نتائج تلاش

  1. متلاشی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    نظامی بھائی لانگ مارچ کا ڈیکلریشن انگلش اردو دونوں میں پڑھ چکا ہوں۔۔۔ ! with the concnce of PAT کا مطلب نگران حکومت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کب سے ہوگیا۔۔۔؟ اور اس مسئلہ کے لئے ہر جلسہ منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں ہی کیوں ۔۔۔؟ کیا PAT ہی صرف دیانت دار لوگوں کی جماعت ہے باقی سارے کرپٹ ہیں۔۔۔؟ اگر...
  2. متلاشی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    کاش آپ یہ بات اپنے شیخ الاسلام کو بھی سمجھا دیتے ۔۔۔ جو اپنے مخالفین پر اس قدر متشدد ہیں کہ انہیں یزید اور پتہ نہیں کیا کچھ کہہ ڈالا۔۔۔!
  3. متلاشی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    آپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا۔۔۔۔ ! میں نے کب کہا ۔۔۔ کہ لانگ مارچ کرنا جمہوری حق نہیں ہے ۔۔۔؟
  4. متلاشی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    میرے محترم طاہر القادری صاحب پہلے کہہ چکے ہیں کہ میں اب سیاست میں حصہ نہیں لوں گا۔۔۔۔ ! وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔ تو آب پھر سے PAT کی بحالی ۔۔۔۔ ! یہ کیا دو طرفہ تماشا نہیں ۔۔۔! اور دوسری بات ۔۔۔ ! جناب اوپر آپ خود کہہ چکے ہیں کہ اٹھارہ کروڑ عوام کی نمائندہ جماعت PAT نہیں ۔۔۔بلکہ یقینا نہیں۔۔۔ تو پھر...
  5. متلاشی

    تعارف امجد علی راجا - تعارف

    خوش آمدید امجد علی راجا بھائی ۔۔۔۔! میری دانست میں یہ شعر یوں ہے ۔۔۔۔! ٹوٹے بھی ستارہ تو زمیں پر نہیں گرتا حالات کی چوکھٹ پہ قلندر نہیں گرتا گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا اساتذہ کی رائے درکار ہے ۔۔۔۔! محمد وارث الف عین محمد یعقوب آسی
  6. متلاشی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    محترم الف نظامی بھائی ۔۔۔۔!میں تیسری دفعہ آپ سے پوچھ رہا ہوں ۔۔۔۔ مگر نامعلوم کس وجہ سے آپ کی نظرِ کرم سے محروم ہوں ۔۔۔ مجھے مندرجہ بالا سوال کا جواب چاہئے ۔۔۔۔۔!
  7. متلاشی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    جناب ہم آپ کی بات پر سر تسلیمِ خم کرنے کیلئے تیار ہیں ۔۔۔۔ مگر کوئی ثبوت بھی تو پیش کریں نا۔۔۔۔۔؟ یوں بھی ہو سکتا ہے اور یوں بھی ۔۔۔۔۔! یہ تو بچگانہ قسم کی باتیں ہیں۔۔۔۔!
  8. متلاشی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ویسے یہ بھی عجب گورکھ دھندہ ہے ایک مسلمان کی حرمت کی حفاظت کرتے ہوئے دوسرے مسلمان کی حرمت کی دھجیاں بکھیر دی جاتی ہیں ۔۔۔!
  9. متلاشی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    جناب دعویٰ آپ کر رہے ہیں کہ یہ خبر جھوٹی ہے تو دلیل بھی آپ ہی دیں گے نا۔۔۔۔؟ دلیل کا مطالبہ ہم سے کیوں ؟
  10. متلاشی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ذرا ترمیم کے ساتھ آن بچی سو لاکھوں پائے ۔۔۔۔ لوٹ کے طاہر گھر کو آئے
  11. متلاشی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    الف نظامی بھائی میری مندرجہ بالا بات کا جواب آپ کے ذمہ ہے ۔۔۔۔!
  12. متلاشی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    ویسے یہ ایک حقیقت ہے ہر محکمے میں اچھے اور برے انسان موجود ہوتے ہیں۔۔۔ حقائق کا تجزیہ کرنے کیلئے کسی بھی محکمے کے دونوں Aspectsدیکھنے چاہئیں۔۔۔ Pastiveاور Nagtive۔۔۔۔ ! مگر افسوس پولیس کا Pastive Aspect کوئی بھی نہیں دیکھتا۔۔۔!
  13. متلاشی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    ویسے یہ بات پلے نہیں پڑی کیا اس ملک میں اٹھارہ کروڑ عوام کی نمائندہ جماعت صرف PATہی ہے کیا ۔۔۔۔؟ جس کو خود مشرف کی کرم نوازی سے ایک ہی سیٹ الیکشن میں مل سکی تھی ۔۔۔۔ !
  14. متلاشی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    جناب بھاگنے والے سب کو لے کر بھاگتا بیوی بچوں ، بھائیوں اور ماں کو چھوڑ کر کوئی نہیں بھاگتا ۔۔۔! اس لئے آپ کا یہ اعتراض بے بنیاد ہے ۔۔۔! لکھنے اور کہنے سے کیا ۔۔۔۔ کہنے کو آپ کو بھی علم ہے طاہر القادری کو کیا کیا کہا گیا۔۔۔۔ کبھی طاہر الپادری اور کبھی پوپ اور کبھی کچھ ۔۔۔۔! ہمیں بھی یہ...
  15. متلاشی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    محمود بھائی ذرا طاہر القادری صاحب کے چار مطالبات جو انہوں نے بار بار پیش کیے ۔۔۔۔ وہ اور یہ اوپر والا ڈیکلریشن ذرا آمنے سامنے آ جائے تو کیا ہی بات بنے ۔۔۔۔!
  16. متلاشی

    شوہر پاکستان گیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    یہ علامہ اقبال مرحوم کا شعر ہے ۔۔۔ جس میں انہوں اللہ تعالیٰ کو مخاطب کر کے کہا ہے ۔۔۔ کہ اے وہ حقیقت جس کا مجھے انتظار ہے تو کبھی مجھے مجازی لباس میں ۔۔۔(یعنی ظاہری شکل و صورت میں ) میں نظر آ ۔۔۔۔ کیونکہ میری جبین (ماتھا) میں ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں۔۔۔ تو سامنے آئے تو میری جبین تیرے آ گے جھکے...
  17. متلاشی

    شوہر پاکستان گیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    کیا مطلب ؟ نہیں سمجھیں آپ ۔۔۔۔؟
  18. متلاشی

    شوہر پاکستان گیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    کبھی تو اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں امید ہے سمجھ آ گئی ہو گی ۔۔۔!
Top