:shock: آپی جی بسیں بھی توچلتی ہیں نہ :D
اور ویسے بھی لاہور میں اگر لڑکی ڈھونڈنی ہوتی تو میں کب کا ڈھونڈ چکا ہوتا آپ اپنے علاقے میں دھیان مارے نہ :P لاہور کی لڑکیاں بہت عجیب ہوتی ہیں :(
-----------------------
اور اعجاز بھائی ایسا نہیں ہوگا اپی اپنی حاضری خود ہی لگانی پڑے گی