نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    نور اللغات، فیروز اللغات، اور فرہنگ آصفیہ وغیرہ تک میں سادگی اور معصومیت کی ایسی تعریف نہیں ملتی۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    نامہ نگاری میں کچھ زیادتی تو نہیں برتی گئی؟ ہمیں ایسے لگا جیسے ہم اے ٹی ایم مشین سے ریٹرن واپس آئے ہوں! :) :) :)
  3. ابن سعید

    گوگل ہینڈ رائٹنگ انپٹ میں اردو زبان کی سپورٹ شامل :) :) :)

    گوگل ہینڈ رائٹنگ انپٹ میں اردو زبان کی سپورٹ شامل :) :) :)
  4. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    اب بھلا اتنی دقیق باتوں کو سمجھنے کے لیے عقل شریف کہاں سے لائیں؟ :) :) :)
  5. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    دونوں میں اتنی مماثلت ہے کہ دونون زبانون کے بولنے والے (اور والیاں) ایک دوسرے کو آسانی سے سمجھ سکتے (اور سکتی) ہیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    ڈسپلے میں فونٹ کا مسئلہ

    متن کے لیے سی ایس ایس میں فونٹس کی جو فہرست دی جاتی ہے ان میں سے اولین موجود فونٹ اپلائی ہوتا ہے۔ اور ان میں سے کوئی فی فونٹ دستیاب نہ ہو تو براؤزر کا ڈیفالٹ فونٹ استعمال ہوتا ہے۔ آپ کے معاملے میں ایسا لگ رہا ہے کہ جو فونٹ اپلائی ہو رہا ہے اس میں اردو کی مناسب سپورٹ موجود نہیں ہے۔ عموماً ویب...
  7. ابن سعید

    ورڈ یا کسی بھی ٹیکسٹ فائل کو جملوں میں کیسے توڑا جاتا ہے؟

    فائنڈ ریپلیس کا استعمال کریں تو فائنڈ کی کنڈیشن قدرے زیادہ مخصوص کر لیں تاکہ تاریخوں یا اعداد میں مستعمل ڈاٹ پر سطر نہ ٹوٹے، مثلاً بجائے فقط ڈاٹ کو سرچ کرنے کے ڈاٹ اور اسپیس سرچ کریں۔ نیز یہ کہ یہی عمل سوالیہ نشان اور دوسرے سینٹینس باؤنڈری کے ساتھ بھی دہرائیں۔ واضح رہے کہ یہ طریقہ کار بھی صد...
  8. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    جواب تو خیر جو بھی آئے، اسے پڑھ کر جو جواب الجواب دینا ہوتا تھا اس کا علم ضرور ہوتا تھا۔ خواہ خط ایک پوسٹ کارڈ پر لکھا جائے ان لینڈ لیٹر پر یا پھر کئی صفحات لکھ کر لفافے میں ڈالا گیا ہو، ہر صورت میں نفس مضمون یہی ہوتا تھا کہ جلدی سے پیسہ بھیجیے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    مزے کی بات یہ ہے کہ ہم نے آج تک ممبئی کا دورہ نہیں کیا، حالانکہ وہاں جاننے والوں کی کمی نہیں ہے۔ اور ہاں جب خطوط کا دور تھا تب ہم نے کئی ایسے پردیسیوں کے والدین کی طرف سے انھیں خطوط ضرور لکھے ہیں۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    مشاہدہ ہے، تجربہ نہیں۔ اگر یہ آپ بیتی ہوتی تو ہم شاید یہاں نہیں پائے جاتے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    بھئی ماضی کا صیغہ بلا سبب تو استعمال نہیں کیا تھا۔ وقت کے ساتھ بہت ساری چیزیں بدلتی ہیں۔ اب سائیکل کی جگہ موٹر بائک، میوزک سسٹم کی جگہ موبائل فون، اور خط کی جگہ فون کال نے لے لی ہے۔ البتہ حاصل قصہ اب بھی کم و بیش وہی ہے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    ویسے چہرے مہرے کی مشابہت سے زیادہ قابل توجہ اس شخص کا انداز ہے۔ موصوف کو دیکھ کر ہمیں اپنے یہاں کے وہ نوجوان یاد آ گئے جو بچپن میں ہی اسکول چھوڑ کر ممبئی چلے جاتے تھے اور وہاں جوتوں کے کارخانوں یا ریستورانوں وغیرہ میں کام کرتے تھے یا پھر کباڑ خریدتے بیچتے تھے۔ کئی برسوں کے بعد والدین کی پر زور...
  13. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    فہیم بھائی تو ایک پاکستانی اداکار عاشر عظیم سے ہماری مشابہت کا ذکر کرتے آئے ہیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    خیر اس ویڈیو میں تو باقاعدہ اس ماحول کو فلمایا گیا ہے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یعنی رشوت دے دریال میں ڈال! :) :) :)
  16. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    یوٹیوب کا ربط شامل ہے پہلے مراسلے میں۔ ویڈیو آئی ڈی 2qj4FQRHZmw ہے۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    Brain it On

    محفل میں تصاویر کے لیے کیشنگ سسٹم موجود ہے جو خارجی تصاویر کو ایک کیش پراکسی کے ذریعہ فراہم کراتا ہے۔ یہ صورت تدوین کے وقت نہیں ہوتی، البتہ پوسٹ کرنے کے بعد یو آر ایل ری رائٹ عمل میں آتا ہے۔ اب اس پراکسی سیٹنگ میں سائز کی حدود موجود ہیں تاکہ لوگ کئی میگا بائٹ کی تصاویر شامل کر کے کیش کو کوٹا ختم...
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اور کچھ رشوت وغیرہ؟ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یعنی ہم کوشش کریں تو جھانک سکتے ہیں۔ :) :) :)
Top