نتائج تلاش

  1. نعمان خالد

    زمین سے چاند تک کا فاصلہ

    اجازت ہو تو میں بھی اپنا پکوڑا تَل لوں؟ لیکن میں بیسن بھی آپ کا ہی استعمال کروں گا۔۔۔ آپ شاید کڑاہی کہنا چاہ رہے ہیں، کڑھائی کپڑوں پر کی جاتی ہے۔۔۔
  2. نعمان خالد

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    جو واقعہ مندرجہ بالا کتاب کی تصنیف کا محرک بنا اس کا سیاق و سباق کچھ یوں تھا کہ علامہ احمد سعید ملتانی کا بیٹا سیف اللہ خالد ملتانی غیر مقلد (اہل حدیث) ہو گیا تھا۔ جس کے بعد علامہ صاحب کی ساری کوششیں اور کاوشیں غیر مقلدین کے رد میں صرف ہونے لگیں۔ علامہ مرحوم اپنے بیٹے کو تو راہ راست پر نہ لا...
  3. نعمان خالد

    کعب کا قتل اور حریت تعبیر

    شبیر صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے، بہت اچھا لکھا آپ نے۔
  4. نعمان خالد

    ملکِ عدم توں ننگے پنڈے آؤندائے ایس جہانے بندہ اِک کفن دی خاطر کنا پینڈا کردائے

    ملکِ عدم توں ننگے پنڈے آؤندائے ایس جہانے بندہ اِک کفن دی خاطر کنا پینڈا کردائے
  5. نعمان خالد

    ملکِ عدم توں ننگے پنڈے آؤندائے ایس جہانے بندہ اِک کفن دی خاطر کنا پینڈا کردائے

    ملکِ عدم توں ننگے پنڈے آؤندائے ایس جہانے بندہ اِک کفن دی خاطر کنا پینڈا کردائے
  6. نعمان خالد

    تعارف نام عمر گل ہے

    ویسے پہلے صرف "بال کی کھال اتارنا" صرف سنا ہی تھا۔۔۔ یہاں آ کر اس دیکھ بھی لیا۔۔۔
  7. نعمان خالد

    تعارف نام عمر گل ہے

    تو کیا اردو محفل میں عمر گل صاحب کو خوش آمدید کہنے سے کوئی غلطی سر زد ہو گئی؟:confused1:
  8. نعمان خالد

    تعارف نام عمر گل ہے

    خوش آمدید دوست!
  9. نعمان خالد

    پراجیکٹ کے لئے مدد چاهیے

    کیسا رہا آپکا پروجیکٹ؟
  10. نعمان خالد

    نوٹس درستگی حرکات وسکناتِ شاگرد

    اسی موضوع پر ایک شعر یاد آگیا ، غالباً انعام الحق جاوید صاحب کا ہے۔۔۔ شاہیں بچے کے انداز ہیں نسوانی ، کہ بچارے کی استاد ہے استانی
  11. نعمان خالد

    عربی زبان کی خصوصیات اورہمارے لئے اس کو سیکھنے کی ضرورت و اہمیت

    عارف کریم صاحب میرے مطالعہ کے مطابق شیعان علی کی اصطلاح شہادت عثمان رضی اللہ عنہ کے بعد وجود میں آئی تھی۔
  12. نعمان خالد

    عربی زبان کی خصوصیات اورہمارے لئے اس کو سیکھنے کی ضرورت و اہمیت

    آسان تو واقعی نہیں، لیکن پھر لوگوں کو گمراہ کرنا بھی اس قدر آسان نہ ہوتا، جتنا آج کل ہے۔
  13. نعمان خالد

    عربی زبان کی خصوصیات اورہمارے لئے اس کو سیکھنے کی ضرورت و اہمیت

    عربی زبان کے قدیم ہونے یا نہ ہونے سے قطع نظر مکہ مکرمہ کے اولیں بستی ہونے کا ثبوت ایک تو قرآن کی اس آیت سے ہوتا ہے، "ان اول بیت وضع للناس للذی ببکۃ مبرکا و ھدی للعلمین" بے شک لوگوں کے لیےجو پہلا گھربنایا گیا وہ ہے جو بکہ میں ہے جو برکت والا اور ہدایت ہے جہانوں کے لیے ، اس کی کھلی کھلی نشانیوں...
  14. نعمان خالد

    عربی زبان کی خصوصیات اورہمارے لئے اس کو سیکھنے کی ضرورت و اہمیت

    میرے نزدیک عربی زبان کی اہمیت کے لیے یہی کافی ہے کہ یہ قرآن کی زبان ہے اور قرآن میں خالق کائنات نے اسے عربی مبین کہہ کر پکارا ہے، اس کے بعد کسی قبل از تاریخ یا بعد از تاریخ کی بحث کی ضرورت نہیں رہتی۔ چونکہ ہمارا سارے کا سارا دینی سرمایہ اسی عربی مبین میں ہے لہذا اس کو سمجھنا ہمارے فہم دین کے...
  15. نعمان خالد

    خلق ویسا نہیں، حسن ویسا نہیں

    اسامہ صاحب شِیر اور غیر لکھنے میں ایک سہی، لیکن تلفظ تو الگ الگ ہے، قاری سیاق و سباق سے اندازہ کر لیتا ہے کہ شِیر پڑھنا ہے یا شَیر۔ میرا سوال یہ ہے کہ اُردو لغت میں "جیسا" کا درست تلفظ کیا ہے؟ اگر ج مکسور ہو گا تو تلفظ جِیسا ہوگا لیکن یہ مستعمل نہیں ہےتو کیا مستعمل تلفظ غلط ہے؟
  16. نعمان خالد

    بیرون ملک موبائل سم اور ان کی بصماتی تسجیل بایو میٹرک رجسٹریشن

    جناب میری تو والدہ اور بیگم کی سِمز بھی میرے نام پر رجسٹرڈ ہیں، مجھے تو ان کی فکر لاحق ہے۔
  17. نعمان خالد

    خلق ویسا نہیں، حسن ویسا نہیں

    نوید اکرم صاحب! ایسا جیسا ویسا کی بحث ایک طرف، مجھے تو آپ کی غزل بہرحال پسند آئی ہے۔
  18. نعمان خالد

    خلق ویسا نہیں، حسن ویسا نہیں

    سر جیسا میں ج مضموم تو ہو نہیں سکتا، مکسور ہو سکتا ہے لیکن یہ تلفظ مستعمل نہیں ہے یعنی ج کو زیر اور پھر ی، جِیسا ۔ میرے خیال میں یا مستعمل تلفظ غلط ہے؟ راہ نمائی فرما دیجیے۔
  19. نعمان خالد

    دعاؤں کی ضرورت

    رزق کی فراخی ، معاملات میں آسانی اور ادائیگی قرض کے لیے: 1۔ سورۃ طہٰ میں ارشاد باری تعالیٰ ہے، "جس نے میرے ذکر سے منہ موڑ لیا تو میں اس کی معیشت تنگ کر دوں گا اور روز قیامت اس کو اندھا کر کے اٹھاؤ گا۔" لہذا بکثرت اللہ کا ذکر کریں۔ 2۔ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین (نوح علیہ السلام کی...
Top