ایک شوہر اپنی بیوی کو ڈنڈے سے مار رہا تھا۔
ایک بزرگ پاس سے گذرے اور پوچھنے لگے کہ بیٹا کیوں اپنی بیوی کو مار رہے ہو؟
شوہر نے غصے سے کہا: یہ بہت گستاخ ہوگئی ہے۔
بزرگ مسکرائے اور بولے: بیٹا! عورت کو ڈنڈے سے نہیں مارتے، عورت کو عورت سے مارتے ہیں۔
شوہر کی آنکھوں میں حیرت اتر آئی، ڈنڈا ایک طرف پھینک...