نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    سری پائے شوگران لاہور۔۔۔ میرے دفتر کی کھڑکی سے ایک منظر
  2. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    میں ہوں دل ہے تنہائی ہے تم بھی ہوتے اچھا ہوتا (فراق گورکھپوری) خزاں رسیدہ پتے اور پانی
  3. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    سیف الملوک ناران میں داخل ہونے سے چند کلومیٹر قبل لولوسر جھیل
  4. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    شہر اقتدار (ٹریل فور) کافی
  5. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    ٹریل فور میرے دفتر کی کھڑکی سے ایک منظر
  6. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    اسلام آباد میں برف باری کا منظر
  7. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    سید پور گاؤں (اسلام آباد)
  8. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    سیما علی چند پرانی تصاویر پیش کر رہا ہوں۔ پرانے مراسلات مدون کرنے کی سہولت میسر نہیں۔ دھلا ہوا گلاب۔۔۔۔ شاید پہلے مراسلے میں یہی تصویر ہے ایلوویرا۔۔۔ جس تصویر پر اس دھاگے میں سیر حاصل تبصرہ جات فرمائے گئے ہیں دن کا راجا۔۔۔ یعنی FiddleWood۔۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    آپ کی دعائیں چاہییں۔ :inlove::angel3:
  10. نیرنگ خیال

    ناصر کاظمی اب کے سال پُونم میں جب تو آئے گی ملنے

    وہ کیا کہتے ہیں۔۔۔ گریٹ مائنڈز تھنک آلائک۔۔۔ اور ایسے تمام محاورات۔۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    ناصر کاظمی اب کے سال پُونم میں جب تو آئے گی ملنے

    پہلو دار چراغ۔۔۔۔ لیں جی اس کا مذکر بھی موجود ہے۔۔۔ ہم تو آرتی سے دور ہی بھلے۔۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    ناصر کاظمی اب کے سال پُونم میں جب تو آئے گی ملنے

    پہلے سوال کے پہلے حصے کا جواب ہے۔ کہ آرتی پاروتی کی بہن ہے۔ بقیہ حصے کے جوابات دے کر اپنی عاقبت خراب نہیں کر سکتا۔ پونم پانڈے معروف ہیروئن ہے۔ ہر موسم میں معروف ہے۔ یہاں بھی وہی دقت آڑے آ رہی ہے۔
  13. نیرنگ خیال

    بابِ رُفتگی

    99۔99 ہوجاتے تو ڈیٹول والے خوش ہوجاتے ۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    بابِ رُفتگی

    اتنی فراوانی میں تو خاموشی ہی ہوتی ہے۔ :) بہت محبت عمار صاحب۔
  15. نیرنگ خیال

    اُمید رنگ

    اچھا یہ کاروبار بھی برابر چل رہا ہے۔
  16. نیرنگ خیال

    اُمید رنگ

    وہ ایک شعر تھا نا۔۔۔۔ عجب لطف تھا نادانیوں کے عالم میں سمجھ میں آئیں تو باتوں کا وہ مزہ بھی گیا
  17. نیرنگ خیال

    زندگی کے اداس رنگ

    جو میرے گاؤں کے کھیتوں میں بھوک اگنے لگی مرے کسانوں نے شہروں میں نوکری کر لی عارف شفیق
  18. نیرنگ خیال

    بن کر جو کوئی سامنے آتا ہے آئینہ از محمداحمد

    حساب کی یہی خامی ہے۔ کہ پائی کو بھی نہیں چھوڑتا۔
  19. نیرنگ خیال

    ہاہاہہاہاا۔۔۔۔ واہ کیا نکتہ رسی ہے۔

    ہاہاہہاہاا۔۔۔۔ واہ کیا نکتہ رسی ہے۔
  20. نیرنگ خیال

    طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ

    میں عنوان پڑھ کر چلا آیا کہ جانے کیا گفتگو فرما رہے ہیں شمشاد بھائی یہاں۔
Top