مائیکروسافٹ ٹیگ عوام کے لیے مہیا کردیا ہے۔
ٹیگ سسٹم کتابوں، اخباروں ،پوسٹرز وغیرہ میں شائع ہونے والی اشیاء کے بارے میں موبائل فون یا سمارٹ فون کے کے کیمرے استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ سے معلومات حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔جبکہ فون میں ٹیگ سافٹ وئیر نصب ہو۔
مختلف کمپنیاں جو کہ اخبارات اور رسائل...
سبھی کو اطلاع ہےکہ ادبی اقتباس کے نام سےایک تھریڈ شروع کیا ہے۔آپ حضرات چائے کے ساتھ ساتھ ان سے لطف اندوز ہوئیے۔اور اپنی پسند کے اقتباسات اگر شامل کریں تو بہت خوشی ہوگی۔
حسن وہی عزیز ہے جو محجوب ہو،جس کے جمال سے متمتع ہونے کے لیے حجاب کی درمیانی مزاحمت سے نپٹنا پڑے،جدو جہد کے ذریعے غلبہ و تسخیر انسان کی بنیادی جبلت ہے۔لہٰذہ جس حسن کے جلوے عام ہوں ، بلا زحمت مفت میسر ہو، اسکی قدر بھی کم ہوتی ہے۔
اس ربط پر ایک رپورٹ پیش کی گئی ہے ،جس میں یہ معلومات فراہم کی گئی ہیں کہ
کتنے فیصد انٹرنیٹ صارفین اپنی شناخت کے کس کس پہلو کو دوسروں سے شئیر کرنا یا چھپا ناچاہتے ہیں۔ اور نئے انٹرنیٹ صارفین ،پرانے صارفین کی نسبت کونسے نئے طریقے استعمال کرتے ہیں۔
یعنی لوگوں کی آن لائن زندگی کا ایک تجزیہ...