نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    جی شکریہ وجی بھیا۔ ویسے، ثابت کرنے کے لیے ثبوت تو مجھ نادان سے ہی ملتا ہے آپ کو;)
  2. خواجہ طلحہ

    گوگل کا میک اور لینکس کے استعمال کا فیصلہ

    مائیکروسافٹ کی جانب سے ونڈوز ٹیم بلاگ پر Brandon LeBlanc کا ردعمل جانیے۔ اور مائیکروسافٹ کے اس جواب پر ایک آرٹیکل پڑھیں۔
  3. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ٹوٹکے ،بلکہ الٹے ٹوٹکے ہرمسئلہ کے ہیں آپ کے پاس:) مسئلہ دو دفعہ لکھنے پر کسی کے اعتراض کا ہے!
  4. خواجہ طلحہ

    گوگل آپ کو کسیے کیسے استعمال کررہا ہے!

    سبھی جانتے ہیں کہ گوگل بہت سی مفت سروسز فراہم کررہا ہے۔جن میں بہت سی اشتہارات کے ساتھ اور چند ایک اشتہارات کے بغیر بھی ہیں۔ گوگل کی یہ تمام مفت مصنوعات ہم نعمت متبرکہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور ان کا انکار کفرانِ نعمت سمجھا جاتا ہے۔ ہم میں سے اکثر کا گوگل کے بارے میں یہی نقطہءنظر ہے۔ لیکن...
  5. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    پھر بھی اگر کسی کو اعتراض ہوا تو:confused:
  6. خواجہ طلحہ

    مبارکباد شعیب سعید شوبی کو ایک ہزاری مبارکباد

    ایک دفعہ کا ذکر ہے، ایک تھا ہیرو اور ایک تھا زیرو۔ زیرو کو کوئی بھی اہمیت نہ دیتا تھا۔ زیرو بہت افسردہ رہتا تھا، اسی افسردگی میں اس نے سوچا، کہ میری زندگی کا کوئی فائدہ نہیں ۔ کیوں نا ! کسی ایسے کو اپنی زندگی دے دوں جو خود بھی کمال کرتا ہو، اور جس سے میں بھی کمال ہوجاوں، تو زیرو...
  7. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    اب کیا ‘ی‘ کو دو مرتبہ لکھا پڑے گا:(
  8. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    یہ مقام : گھر، اب نامعلوم کس جغرافیہ میں ہے۔۔ لیکن ہمارے یہاں رات کو آندھی چل رہی تھی اور ہلکی سے بارش کے بعد ،فی الحال ہلکی سی دھوپ ہے۔
  9. خواجہ طلحہ

    تعارف عكس حيات

    خوش آمدید۔ اور کس ادارے سے ایم اے کیا ہے جناب نے؟:)
  10. خواجہ طلحہ

    ایڈوبی لایا ڈیجیٹل پبلیشنگ کی دنیا میں ایک اور جہت

    ایڈوبی نے ایک ایسی ڈیجیٹل ویور ٹیکنالوجی متعارف کروا دی ہے جس کی مدد سے ای بکس اور ای میگزینز میں شامل مواد کوانفرادی طورپر محرک کرنا ممکن ہوگیاہے۔ فی الحال یہ ٹیکنالوجی Conde Nast کے Wiredمیگزین کے لیے پیش کی گئی ہے ،جون کا میگزین Apple iTunes App Store کی وساطت سے پیشن کیا گیا ہے کمپنی کے...
  11. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    نہیں یہ تو ظلم ہے۔ آپ ہماری خاطر تواضع کے لیے تیاری میں لگ جائیں۔ اور شربت دافع خمار ایک مرتبہ ہمارے لیے بھی پی لیجیے۔:)
  12. خواجہ طلحہ

    مبارکباد شعیب سعید شوبی کو ایک ہزاری مبارکباد

    آپ سے کس نے کہا تھا کہ نشاندہی کرکے خوشی کا اظہار کریں:mad:;)
  13. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    لیجیے تو ہم نکل پڑے ہیں:cool:
  14. خواجہ طلحہ

    انسٹینٹ میسجنگ کا مستقبل مخدوش

    بشکریہ ایکسپریس نیوز 31 مئ 2010
  15. خواجہ طلحہ

    مبارکباد شعیب سعید شوبی کو ایک ہزاری مبارکباد

    ہماری محفل کے ہر دلعزیز فلیش کے ‘جن‘ ;) محترم شعیب سعید شوبی بھائی کو دس ہزار پیغامات پورے ہونے پر اہلیان محفل کی طرف سے بہت بہت اور بہت مبارکباد مبارکباد مبارکباد
  16. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    کب تک ہوں گے آپ گھرپر ،ہم بھی شمشاد بھیاکے ساتھ نکل رہے ہیں۔ کل کی کسر آج ہی پوری کرلیتے ہیں۔:)
  17. خواجہ طلحہ

    کم جگہ گھیرنے والا فرنیچر

    بات توٹھیک ہے۔ لیکن الجھن سی ہوجاتی کھولنے اور بند کرنے میں۔ اور اگر کبھی سپرنگ وغیرہ نے جواب دے دیا تو۔:rolleyes:
  18. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ضرب المثل ہے ۔مال مفت دل بے رحم۔ میں توخیر شرم میں صرف سونگھ ہی سکا ،لیکن آپ کی رفتار دیدنی تھی۔;)
Top