جویریہ مسعود نے کہا:ہاں ٹرین تو چھوٹ گئی ہے نا
وہ کیا ہے کہ تمہارے لئے ایک لڑکی دیکھنے لاہو جانا تھا۔
خیر اب کیا کرسکتے ہیں۔
مگر سر ۔۔۔ میں تو پانی کی بوتل گھر سے لاتا ہوں ۔۔۔ مگر یہ رضوان اور محب مجھ سے کلاس میں چھین لیتے ہیں ۔farzooq ahmed نے کہا:جی آج تو پانی پینے جائیں مگر کل سے اپنی امی سے کہیں گا کہ آپ کو ایک ٹھنڈے پانی کی بوتل دے دیا کریں ،،اچھا
اور آج میں حاضر ہوں
farzooq ahmed نے کہا:جویریہ مسعود نے کہا:ہاں ٹرین تو چھوٹ گئی ہے نا
وہ کیا ہے کہ تمہارے لئے ایک لڑکی دیکھنے لاہو جانا تھا۔
خیر اب کیا کرسکتے ہیں۔
آپی جی بسیں بھی توچلتی ہیں نہ
اور ویسے بھی لاہور میں اگر لڑکی ڈھونڈنی ہوتی تو میں کب کا ڈھونڈ چکا ہوتا آپ اپنے علاقے میں دھیان مارے نہ لاہور کی لڑکیاں بہت عجیب ہوتی ہیں
-----------------------
اور اعجاز بھائی ایسا نہیں ہوگا اپی اپنی حاضری خود ہی لگانی پڑے گی