نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    خواجہ اور ڈڈو (تاریخ کے جھروکوں سے)

    خواجہ کی طرف سے یا ڈڈو کی طرف سے؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    رخصت ائے دلی تری محفل سے اب جاتا ہوں میں‎

    ہم فون کرنے ہی لگے تھے کہ یہ پڑھ لیا۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    براؤزر کون سا زیر استعمال ہے اور کیا اس کی تبدیلی سے نتائج تبدیل ہوتے ہیں؟

    براؤزر کون سا زیر استعمال ہے اور کیا اس کی تبدیلی سے نتائج تبدیل ہوتے ہیں؟
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    صد خوش آمدید! البتہ بحری سفر میں آپ کی تنہا آمد ہوتی ہے اور آپ کی جان وہاں گھر میں اٹکی رہتی ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    تو کسی روز لانگ ڈرائیو پر نارفاک چلے آتے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! عثمان بھائی آج کل کہاں کے دورے ہو رہے ہیں؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    نہیں وہ غائب نہیں ہیں۔ آس پاس ہی پائے جاتے ہیں۔ در اصل اس ویک اینڈ پر ہم ایک ٹول جاری کرنے والے...

    نہیں وہ غائب نہیں ہیں۔ آس پاس ہی پائے جاتے ہیں۔ در اصل اس ویک اینڈ پر ہم ایک ٹول جاری کرنے والے ہیں جس کی مدد سے فونٹ کی پروف ریڈنگ سہل ہو سکے گی۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    عارف سے مراد arifkarim ہی ہیں یا کوئی اور؟ موصوف تو خاصے فعال ہوتے ہیں۔ :) :) :)

    عارف سے مراد arifkarim ہی ہیں یا کوئی اور؟ موصوف تو خاصے فعال ہوتے ہیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    تعارف السلام علیکم

    ہما بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ اب تک آپ کا وقت محفل میں خوشگوار گزرا ہوگا اور اس کی لت لگ چکی ہوگی، جو کہ مضر صحت بھی نہیں۔ گاہے گاہے آپ کے عمدہ کلام سے مستفید ہونے کا موقع ملتا رہتا ہے اور آج اس لڑی پر نگاہ پڑی تو خیال آیا کہ شاید ہم نے باقاعدہ خوش آمدید نہیں کہا۔ :) :) :) پچھلے...
  10. ابن سعید

    بلاگ پر قارئین و صارفین کو فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت مہیا کرنا

    ای میل کسی بھی ایسے نظام سے بھیجا جا سکتا ہے جو ایس ایم ٹی پی کو سپورٹ کرتا ہو۔ mailto در اصل ایک یو آر ایل اسکیم ہے جو ایک میل پتوں کو لنک کی صورت کسی ڈاکیومنٹ میں شامل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ کسی ربط پر کلک کرنے براؤزر سب سے پہلے اس ربط کی اسکیم کا جائزہ لیتا ہے، اگر وہ ایچ ٹی ٹی پی یا...
  11. ابن سعید

    مدد درکار ہے

    ایک کیلنڈر کے مطابق پاکستان میں سن 1982 میں عید الاضحیٰ 29 ستمبر کو تھی۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    مدد درکار ہے

    بروز منگل، 28 ستمبر 1982 ایک ممکنہ تاریخ ہو سکتی ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    فانٹ کی پریشانی

    یہ گوگل کروم کا ایک بگ ہے جو کافی عرصہ سے پریشان کر رہا ہے۔ محفل میں بھی بعض مقامات پر مثلاً لڑی کے سابقوں میں اس کی وجہ سے مسئلہ در پیش ہے، گو کہ اس کو آڑے ترچھے طریقوں سے حل کیا جا سکتا ہے لیکن کبھی اس کی اتنی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ آپ اس حوالے سے اس ربط پر گفتگو ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ اس ضمن...
  14. ابن سعید

    لیپ ٹاپ سکرین پر باریک لائن۔۔۔ ہیلپ می پلیز

    اول تو ہمیں کوئی اسکرین شاٹ نظر نہیں آ رہی، اور ایسی صورت میں جب وہ نشان اسکرین شاٹ میں ظاہر نہ ہو تو کسی خارجی کیمرے سے اس کی تصویر لے کر وضاحت کرنی ہوگی۔ البتہ اس سے ایک بات یہ سمجھ میں آتی ہے کہ مسئلہ اسکرین یا غالباً اسکرین کو جوڑنے والی تاروں کے ساتھ ہے۔ آپ کسی کمپیوٹر ہارڈویر شاپ پر اسے...
  15. ابن سعید

    کوکب مونوفانٹ ریلیز!

    موناکو اور مونائڈ دونوں میں ہی تا حال عربک اسکرپٹ والی زبانوں کی سپورٹ موجود نہیں ہے۔ موناکو تو خیر ایپل کا پروپرائٹری فونٹ ہے، البتہ مونائڈ اوپن سورس فونٹ ہے جس میں اردو کی سپورٹ شامل کی جا سکتی ہے۔ :) :) :) مونائڈ کی موجودہ ڈاکیومنٹیشن کے مطابق: Monoid comes in regular, bold, oblique and...
  16. ابن سعید

    کوکب مونوفانٹ ریلیز!

    برادر محترم، ہم عموماً کسی کی شخصی رائے پر تبصرے نہیں کرتے لیکن اس دفعہ خود کو باز نہیں رکھ پا رہے ہیں کیونکہ ہماری نظر میں آپ کے یہ تبصرے افسوسناک حد تک تکلیف دہ ہیں۔ ٹائپوگرافی کے لیے آپ کی کوششوں اور صلاحیتوں سے انکار قطعی نہیں البتہ کسی اور کے کام کی ایسی ناقدری کاروباری عناد کا تاثر رکھتی...
  17. ابن سعید

    کوکب مونوفانٹ ریلیز!

    عمدہ! :) :) :)
  18. ابن سعید

    کیا مراسلوں پر ایک سے زائد بار ریٹنگ دینا ممکن ہے؟

    یہ تو آپ برادرم عبدالمجید سے ہی دریافت فرما لیں۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    ورڈ پریس میں پرما لنکس کا مسئلہ

    اللہ خیر کرے۔ ہم تو بھول ہی گئے تھے کہ لوگ ونڈوز کو بھی سرور کی طرح استعمال کرتے ہیں۔ کیونکہ زیادہ تر ویب اپلیکیشنز اس مفروضے کے ساتھ بنائی جاتی ہیں کہ وہ لینکس انوائرنمنٹ میں ڈیپلائے کی جائیں گی البتہ ان کے فرنٹ اینڈ کو خواہ کسی بھی انوائرنمنٹ میں کیوں نہ استعمال کیا جائے۔ شاید اسی وجہ سے ویب...
  20. ابن سعید

    ورڈ پریس میں پرما لنکس کا مسئلہ

    یوں تو یو آر ایل اسٹینڈرڈ کے مطابق اردو حروف کی یو آر ایل اینکوڈنگ ہو جانی چاہیے لیکن ایسا نہیں ہو رہا تو کہیں کوئی اور مسئلہ ہوگا۔ بہر کیف آپ اس ربط پر جا کر وہاں موجود چند روابط کا مطالعہ فرما لیں اور پھر اپنے تجربات سے آگا کریں۔ :) :) :)
Top