شکریہ الف نظامی بھائی ! مجھ کم علم کو ٹیگ کرنے کا۔۔۔!
آپ نے اب مجھے ٹیگ کیا تو کچھ نہ کچھ تو عرض کرنا ہی پڑے گا۔۔۔!
میرا خیال نظامی بھائی۔۔۔! ڈاکٹر صاحب کو انتخابی اصلاحات کی بجائے ۔۔۔۔ پہلے ۔۔۔ عوامی اصلاحات کرنی چاہیں۔۔۔ کیونکہ جس ملک کی عوام کی کرپٹ اور چور اور اخلاق اقدار سے گری ہوئی ہو اس...