نتائج تلاش

  1. فرذوق احمد

    آپس کی باتیں

    شمشاد بھائی میں تو آپ کے پاس ہی ہوں کبھی اپنے دل میں دیکھے :P :wink: اور طبعیت کیسی ہے آپ کی۔ اور بھرجائی اور بھتیجے کیسے ؟
  2. فرذوق احمد

    دولہا اور دلہنیں

    ہائے اللہ یہ کیا ہو رہا ہے :shock: قسم سے میں تو شرم سے پانی پانی ہو رہا ہوں :P
  3. فرذوق احمد

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    :D :) :o :lol: آپی جی آپ کو کیا لگتا ہے کہ پولیس والے آدمی نہیں ہوتے :P
  4. فرذوق احمد

    حاضری لگائیں

    آج بدھ وار میں بھی حاضر ہوں یار رہے اس کلاس کا ٹیچر میں ہوں اور تین غیر حاضریاں کرنے والا کا نام بھی خارج کر دوں گا میں :P :wink: :wink: :P
  5. فرذوق احمد

    دولہا اور دلہنیں

    بس آپی جی لڑکی میں نے دیکھ لی آپ بس شادی کی تیاری کر لیں اور سب نے بھی دیکھی ہے جو اپ کے اوتار میں لگی ہے وہ مجھے پسند ہے ۔۔اس تصویر والی لڑکی سے میں شادی نہیں کروں گا :P
  6. فرذوق احمد

    دولہا اور دلہنیں

    شمشاد بھائی اور آپی اس کو کہیں کہ منہ سامنے کرے ۔۔ویسے لگتی تو اچھی ہی ہے اور مجھے منظور ہے اب آپی جی آپ جا کت تاریخ پکی کریں اور پھر شادی بھی محفل میں ہی کر دیتے ہیں ایک الگ دھاگہ کھول کر :P میں اپنی تصویر آپ کو یا آپی کو ذپ کر دیتا ہوں اور پھر آپ اس کو محفل میں لگا دیں :P
  7. فرذوق احمد

    دولہا اور دلہنیں

    لیکن شمشاد بھائی میں اپنی زندگی کا فنڈا نہیں کرنا چاہتا :P
  8. فرذوق احمد

    دولہا اور دلہنیں

    ہاں نہ یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ مجھے پہلے لڑکی تو دیکھا دیں :)
  9. فرذوق احمد

    گانوں کا کھیل

    ارے یار کوئی بندہ گانا بھی تو گائے نہ اب میں ہی گاتا ہوں تو ہر پل آنے لگی ہے نظر دیوانی پن اس قدر یہ کیسا تیراپیار ہے یہ کیسا تیراپیار ہے یہ کیسا تیرا پیار ہے اب ن سے
  10. فرذوق احمد

    حاضری لگائیں

    ہاں یہ تو میں جانتا ہوں لیکن یہ تو میں نے صرف حاضری کے لیے کھولا ہے۔ اگر نہیں ٹھیک تو میں اس کو بند کر دیتا ہوں ۔دیکھ لیں جیسے آپ بہتر سمجھتے ہیں ۔اور آپ میں سی ہی کسی کو یہ ختم کرنا ہو گا کیونکہ مجھے تو ختم کرنا نہیں آتا ہے
  11. فرذوق احمد

    دولہا اور دلہنیں

    تو ٹھیک نہیں کہا میں نے شمشاد بھائی :shock:
  12. فرذوق احمد

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    بہت بہت شکریہ جناب آپ لوگوں کا اب نہیں کروں گا :cry: اب تو میں کمر کے پیچھے پلیٹ لکھ کر لگا دونگا کہ یہ پنجاب پولیس کی امانت ہے :P بہت مارتے ہیں آپ لوگ اور مارت بھی ایک ہی جگہ پر ہیں :cry: :P
  13. فرذوق احمد

    حاضری لگائیں

    یہاں پر سب اراکینِ محفل اپنی حاضری لگائیں گے سب سے میری حاضری ہے present اور اب کوئی اور
  14. فرذوق احمد

    آپس کی باتیں

    الحمداللہ اعجاز بھائی میں ٹھیک ہوں آپ سنائیں کیسی طبعیت ہے آپ کی اور آپ کے گھر میں سب کیسے ہیں ۔ یہ سن کر اچھا لگا کہ حیدر آباد میں بارش ہوئی ۔لاہور میں بھی 3 دن قبل بارش ہوئی تھی مگر موسم پھر ویسا ہی ہو گیا ہے ۔یعنی دوباہ گرمی ہوگئی ہے :? لو شمشاد بھائی بھی آ گئے ہیں شمشاد بھائی آپ...
  15. فرذوق احمد

    دولہا اور دلہنیں

    یقین تو ہے مگر وہ کیا ہے نہ کہ شادی تو میں نے کرنی ہے تو پھر لڑکی بھی تو میں ہی دیکھوں گا نہ سوری آپی :P :(
  16. فرذوق احمد

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    آہ میری کمر گئی ہائے اللہ بہت درد ہو رہا ہے ۔۔۔بہت مارا ہے پولیس والوں نے خدا کے لیے مجھے چھوڑ دیں ۔۔اب نہیں آپ کو دھمکیاں لگاؤں گا :( :lol:
  17. فرذوق احمد

    آپس کی باتیں

    ہممممم ٹھیک ہے آپی ماوراء بہت دیر لگاتی ہیں آنے میں کیا بات ہے :?
  18. فرذوق احمد

    سوال گندم جواب چنے

    موبائل فون اچھا بھی ہے اور نہیں بھی میں نے سوال کیا تھا کہ دنیا میں پہلے مرغی آئی یا انڈہ
  19. فرذوق احمد

    آپس کی باتیں

    اب ایک اور آنے والا کون ہے کھولنا پڑے گا کیا ،دوسرے فارم میں کہ نہیں :? کیوں شمشاد بھائی
  20. فرذوق احمد

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    دیکھے آپ ایک معزز آدمی سے ایسے گفتگو نہیں کرسکتے آپ جانتے بھی ہیں ایک انگریزی سرکار تک پہنچ ہے میری اور میں ہونے والا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھ گئی نہ آپ لوگ سب کی چھٹی کرواں دونگا میں ایک دن میں تھانہ خالی کرواں دونگا ،،اپ جانتے نہیں ہیں مجھے انڈرورلڈ تک جانتے ہیں لوگ مجھے :P سمجھ گئے نہ آپ لوگ :P
Top