نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    شمشاد بھائی، آپ اکیلے ہی میچ دیکھنے پر لگے ہوئے ہیں یا پھر بھابی کی نیند بھی حرام کروا دی ہے اور انہیں بھی ساتھ بٹھا کر زبردستی میچ دکھلوا رہے ہیں؟ :) اگرچہ کہ میں جاگ چکی ہوں مگر اکیلا میچ دیکھنے کو دل نہیں کر رہا (پاکستان یاد آ رہا ہے جہاں اس وقت میلہ لگ چکا ہو گا)
  2. مہوش علی

    ایک ہندو کی فریاد / مسلم قوم کے نام

    فاروق صاحب، میری ناقص رائے میں یہ ایک اختلافی نظم ہے اور مسلمانوں کے ایک گروہ کی مسلمانوں کے دوسرے گروہ پر اپنے نظریات کے حوالے سے تنقید ہے۔ اگر ان اختلافی امور پر اس محفل میں بحث کی اجازت ہوتی تو کوئی مسئلہ نہ ہوتا اور میں اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے اچھے طریقے سے بحث کی بہت حامی ہوں۔ مگر اس...
  3. مہوش علی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    محمد سمیع نے سنا ہے کہ حال ہی میں ڈومیسٹک میں بہت اچھی پرفارمنس دی ہے۔ اور ایک انڈین اخبار نے ابھی اطلاع دی ہے کہ عمر گل کمر کے درد کی وجہ سے پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل رہے (یہ کمر درد انہیں آخری ون ڈے میں بھی تھا)۔ میرا اپنا خیال یہ ہے کہ اگر شعیب اختر کھیل رہے ہوں تو انکے ساتھ صرف ایسے دو فاسٹ...
  4. مہوش علی

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    باذوق برادر، میری آپ سے پہلی درخواست یہ تھی کہ فتح الباری والی روایت "مسلسل" نظر انداز ہو رہی ہے۔ لہذا مہربانی فرما کر میرے پوسٹ سے قبل اس پر تبصرہ فرمائیں۔ بہرحال، آپ نے میری درخواست کو قابل غور نہ سمجھا۔ چلیں آگے آتے ہیں اور اسرائیلیات اور توریت کے متعلق قیاس پر آپکی تنقید دیکھتے ہیں۔ آپکا...
  5. مہوش علی

    پاک نستعلیق کے ساتھ چھیڑ خوانی

    قادری برادر کا آپ کے پاس اپنی تمام تر مصروفیات کو چھوڑ کر لمبے عرصے کے لیے آنا تو ذرا مشکل ہو سکتا ہے، جبکہ پاک نستعلیق فونٹ کا بذریعہ ای میل قادری صاحب تک پہنچنا ذرا آسان لگتا ہے :) مگر بات پھر وہی پرائیویسی اور آپکے ادارے کی پالیسیز کی آ جاتی ہے جس کے آگے ہماری طرح آپ بھی بے بس ہوں گے۔...
  6. مہوش علی

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    باذوق برادر، صرف خرم صاحب پر ہی "قیاس" کا الزام کیوں؟ اگر "قیاس" ہی کی بات ہے تو پھر ابن کثیر الدمشقی صاحب پر بھی اسی "قیاس" کا الزام لگائیں۔ اور ابن تیمیہ نے بھی حدیث کی جگہ اپنے قیاس سے اسرائلیات میں یہ شرائط لگائیں ہیں۔ بلکہ ابن کثیر الدمشقی پر ہی کیوں "کعب بن الاحبار" (اور چند وہ لوگ جو...
  7. مہوش علی

    ون ڈے سیریز

    آ گیا۔۔۔۔ آ گیا۔۔۔۔ نام یاد آ گیا۔۔۔ نیا کیپر ہے سرفراز احمد :) ویسے مجھے حیرت ہوئی یہ دیکھ کر کہ فواد عالم کی ایوریج فرسٹ کلاس کرکٹ میں 47 ہے۔ تو پھر فواد عالم پر صرف 20/20 سپیشلٹ ہونے کا ٹھپا کس نے لگایا ہے؟ (یعنی فرسٹ کلاس میں فواد کی ایوریج فیصل اقبال، یاسر حمید بلکہ شعیب ملک سے بھی بہتر...
  8. مہوش علی

    ون ڈے سیریز

    آپ لوگوں کے خیال میں پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کیا ہونی چاہیے؟ 1 بٹ 2 ملک 3 یونس 4 یوسف 5 مصباح 6 یاسر/ فیصل؟ 7 کامران/ یا پھر نیا وکٹ کیپر؟ 8 شعیب 9 دانش 10 سمیع 11 عمر گل/ سہیل تنویر؟
  9. مہوش علی

    ايک معياري قرآني فونٹ

    اردو زبان کے فروغ کے لیے اگر کوئی مثبت کام اس وقت کیا جا سکتا ہے تو وہ یہ ہے کہ ۔ اس قرانی نسخ فونٹ کا کم از کم "بولڈ" ورژن تیار کیا جائے ۔ پھر کسی صاحب کو اس میں ہنٹنگ ڈالنے کی ذمہ داری بھی لینی چاہیے (اور نسخ فونٹ کی وجہ سے یہ زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔ اگلے مرحلے میں: ۔ پاک نستعلیق یا...
  10. مہوش علی

