اس خبر کا پہلا حصہ کچھ دن پہلے شائع ہوا تھا جس میں پاک فوج کے کمانڈوز کے قتل میں کمشنر مالاکنڈ محمد جاوید کے ملوث ہونے کا ذکر گول مول لافاظ میں کیا گیا تھا۔
آج دوسرا حصہ پیش خدمت ہے۔ میں خود تو کچھ وجوہات کی بنا ٕ پر وہ حصہ پیش نہ کر سکا، مگر آپ لوگوں کی نظر کیوں نہ پڑی اس پر؟