ویسے حق تو یہ بنتا ہے کہ آپ لوگوں کو کسی ایسی جگہ بھیجا جائے جہاں آپ پولیس والوں کو پانی تک نصیب نہ ہو کل سے پکڑ کر پولیس اسٹیشن میں بٹھایا ہوا اور نہ ہی میں نے کوئی جرم کیا ہے بھئ بندہ پوجھے کیا شعر کہنا کوئی جرم ہے :?
ایک تو میرے وکیل صاحب بھی کمال ہے پتا نہیں کہاں چلیں گئے ہیں بھئی حد...
حقیقتِ حسُن
خدا سے حُسن نے اک روز یہ سوال کیا
جہاں میں کیوں نہ مجھے تو نے لازوال کیا
ملا جواب کہ تصویر خانہ ہے دنیا
شبِ درازِ عدم کا فسانہ ہے دنیا
ہوئی ہے رنگِ تغیر سے جب نمود اس کی
وہی حسیں ہے حقیقت زوال ہے جس کی
کہیں قریب تھا ، یہ گفتگو قمر نے سُنی
فلک پہ عام ہوئی، اختر سحر نے...
ابھی میرے وکیل رضوان صاحب میرے کاغذات لے کر آتے ہی ہو گے
پھر وہ آپ کو بتائیں گے اور میں آپ لوگوں کی شکایت بھی لگاؤں گا ۔آپ لوگوں نے قانون کا تماشہ بنا کر رکھ دیا ہے :P