نتائج تلاش

  1. ربیع م

    انتہا پسندی روکيے

    اللہ ہمیں داعش کی انتہا پسندی کے ساتھ ساتھ ٹرمپ کی انتہا پسندی سے بھی محفوظ فرما!
  2. ربیع م

    مجھے ایک سائنس چاہیے

    ہم بھی کچھ کچھ ایسا ہی سمجھنے کی کوشش کر رہے تھے! آپ نے وضاحت کر کے آسانی کر دی۔
  3. ربیع م

    کرتار پور صاحب

    اقتباس از وکی پیڈیا:
  4. ربیع م

    کرتار پور صاحب

    دروغ برگردن رہبر! سبھی لوگ آ جا سکتے ہیں۔
  5. ربیع م

    کرتار پور صاحب

    دوسری منزل پر گرنتھ صاحب کے رکھنے کی جگہ : سکھ مذہب میں گرنتھ صاحب کو ایک الگ مخصوص کمرے میں رکھا جاتا جہاں سے نکال کر اس کی صبح شام عبادت کی جاتی ہے ۔
  6. ربیع م

    کرتار پور صاحب

    پہلی منزل پر جائے عبادت: یہاں ہر روز صبح شام سکھوں کی مذہبی کتاب گرنتھ صاحب پڑھی جاتی ہے ۔ عبادت کے کمرے میں داخل ہونے والے دروازے پر گورمکھی میں لکھی ہوئی عبارت: جس کا مطلب رہبر نے یہ بتایا کہ اللہ ایک ہے ۔ یہاں سے انڈیا کا بارڈر سامنے ہی دکھائی دے رہا تھا۔ بتایا گیا کہ سامنے انڈین...
  7. ربیع م

    کرتار پور صاحب

    اندرونی منظر: دیواروں پر جگہ جگہ ان کے اقوال کے فلیکس لگائے گئے تھے :
  8. ربیع م

    کرتار پور صاحب

    داخلی دروازہ: داخل ہوتے ہی دائیں جانب قبر دکھائی دیتی ہے۔ ہمارے ساتھ موجود سکھ رہبر نے بتایا کہ جب گرونانک صاحب کی وفات ہوئی تو ان کے عقیدت مندوں میں سکھ اور مسلمان دونوں شامل تھے ، مسلمان انھیں اپنے طریقے کے مطابق دفن کرنا چاہتے تھے جبکہ سکھ اپنے طریقے کے مطابق نذر آتش کرنا چاہتے تھے ۔ اس...
  9. ربیع م

    کرتار پور صاحب

    کرتار پور صاحب پچھلے ہفتے یوں ہی چلتے چلتے نارووال جانے کا اتفاق ہوا تو کرتار پور صاحب دیکھنے کا بھی موقع ملا ۔ کرتار پور صاحب سکھ مذہب کے بانی گرونانک صاحب کی جائے وفات ہے ۔یہ نارووال سے شکرگڑھ جانے والی سڑک کے قریب واقع ہے ۔ یہاں انھوں نے اپنی زندگی کے 18 سال گزارےاور یہیں ان کی سمادھی موجود...
  10. ربیع م

    مجھے ایک سائنس چاہیے

    سائنس کیا بدل سکے گی فطرت کو؟!
  11. ربیع م

    تعارف تعارف

    خوش آمدید!
  12. ربیع م

    مرثیہ معتمد بن عباد

    فی الحال تو یہاں سے نقل کردہ کچھ اس تعارف پر گزارہ کیجئے! ابوالقاسم محمد بن عبّاد المعتمدعلی اللہ (متوفی 488ھ/ 1095ء) اپنے باپ المعتضد باللہ کے بعد اشبیلیہ اور قرطبہ کا فرماں روا ہوا ۔ وہ طبعا شاعر آدمی تھا اور اس پائے کا کہ بقول ابن الابّار" لم یک فی ملوک الاندلس قبلہ اشعر منہ" " شاہان اندلس...
  13. ربیع م

    مجھے ایک سائنس چاہیے

    جنگی ضروریات ہمیشہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے سب سے بڑا محرک رہی ہیں اور جنگ کے دوران کئی گنا تیزی سے ٹیکنالوجی ترقی کرتی ہے! چاہے جنگ عظیم اول و دوم کو دیکھ لیں، سرد جنگ کا زمانہ یا حالیہ نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دور!
  14. ربیع م

    مجھے ایک سائنس چاہیے

    جنت کا انتظار فرمائیں!
  15. ربیع م

    محبت کا الارم

    یہ الارم ہی ایسا ہے!
  16. ربیع م

    محبت کا الارم

    یہ سلطنت عثمانیہ کی مشہور اپنے وقت کی طاقتور ملکہ تھیں، امید ہے ہمارے ترک بھائی ان پر بھی ڈرامے بنائیں گے!
  17. ربیع م

    محبت کا الارم

    کیا کمال لڑی ہے کہ سنجیدہ ترین اراکین بھی کھلنے لگے! اس کے بعد صفیہ سلطان، نور بانو سلطان۔۔۔۔
  18. ربیع م

    تعارف فرحان محمد خان

    خوش آمدید!
  19. ربیع م

    مریدکے دے کول!

    مریدکے دے کول!
Top