نتائج تلاش

  1. فرذوق احمد

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    شمشاد بھائی یہی تو میرا جرم ہے آپ نے خود ہی تو پوچھا ہے کہ لیکن تم مجرم بنے کیوں تو یہ شاعری سے ہی میں مجرم بنا :P :roll: :wink: کیا ایسا ہوسکتا ہے
  2. فرذوق احمد

    یادگار لمحات

    ویسے شمشاد بھائی شریعت میں ہے کہ لڑکی کی شادی جلد کرنی چاہیں اورآپی کیوں نہیں مان رہی ہے میرا خیال ہے میری بات مانے گی :shock:
  3. فرذوق احمد

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اپنے جیون کی الجھن کو کیسے میں سلجھاؤں اپنوں نے جو زخم دیے ہیں کیسے میں دکھلاؤں :P
  4. فرذوق احمد

    یادگار لمحات

    اوہ اچھا میں سمجھا شائد ویسے کیا آپی کی شادی ہوگئی ہے :P
  5. فرذوق احمد

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    کوئی وی بندہ پیدائشی مجرم نیں ہوندا صاحببہادر اب اس کیس کو کون ہیڈل کریگا :P
  6. فرذوق احمد

    یادگار لمحات

    آپ نے خود ہی تو کہا کہ آپی کی زندگی میں بہت بڑا واقع آنے والا ہے تو میں سمجھا شائد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :P
  7. فرذوق احمد

    گانوں کا کھیل

    خوشیاں اور غم سہتی ہیں پھر بھی یہ چپ رہتی ہیں اب تک کسی نے نہ جانا زندگی کیا کہتی ہے
  8. فرذوق احمد

    یادگار لمحات

    کیا شادی ہونے والی ہے :P
  9. فرذوق احمد

    آؤ ہنسیں

    ایک کشتی میں دو پاگل سفر کر رہے تھے کہ کشتی میں سوراخ ہو گیا ۔اتنے میں ایک پاگل نے کشتی میں ایک سوراخ کر دیا ہے دوسے پاگل نے کہا ابھے یہ کیا کر دیا ہے پہلا پاگل بولا ابھے چپ یہاں سے پانی باہر چلا جائے گا :P --------------------------------- مجھے پتا ہے میں خود ہی ہنسوں گا
  10. فرذوق احمد

    آنکھوں کا علاج

    سب بھائیوں کا شکریہ پسند کرنے کا :)
  11. فرذوق احمد

    سارا کا کلام

    سچ ہے کہ اس نے مجھے پیار کرنے پر اکسایا تھا مگر میں نے بھی کب اپنے دل کو سمجھایا تھا ----------------- بہت پیاری غزل ہے بہت اچھا لکھا ہے آپ نے
  12. فرذوق احمد

    بوجھو تو جانیں

    :( :cry: سوری
  13. فرذوق احمد

    تعارف ہیلو

    مجھے بھی یہ نیا سلسلہ بہت اچھا لگا ہے وہ کہتے ہیں نہ دل سے دل کو راہ ہوتی ہے وہاں ہمارے ساتھ یہ حادثہ ہوا اور یہاں آپ نے نیا فارم دعائیہ کلمات کھول لیا اچھا اتفاق ہے
  14. فرذوق احمد

    تعارف ~~ سارا ~~

    مگر یہاں تو سبھی کو آنے کی اجازت ہے ۔۔کیا ان کی ٹانگ خراب ہے :P
  15. فرذوق احمد

    یادگار لمحات

    بہت خوب ظفری بھائی کیا اچھا واقع شئیر کیا ہے اور آپی جویریہ اور شمشاد بھائی آپ بھی تو کچھ بتائیں نہ اور آپی ماوراء نے تو ابھی تک کچھ بھی شئیر نہیں کیا ہے لگتا ہے ان کی زندگی میں کوئی ایسا واقع ہوا ہی نہیں ہے :P
  16. فرذوق احمد

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    وہ مزا دیا تڑپ نے کہ یہ آرزو ہے اب یا رب میرے دونوں پہلوؤں میں دل بیقرار ہوتا غالب
  17. فرذوق احمد

    بوجھو تو جانیں

    یہ تو میں بھی جانتا ہوں :P
  18. فرذوق احمد

    تعارف میں نعیم ا ختر ہوں۔

    خوش آمدید نعیم بھائی اور میں سب کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ یہ ہمارے بڑے بھائی بھی ہیں اور دوست بھی اور ہو سکتا ہے کہ ہم دونوں یعنی نعیم صاحب اور میں اسی کمپیوٹر سے لاگ ین ہوا کریں گے
  19. فرذوق احمد

    یادگار لمحات

    بس شمشاد بھائی یادگار واقع یہی ہے جو ہو گیا ہے
Top