نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    بھائی میرے ساتھ تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔براوزر ریسٹار کرکے دیکھ لیں۔
  2. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ڈر کیوں رہے ہیں۔میں سورج پر جانے کو تو نہیں کہہ رہا۔وہ بھی موٹر سائیکل پہ میں نہ زمین والے نہ آسمان والے،بلکہ سیاروں کے بیچ کھڑے خورشید کا چاند سے فاصلہ پوچھ رہا ہوں
  3. خواجہ طلحہ

    فیڈورا 13 کا اجراء آج

    اس ربط پر ٹاپ 5 لینکس ڈسڑوز کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ ان کے مطابق ڈسڑوزمیں تقابل لینکس کرنل ، جی این یو آلات اور لائبریریوں ، اضافی سافٹ ویئر ، دستاویزات ، ونڈوزکے نظام اور ونڈو منیجر کی بنیاد پر کیا گیاہے۔ انکی درجہ بندی یہ ہے۔ 1:اوبنٹو۔ 2:فیڈورا۔ 3:OpenSuse 4:لینکس منٹ 5:PCLinuxOS
  4. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    خورشید پر جاتے ہوئے،اگر موٹر سائیکل پنکچر ہوگئی تو:(
  5. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    چاند سورج سے کتنے مل دور ہے؟:rolleyes:
  6. خواجہ طلحہ

    فیڈورا 13 کا اجراء آج

    آج موقع ملتے ہی فیڈورا 13 کی ڈی وی ڈی ڈاونلوڈ کرلی ہے۔ بس ڈی وی ڈی برن کرنا باقی ہے۔ پہلے 12 کی ڈی وی ڈی سے دو سسٹمز پر انسٹالیشن کی کوشش کی تھی ۔لیکن لائیو چلنے کےسوا کچھ نہ ہوسکا تھا۔ہاں البتہ سی ڈی سے انسٹالیشن کی تھی۔ اب یہ بتائیں کہ 13 کی ڈی وی ڈی پہلے سی ڈی سے کی گئی انسٹالیشن کو اپ...
  7. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    جواب مل گیا ہے۔شکریہ شمشاد بھائی!
  8. خواجہ طلحہ

    اردو محفل کے لیے عطیہ برائے سال 2010 - 2011

    نہیں ،کم از کم مجھے پورے پاکستان میں آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر چارجز بالکل نہیں لگیں گے لیکن پھر بھی آپ وہ طریقہ بتادیں جو آپ کی نظر میں آسان ہو۔ میں آپ کے ذاتی پیغام کا منتظر ہوں۔ اور ہاں میں شاہینوں کے شہر سرگودہا میں سکونت پذیر ہوں۔
  9. خواجہ طلحہ

    اردو محفل کے لیے عطیہ برائے سال 2010 - 2011

    میرے پاس بھی کریڈ کارڈ نہیں ہے۔لیکن اے ٹی ایم کارڈ ہے۔ لیکن اس سے صرف پے منٹ آن لائن بھیجی جاسکتی ہے۔ اگر کسی بنک میں محفل کا اکاونٹ ہو تو عنایت کردیجیے۔
  10. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ٹھیک فرمایا۔ پوچھا تو ان ہی سے تھا۔لیکن شاید غلط دھاگے میں پوچھ بیٹھا۔:(
  11. خواجہ طلحہ

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    سعودی عرب تبوک کورٹ کے سپریم قاضی (جج) شیخ صالح محمد تویجری حفظ اللہ نے ایک صحیح تجربہ کے بعد اللہ کے فضل سے شوگر کی بیماری کے علاج کےلئے ایک کامیاب نسخہ دریافت کیا ہے۔ جس بیماری سے آجکل بہت سارے لوگ بالخصوص بوڑھے مرد عورت دو چار ہیں۔ شیخ محترم ایک لمبے تجربے‘ انتھک محنت و کوشش‘ مسلسل صبر کے بعد...
  12. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    پاکستان میں رہنے والے مجھ سے جاہل غریب لوگ ،جن کے پاس کریڈ کارڈز وغیرہ نہ ہوں وہ کیسے حصہ ڈالیں؟
  13. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    یا حسرت! ارے سر جی پہلے پڑھ تو لیں وہ کہتے ہیں کہ وہ گدھوں کی صف میں کھڑے ہیں۔ اور بقول آپ کے سبھی ان کے ساتھ ہیں۔تو اسکا مطلب کیا ہوا؟
  14. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    وہ ہم ثبوت دینا چاہ رہے تھے کہ ہم بھی سعود بھائی کے ساتھ ہیں۔:)
  15. خواجہ طلحہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    واہ یار کیا منظر کشی ہے۔
  16. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    لو جی ہماری یہ کہاں جرت کہ اشرف المخلوق کو کچھ کہہ سکیں۔
  17. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    لو جی ، یو ایس اے میں گدھوں کے بیچ کیا کررہے ہو آپ؟ اور اگر کسی نے لات جڑ دی تو;)
  18. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    خوگر ِپرواز کو پرواز میں ڈر کچھ نہیں! سینکڑوں الفاظ ہیں جن کو بیان کیا جاسکتا ہے۔ لیکن مقصد ہوتا ہےدل کو موافق کرنا۔لیکن جب کسی کا ارادہ ہی نہ بدلہ جاسکے ،تو کیا فائدہ لفظوں کو رسوا کرنے کا۔
  19. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    چاند سے زیادہ روشن ،پھول کی طرح معطر،باد صبا کی طرح ٹھنڈی ہوتی ہے مخلص تعلق داروں کی زندگی۔اب بھی موقع ہے سوچ لیں۔:idea2:
  20. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ثبوت چاہیے ہو تو تعلق بنا کر دیکھ لیجیے۔
Top