نتائج تلاش

  1. متلاشی

    مثنوی(دل چسپ قصوں کا مجموعہ)

    اصل میں اس شعر میں کچھ تردد ہو رہا تھا۔۔۔ اوپر والے مصرعہ میں تو بحر کے ارکان پورے ہیں۔۔۔ جبکہ دوسرے مصرعہ میں ایک ساکن رکن کا اضافہ ہے جو کہ جائز ہے تو مگر کیا اس طرح قافیہ درست لگتا ہے ؟
  2. متلاشی

    مثنوی(دل چسپ قصوں کا مجموعہ)

    بہت خوب اسامہ بھائی ۔۔۔! دھوپ کا اصل تلفظ کیا ہے ؟
  3. متلاشی

    میری بیٹی تو میری بیٹی ہے!!!

    شکریہ اسامہ بھائی۔۔۔! ذوق شوق کا ای میل ایڈریس مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیجئے۔۔۔!
  4. متلاشی

    اردو یونی کوڈ فونٹ بنانے کے لئے کہاں سے شروع کروں

    کیا آپ خطاطی کرنا جانتے ہیں؟
  5. متلاشی

    میری بیٹی تو میری بیٹی ہے!!!

    اسامہ بھائی کیا میں بھی اپنی کوئی تحریر ذوق و شوق میں شائع کروا سکتا ہوں ۔۔۔۔؟
  6. متلاشی

    ان تیز ہواؤں کا اثر ذہن میں رکھنا۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    بہت شکریہ زبیر صاحب۔۔۔۔! اور نشان زدہ جملہ آپ نے کس لئے کہا ہے میں کچھ سمجھا نہیں ۔۔۔۔۔!
  7. متلاشی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    امجد بھائی کی بورڈ فی الحال تو اپنی دسترس میں ہے ۔۔۔۔ مستقبل کا معلوم نہیں۔۔!
  8. متلاشی

    میری بیٹی تو میری بیٹی ہے!!!

    شاید پھر ذوق و شوق میں ہی پڑھا ہو۔۔۔۔!
  9. متلاشی

    ان تیز ہواؤں کا اثر ذہن میں رکھنا۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    بہت بہت شکریہ مغزل بھائی۔۔۔! اس قدر خوبصورت تبصرہ فرمانے پر آپ کا شکر گذار ہوں۔۔۔!
  10. متلاشی

    میری بیٹی تو میری بیٹی ہے!!!

    محمد اسامہ سَرسَری بھائی ۔۔۔ بہت اچھے۔۔۔۔ ! مگر میں یہ مضمون شاید بچوں کا اسلام یا خواتین کا اسلام میں پڑھ چکا ہوں۔۔۔! کیا وہاں پر آپ ہی نے اپنا مضمون بھیجا تھا۔۔۔۔؟؟
  11. متلاشی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    مغزل بھائی میری یہ تحریر آپ کی نظرِ کرم کی منتظر ہے ۔۔۔۔!
  12. متلاشی

    ان تیز ہواؤں کا اثر ذہن میں رکھنا۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    التباس مزمل شیخ بسمل محمد یعقوب آسی امجد علی راجا نایاب ابن سعید نیرنگ خیال محمد اسامہ سَرسَری فرخ منظور سید شہزاد ناصر سید زبیر مہ جبین مقدس مغزل فاتح الف عین کاشف عمران
  13. متلاشی

    غزل ۔۔۔ ایک لمحے کو ٹھیر کر سوچیں۔۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    بہت شکریہ فاتح بھائی۔۔۔! آج کل آپ غائب ہیں فورم سے ؟ خیریت تو ہے ۔۔۔؟
  14. متلاشی

    غزل ۔۔ نظریں کیوں مرکوز ہیں خالی زینے پر ۔۔والد گرامی جناب نصراللہ مہرصاحب

    پسندیدگی کے لئے تمام احباب کا شکر گذار ہوں۔۔۔!
  15. متلاشی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    منایاں ۔۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔ نمایاں۔۔۔۔۔! خیر مذاق بر طرف۔۔۔۔! آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری اس ادنیٰ سی کاوش کو سراہا۔۔۔۔!
  16. متلاشی

    اگر بتی سے ہنر یابی تک

    طریقہ ظاہر ہے آسان ہی ہے اس کھیل کا۔۔۔!
  17. متلاشی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    مکرمی ومحترمی استاذ گرامی جناب محمد یعقوب آسی ۔۔۔۔صاحب۔۔۔! آپ نے اپنے قیمتی وقت سے میں سے مجھے کچھ ساعتیں عنایت کیں۔۔۔۔ اورمیری اس کاوش پر کھلے دل سے اظہارِ خیال فرمایا۔۔۔۔ اس پر میں آپ کا شکر گذار ہوں۔۔۔۔!اور امید قوی ہے کہ آپ آئندہ بھی اسی طرحِ نظرِ کرم فرماتے رہیں گے۔۔۔!
  18. متلاشی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    نہیں استاذ گرامی ۔۔۔ میری بد نصیبی ۔۔۔کہ میری نظر سے یہ نہیں گذرے اس لئے میں ان فرمودات سے استفادہ حاصل نہ کر سکا۔۔ اگر ربط عنایت فرما دیں تو بندہ آپ کا شکر گذار ہو گا۔۔۔!
  19. متلاشی

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    نہیں استاذ گرامی ۔۔۔۔ میں نے اوپر کسی مراسلے میں بھی ذکر بھی کیا ہے ۔۔۔! کہ یہ ساری کارستانی میرے تخیل کی ہے ۔۔۔۔ ورنہ حقیقت میں تو میرے ساتھ ایسا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔۔۔۔!
Top