میرے محترم میں تو بات ہی نگران حکومت اور کئیر ٹیکر پرائم منسٹر کے حوالے سے کر رہا تھا۔۔۔۔!
اور مجھے اسی بات پر اعتراض تھا کہ نگران حکومت اور کئیر ٹیکر پرائم منسٹر ۔۔۔۔ صرف PAT کی consensus کے ساتھ ہی کیوں ۔۔۔۔؟
جبکہ آپ خود اس بات کا اعتراف کر چکے ہیں کہ 18 کرورڑ عوام کی واحد نمائندہ جماعت...