نتائج تلاش

  1. متلاشی

    ساغر صدیقی ہے دعا یاد مگرحرفِ دعا یاد نہیں

    ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا، یاد نہیں میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہے میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں...
  2. متلاشی

    اپنی ویب سائٹ سے کسی کو ڈیٹا رسائی مگر کیسے؟

    شکریہ الکبیر صاحب۔۔۔! مختلف ڈیٹا ہوسٹنگ سائٹس آپ کو اپنے پسند کے فولڈرز کو اپنی سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کی اجازت دیتی ہیں ۔۔۔۔! جس کی مدد سے آپ یوزرز کو اپنے ڈیٹا تک رسائی دے سکتے ہیں ۔۔۔! وہاں پر آپ شرائط کا تعین بھی کرسکتے ہیں۔۔۔ ایسی ہی سہولت کے لئے میں box.net کو استعمال کرتا ہوں ۔۔۔! آپ بھی...
  3. متلاشی

    القلم لاہوری نستعلیق پروجیکٹ

    بہت خوب ۔۔۔ محترمی شاکر القادری صاحب۔۔۔! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔۔۔!
  4. متلاشی

    اپنی ویب سائٹ سے کسی کو ڈیٹا رسائی مگر کیسے؟

    کیا آپ ایسا چاہتے ہیں ۔۔۔؟ یہاں کلک کریں
  5. متلاشی

    بیگم کا شکوہ

    بہت خوب کہا راجا بھائی۔۔!
  6. متلاشی

    انپیج ڈاکیومنٹ کے اندر بیک گراؤنڈ امیج کیسے لگاتے ہیں جو امیج بناتے ہوئے غائب نہ ہو؟

    کیا مین پیج سے آپ کی مراد ماسٹر پیج ہے ؟ میں آپ کی بات کی تہ تک نہیں پہنچ سکا۔۔۔!
  7. متلاشی

    آشنائے محبت۔۔۔!

    بہت شکریہ مانو بھائی۔۔۔!
  8. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    یہ رازِ محبت ہے پیارے اسامہ کسی اور کو یہ بتانا نہیں ہے ۔۔۔!
  9. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    تخیل مرا شاعرانہ نہیں ہے مری وضع بھی عاشقانہ نہیں ہے گئے دن کہ ہنستے نہ تھکتے تھے ہم بھی نصیبے میں اب مسکرانا نہیں ہے یہ الفت ، محبت ، عقیدت کی باتیں یہ دردِ جگر ہے فسانہ نہیں ہے (متلاشی)
  10. متلاشی

    جستجو۔۔۔!

    مانو! پسندیدگی کے لئے آپ کا شکریہ ۔۔۔! میری مزید تحریریں آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں ۔۔۔! آشنائے محبت اس کے علاوہ میرے بلاگ پر بھی میری تحاریر موجود ہیں ۔۔۔ میرے بلاگ کا لنک میری ہر پوسٹ کے نیچے موجود ہے ۔۔۔!
  11. متلاشی

    دعاؤں کی درخواست۔۔!

    نیک تمناؤں کے اظہار پر آپ کا شکر گذار ہوں ۔۔۔! نبیل بھائی میں آپ کی بات سے جزوی طور پر متفق ہوں کلی طور پر نہیں ۔۔۔! بے شک کئی خواب تبخیر معدہ یا اپنی پریشان خیالیوں کا سبب ہوتے ہیں ۔۔۔! جبکہ بعضے خواب واقعی ہاتفِ غیبی بھی ہوتے ہیں ۔۔۔! اس بات کا مجھے خود کئی دفعہ تجربہ ہو چکا ہے ۔۔۔!
  12. متلاشی

    میں تم سے آگے ہوں مگر(ایک مزاحیہ نظم)

    اور ہم جیسے آپ کے متلاشی ہیں ۔۔۔!
  13. متلاشی

    مصطفی مجتبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نعت

    بہت خوب اسامہ بھائی اللھم زد فزد۔۔۔!
  14. متلاشی

    میں تم سے آگے ہوں مگر(ایک مزاحیہ نظم)

    بہت خوب اسامہ بھائی زبردست نظم ہے ۔۔۔!
  15. متلاشی

    اصلاح درکار ہے

    میں اساتذہ کو ٹیگ کئے دیتا ہوں الف عین محمد یعقوب آسی مزمل شیخ بسمل فاتح
  16. متلاشی

    تعارف میں اس سائٹ کا نیا استعمال کنندہ ہوں

    خوش آمدید مسافر چند روزہ
  17. متلاشی

    ویلنٹائن ۔۔۔ ایک مشرکانہ اور کافرانہ رسم

    بہت زبردست بہنا۔۔۔! اللہ تعالٰی ہم سب کو اس بے ہودہ تہوار سے بچائے آمین۔۔۔!
  18. متلاشی

    دعاؤں کی درخواست۔۔!

    تمام احباب کا شکر گذار ہوں جنہوں نے مجھے اپنی قیمتی دعاؤں سے نوازا۔۔۔! اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر طرح سے حفظ و امان میں رکھے اور ہر قسم کے شرورو فتن سے محفوظ و مامون فرمائے ۔۔۔!
  19. متلاشی

    دعاؤں کی درخواست۔۔!

    السلام علیکم ! میں نے چند دن پہلے ایک پریشان کن خواب دیکھا ہے ۔۔۔ تمام اراکینِ محفل سے درخواست ہے کہ وہ میرے حق میں دُعا کریں ۔۔۔! کہ اللہ مجھ پر آنے والی تمام مصیبتوں پریشانیوں اور تکلیفوں سے مجھے محفوظ فرمائے ۔۔۔!
Top