شاید آپ یہ کہنا چاہ رہے ہوں کہ فیض صاحب دل و ذہن کے بڑے امیر تھے۔ جنہوں نے غریبوں کے لئے لکھا اور ’ان سے اس کا معاوضہ حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی۔البتہ ہمارے ہاں تو بہت سے امیر (اکثر سیاست دان) غریبوں کے غم میں مزید امیر ہوتے رہتے ہیں۔
محمد احمد بھائی ! اردو محفل تو ہمارے لئے کسی پناہ گاہ سے کم نہیں ہے۔ پیار ہی پیار ہے۔۔خلوص ہی خلوص ہے یہاں۔۔ ورنہ تو،،،،
آدمی کو اس طرح اغراض کی دیمک لگ گئی
’خلق مٹی میں ملا ، رشتے ’برادہ ہو گئے۔