اردو ادب میں احتجاجی رویے۔
میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بابت کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا،میں نہیں مانتا
ایسے دستور کو،صبح بے نور کو
میں نہیں جانتا ،میں نہیں مانتا۔
از: حبیب جالب
سارا شہر بلکتا ہے۔پھر بھی...