جہاں تک میرا علم کام کرتا ہے، آزادی کے بعد سری لنکا میں یہ کیفیت پیدا ہو گئی تھی کہ اقلیت تامل آبادی سری لنکا کے تمام اہم عہدوں پر فائز تھی۔ کیونکہ یہ آبادی تعلیم کے حساب سے سب سے آگے تھی۔ ذریعہ تعلیم انگریزی تھا اور تاملوں نے اس کا بھرپور فائدہ اُٹھایا۔ اور انگریزوں کےتسلط کے دوران انگریزی زبان...