شمشاد
لائبریرین
قیصرانی نے کہا:اچھا، کب ہوا، کیسے ہوا، کہاںہوا؟ کیک کہاں ہے؟
بےبی ہاتھی
یہ سب کب کیسے کہاں لکھنے کی بجائے صرف “ کیوں “ لکھ دیتے۔
قیصرانی نے کہا:اچھا، کب ہوا، کیسے ہوا، کہاںہوا؟ کیک کہاں ہے؟
بےبی ہاتھی
ظفری نے کہا:شمشاد نے کہا:وہ دنیاوی دفاتر ہیں، یہ آسمانی ہے جس کی برانچ کھلی ہے بقول آپ کے رشتے آسمانوں پر بنتے ہیں۔
تو پھر یہ دفتر بھی آسمان پر بننا چاہیئے تھا ۔ اس کی یہاں ذیلی شاخ کھولنے کی کیا ضرورت تھی ۔؟
قیصرانی نے کہا:وہ دھاگہ اس لیے تھا کہ مستقبل میں کچھ ہونے والا تھا۔ ابھی کوئی امکان نہیں لگتا
بےبی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:وہ دھاگہ اس لیے تھا کہ مستقبل میں کچھ ہونے والا تھا۔ ابھی کوئی امکان نہیں لگتا
بےبی ہاتھی
ظفری، اب ہر کوئی تو تمھارے جیسا ہونے سے رہاظفری نے کہا:قیصرانی نے کہا:وہ دھاگہ اس لیے تھا کہ مستقبل میں کچھ ہونے والا تھا۔ ابھی کوئی امکان نہیں لگتا
بےبی ہاتھی
جب سب ہو جاتا تو پھر سب کی دعائیں لینی تھی نہ ۔۔۔ پتا نہیں کس کی بدعا لگ گئی میرے یار کو ۔۔۔۔ اب بچے کی سالگرہ مناتے وقت ہی بتانا کہ تم نے شادی کر لی ہے ۔
شکریہ شمشاد بھائیشمشاد نے کہا:قیصرانی نے کہا:وہ دھاگہ اس لیے تھا کہ مستقبل میں کچھ ہونے والا تھا۔ ابھی کوئی امکان نہیں لگتا
بےبی ہاتھی
مایوسی کفر ہے، امید رکھیں اور کچھ نہ کچھ سوچتے ہیں آپ کے بارے میں۔
ظفری نے کہا:قیصرانی نے کہا:وہ دھاگہ اس لیے تھا کہ مستقبل میں کچھ ہونے والا تھا۔ ابھی کوئی امکان نہیں لگتا
بےبی ہاتھی
جب سب ہو جاتا تو پھر سب کی دعائیں لینی تھی نہ ۔۔۔ پتا نہیں کس کی بدعا لگ گئی میرے یار کو ۔۔۔۔ اب بچے کی سالگرہ مناتے وقت ہی بتانا کہ تم نے شادی کر لی ہے ۔
قیصرانی نے کہا:ظفری، اب ہر کوئی تو تمھارے جیسا ہونے سے رہا
بےبی ہاتھی
پروفیسر یار، کیا واقعی میں تمھارے تین بچے ہیں؟ کیا نام ہیں ان کے؟ بیٹے ہیں کہ بیٹیاں؟ کچھ تفصیل سے تو بتاؤ۔ظفری نے کہا:قیصرانی نے کہا:ظفری، اب ہر کوئی تو تمھارے جیسا ہونے سے رہا
بےبی ہاتھی
یہ بھی صیح کہا تم نے میں نے بھی تیسرے بچے پر بتایا تھا ۔