چاچو ہاسٹل آ کر شروع شروع میں تو کافی اجنبیت کا احساس ہوا -- گھر سے دوری کا بھی اثر تھا-- میں امی کے بنا آج تک ایک رات بھی کہیں نہیں رکی تو ایک دم سے اتنے دنوں کے لیے آنا ------- لیکن آہستہ آہستہ عادی ہونے کی کوشش کی--- ہماری کلاسز بنا کسی مزید تاخیر کے پہلے دن سے ہی شروع ہو گئی تو وہاں دھیان بٹ...