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    ذیل کا ایک ریفرنس ملاحظہ فرمائیں: Ibn Taymeeya in his book "al-qaida al-jaleela fit- tawwasali wal-waseela", with commentary of Dr. Rabi'a bin Hadi 'Umayr al-Mudkhali, professor in the Islamic University of Madinah al-Munawwara, Page 162, - gives a detailed discussion on the fact that it is...
  11. مہوش علی

    ون ڈے سیریز

    شمشاد بھائی، لگتا ہے آپ بھی پاکستان کو بہت مس کر رہے ہیں۔ جب میں یہاں والوں کو پاکستان کا حال بتاتی ہوں کہ وہاں لوگ سڑک پر کرکٹ کھیل سکتے ہیں تو وہ حیرت سے انگلیاں چبانے لگتے ہیں۔ مگر مجھے یاد ہے جب میں نے پاکستان والوں کو بتایا کہ یورپ میں ممکن ہی نہیں کہ آپ سڑک پر کرکٹ کھیل سکیں تو انہوں نے...
  12. مہوش علی

    عرب آئیز کا پہلا اردو فونٹ

    یہ وہی فونٹ ہے۔ اور یہ ایک مکمل اور خوبصورت اردو فونٹ ہے جس میں نہ صرف اردو بلکہ سندھی وغیرہ کی بھی سپورٹ موجود ہے۔ میری بہت خواہش تھی کہ شاکر القادری برادر اس فونٹ کا "بولڈ" اور "اٹالک" ورژن بھی تیار کریں۔
  13. مہوش علی

    ون ڈے سیریز

    اس دفعہ جب میچز ہو رہے تھے تو میں پاکستان میں تھی، اور ہر میچ سے پہلے گھر میں میلہ لگ جاتا تھا اور ایسے ایسے ماہرانہ تبصرے سننے کو آتے تھے مجھے لگتا تھا کہ رمیز راجہ جیسے کمنٹیٹرز کو نکال کر ان لوگوں کو وہاں بٹھا دینا چاہیے (بلکہ دو چار پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی نکال کر اس میلے میں سے جو دو چار...
  14. مہوش علی

    عرب آئیز کا پہلا اردو فونٹ

    شہرزاد فونٹ کو میں پہلے یہاں پوسٹ کر چکی ہوں اور اس میں پہلے سے ہی مکمل اردو، فارسی اور عربی سپورٹ موجود تھی۔ (نبیل بھائی نے یہ فونٹ اس محفل کے ایڈیٹر میں بھی ایڈ کر رکھا ہے۔ بہت ہی بہتر ہوتا اگر یہ فونٹ ایک ہی نام سے انٹرنیٹ کی دنیا میں آتا۔ اس طرح اگر کوئی محفل میں اس پر شہرزادہ کے نام سے...
  15. مہوش علی

    ايک معياري قرآني فونٹ

    اس فونٹ کی سب سے زیادہ اچھی بات یہ ہے کہ اس میں عربی یونیکوڈ ویلیوز کی بھی تقریبا مکمل سپورٹ موجود ہے (جو کہ کرلپ کے فونٹز میں موجود نہیں ہوتی)۔
  16. مہوش علی

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    شاکر، کریئٹو کامن اور جی این یو اجازے دیکھنے کے بعد مجھے آپ سے متفق ہونا پڑ رہا ہے کہ یہ ہماری ضروریات پورا نہیںکر رہے اور آسان چیز یہی ہےکہ ایک یادو پیرا کے کاپی رائیٹ نوٹس اردو میں ہم ہی دے دیں۔ دیکھیں ہمارے ہاں جو کتابیں پبلش ہوتی ہیں ان پر یہ چھوٹا سا کاپی رائیٹ نوٹ ہوتا ہے "تمام حقوق...
  17. مہوش علی

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    شکریہ اعجاز صاحب۔ میں پاکستان سے واپس آ گئی ہوں اور ایک بار پھر اس کاپی رائیٹ کے مسئلے پر غور کرتے ہیں۔
  18. مہوش علی

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    میں اپنی کم علمی کے باوجود اس مسئلے پر جتنا غور و فکر کر سکتی تھی اسکے بعد میری دیانتدارانہ رائے یہ ہے کہ صرف اور صرف رسول (ص) کی ذات معصوم تھی۔ مطلب یہ کہ جب بھی بات غیر معصومین تک پہنچے گی، اختلافِ رائے کا ہونا ایسا فطرتی عمل ہے کہ جس کا انکار ممکن نہیں۔ یہ اختلافِ رائے صحابہ کے دور سے ہی...
  19. مہوش علی

    بے نظیر جلوس دھماکے ۔ چند حقائق چند کڑیاں

    میں چونکہ بحث کے موڈ میں نہیں ہوں، اس لیے میں اپنی طرف سے اس بحث کا خاتمہ کرتی ہوں اور معذرت خواہ ہوں کہ آپکے آنے والے پیغامات کا جواب نہیں دے سکوں گی۔
  20. مہوش علی

    بے نظیر جلوس دھماکے ۔ چند حقائق چند کڑیاں

    رضوان، جو قومیں اپنے ماضی سے سبق نہیں سیکھتیں وہ جلد برباد ہو جاتی ہیں۔ دین کو سیاست سے الگ کرنا ایک بات ہے، مگر یہ حقیقت اپنی جگہ ہے کہ ہماری تاریخ مسلم اور اسلام کی ہی تاریخ ہے۔ اور اوپر کے پیغامات شاید قطعا سیاسی ہوں، مگر اسکے پیچھے مذھبی جذبات آپکو پھر بھی جھلکتے نظر آ جائیں گے۔ بہرحال...
Top