نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    زندگی کبھی کبھار اپنی جیب سےبھی خرچ کرلینا چاہیے۔،اور مجھے نہیں چاہیے گری پڑی چیزیں،:(
  2. خواجہ طلحہ

    پاکستان میں 29 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ 2010تا 2011 آج پیش کیا جائے گا۔

    آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ویلیو ایڈیڈ ٹیکس موخر ہونے کی صورت میں جی ایس ٹی کی شرح 16 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 25 سے 35 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ نئے بجٹ میں سماجی بہبود کے متعدد پروگرام تجویز کیے گئے ہیں۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے...
  3. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ذاتی پیغام میں بتائیں،کہ یہ کھاج اور کجھلی کا کیا چکر ہے؟
  4. خواجہ طلحہ

    اپیل کا ایچ ٹی ایم ایل 5 شوکیش ( HTML5 showcase)

    HTML5 ڈیمو کے لئےاپیل نے ایک سخت "صرف سفاری " کی پالیسی نافذ کر رکھی ہے. گوگل کروم سمیت دوسرے براؤزر شوکیس میں شامل ڈیموز دکھانے سے قاصر ہیں۔،شوکیش پر دیگر ایچ ٹی ایم5 براوز کے بلاک پر ایک تجزیہ اس ربط پر ملاحظہ کیجیے۔
  5. خواجہ طلحہ

    اپیل کا ایچ ٹی ایم ایل 5 شوکیش ( HTML5 showcase)

    Apple demos web standards including HTML5, CSS3, and JavaScript جو احباب سفاری براوز استعمال نہیں کرسکتے ،اس ویڈیو سے ایچ ٹی ایم ایل 5،سی ایس ایس3 اور جاوا سکرپٹ کے کمالات،جوکہ اپیل شوکیش میں دکھائے جارہے ہیں، دیکھ سکتے ہیں۔
  6. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    خاصا اچھا اصول ہے۔ یہ اجازت والا۔ ویسے بھی ایک نازک موضوع ہے جو کہ وہ شروع کرنا چاہتے ہیں، جب تک اجازت والی حد پوری ہوگی،تب تک انکی علمی پہنچ کا اندازہ ہوجائے گا۔
  7. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    چاہت ہے اور علم بھی یقینا انکا یہ سلسلہ اچھا رہے گا۔
  8. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    وجی بھائی، بندہء مزدور کو مشورے دیئے جارہے ہیں عیاشی کے۔اب آپ ہی بتائیں کہ کیا کیا جائے؟
  9. خواجہ طلحہ

    اپیل کا ایچ ٹی ایم ایل 5 شوکیش ( HTML5 showcase)

    اپیل نے ایچ ٹی ایم ایل5 سپورٹڈ ویب برواز کی خوبیاں دکھانے کے لیے ،کہ اضافی پلگ انز انسٹال کیے بناء ہی ایسا براوزکیا کچھ کرسکتا ہے۔ ایچ ٹی ایم ایل 5 شوکیس( HTML5 showcase)لانچ کیا ہے۔ فی الحال اس شو کیش پر سادہ اور متاثر کن ڈیمو رکھے گئے ہیں۔ ڈیمو دیکھنے کے لیے سفاری براوز کا سسٹم میں نصب ہونا...
  10. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    مگر بندہ مزدور کو یہ عیاشی کہاں زیب دیتی ہے۔
  11. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    کبھی چھوٹے ہوتے دیکھا‘دھوپ کنارے‘ تھا ، اب تو بچپن اور جوانی کی باتیں یاد آنے پر دل جذباتی سا ہو جاتا ہے۔آنکھیں آنسووں سے بوجھل سی ہوجاتی ہیں۔ ہر چیز ہی بدل گئی ہے۔:(
  12. خواجہ طلحہ

    یسرالقرآن کی ضرورت ہے

    اپ لوڈ کرکے ربط مجھے بھی ذپ کردیں تو ،نوازش ہوگی۔
  13. خواجہ طلحہ

    ایکس کلاوڈ روبی آن ریلز پلیٹ فارم ۔

    http://www.engineyard.com/products/xcloud/infrastructure http://www.eweek.com/c/a/Cloud-Computing/Engine-Yard-Introduces-xCloud-Ruby-on-Rails-PlatformasaService-749340/
  14. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    فوراً ہی تو نکل آئے تھے ہم لوگ ،آپ کے ہاں سے کھانے کے بعد، اس کے بعد آپ کیا کرتے رہے؟
  15. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    عن قریب کچھ لوگ سونے کی تیاری میں ہوں گے۔ سونے کے لیے غیر حاضر ہونا پڑتا ہے نا؟
  16. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    طلحہ کے بارے میں بدگمانی:eek::hypnotized::surprise::angry2:
  17. خواجہ طلحہ

    اردو زبان میں ایچ ٹی ایم ایل کوئز بنائیں!

    کمال کردیا شوبی بھائی۔ یعنی ادھر ہم لوگوں نیا سافٹ وئیر بنانے کے لیے تجاویز اکٹھے کررہے ہیں ،ادھر آپ نے بنے بنائے سافٹ وئیر کو متعارف بھی کروایا دیا۔ اور زبردست طریقہ سے سمجھا بھی دیا۔ بہت شکریہ مولا کریم آپ کا سایہ ہم محفلین پر ہمیشہ قائم رکھے:)
  18. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    چندا! حکمران بھی ہم میں سے ہی ہیں۔ ہم لوگ ہی حکومت اور کاروبار زندگی کے تمام شعبوں کی باگ دوڑ سنبھالیتے ہیں۔ ہم میں سے جس کسی کو موقع ملتا ہے وہ فائدہ اٹھا لیتا ہے۔ آج ہم لوگ اپنی خواہشات کی قربانی دے لیں اگلی نسل کے لیے یعنی انہیں راہ راست پر ڈال دیں۔ تو کل ہمارا ہر شعبہ خدا کے خوف سے چل رہا...
Top