نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    جی تو جج صاحب میرا وکالت نامہ حاضر ہے۔ نام وکیل : چاند بابو مدعی : پپو ملزم: اردو محفل کا سکول الزام: پپو کو بغیر وجہ بتائے سکول سے فارغ کرنا دستخط وکیل: چاند بابو لیجئےاب یا تو کیس کا آغاز فرما دیں یا پپو سے باہمی رضا مندی کے تحت مصلحت کر لیں۔
  2. چاند بابو

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    واہ جی ہمیں جب خبر ملی تب ڈرامہ ہو کر اس کا اختتام بھی ہو گیا۔کیا بات ہے الطاف حسین کی میرے خیال میں تو پاکستانی فلم انڈسٹری کو الطاف حسین کو کسی فلم کا ولن بنانا چاہئے ڈرامہ اچھا کرتا ہے۔عام زندگی میں تو ڈرامہ کرتا ہی ہے فلم میں چار پیسے ہی مل جائیں گے۔
  3. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    جی اس کیس میں کسی کو پھانسی تو لگنی نہیں جو آپ کی ضرورت ہو۔ آپ انتظار کریں آپ کی ضرورت پر آپ کو بالکل بلایا جائے گا۔
  4. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    جج کا کوئی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ میرے موکل کا مقدمہ جج شمشاد بھائی کے خلاف نہیں بلکہ سکول کے خلاف ہے اور جج شمشاد اس کو سن سکتے ہیں اور اگر کہیں ان کا اور مدعی کا آمنا سامنا ہو گیا تو پھر دیکھا جائے گا۔
  5. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ہاں واقعی استاد کو بھاگنا نہیں چاہئے۔ بچوں کی بات اور ہے۔
  6. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    جی تو ذکر ہو رہا ہے میرے سابقہ شہر اور آئندہ شہر کا تو جناب خیر سے دونوں شہر ایک ہی ہیں یعنی چشتیاں لیکن اس کے بارے میں مجھ سے کیا پوچھتے ہیں وہاں کی چار نہیں بالکہ تمام چیزیں ہی مجھے بہت اچھی لگتی ہیں تو اب میں کی بتاوں بھئی مجھے تو شرم آ رہی‌ ہے۔
  7. چاند بابو

    کراچی میں ہنگامے شروع

    بہت برا ہو رہا ہے یہ ملک و قوم کے خلاف ایک سازش ہے۔
  8. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    جی سٹوری تو اچھی ہے لیکن جان ایسے چھوٹنے والی نہیں وہ سکول کہیں ایسے جگہ ہو گا جہاں اتفاق سے ابھی تک عدالت وجود میں نہیں آئی ہو گی لیکن یہاں ہر بات قاعدے قانون کے تحت ہو گی ۔پپو نے مجھے اپنا وکیل مقرر کیا ہے کل میں اپنا وکالت نامہ جمع کروا دوں گا تب سے کیس کی باقاعدہ سماعت شروع کیجئے۔
  9. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    لیجئے جج صاحب نمٹئے اس مقدمے کو میرا خیال ہے کہ یہ خاصہ پیچیدہ کیس ہے کیونکہ یہ شائد خود جناب کے خلاف ہے۔
  10. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    ندیم یہ تو بڑی زیادتی کی ہے آپ نے ہمارے شہر کے ساتھ یہاں مشہور چیزوں کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری تھا کہ آپ ان چیزوں کے بارے میں لکھیں جو منفرد ہیں اوپر والی صورت حال تو پورے وطنِ عزیز میں موجود ہے۔ میرا خیال ہے کہ آپ اپنے شہر سے تھوڑا اکتا گئے ہیں اس لئے تبدیلی آب و ہوا کے لئے کسی دوسرے شہر کا رخ...
  11. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    یہ عدالت پر الزام ہے یہ نہ ہو کہ وکلاء آپ کا حال بھی شیر افگن جیسا کر دیں‌اس لئے فورا معافی مانگ لیں۔ ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی کمیشن کی بات تو میں نے کی تھی لیکن بات 50 فیصد تک جا کر رک گئی یعنی میں تو 50 فیصد پر راضی تھا لیکن پپو اس بات پر راضی نہیں ہوا۔
  12. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ہائے اللہ امتحانات سر پر آ گئے اور ہم نے ابھی تک کچھ بھی نہیں پڑھا۔ استاد جی کیا آپ ہمیں ٹیوشن پڑھا دیں گے؟
  13. چاند بابو

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    یہ بہت برا ہو رہا ہے کم ازکم بدلہ لینے کا یہ طریقہ سب سے غیر مناسب ہے وکلاء کی اس کاروائی سے ججز کی بحالی کے موضوع کو بہت بڑا دھچکا لگ سکتا ہے۔
  14. چاند بابو

    ارباب غلام رحیم کے متنازع بیانات (رپورٹ بی بی سی اردو)

    اجی میں تو کہتا ہوں کہ محترم ارباب غلام رحیم صاحب کو اسمبلی کے احاطے میں نہیں بلکہ چوراھے میں جوتے لگنے چاہیں۔ کیونکہ انہوں نے بھی اپنے دورِ اقتدار میں کچھ کم نہیں کیا۔
  15. چاند بابو

    ارباب غلام رحیم کے ساتھ ہونے والے سلوک پر اپکا کیا خیال ہے؟

    بطور ایک انسان ان کے ساتھ غلط ضرور ہوا ہے جس کی مذمت میں بھی کرتا ہوں لیکن مجموعی طور پر یہ لوگ ہیں ہی جوتوں کے لائق انہوں نے اپنے دورِ اقتدار میں جو انسانیت سوز مظالم کئے ہیں ان کی مثال نہیں ملتی۔
  16. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    جی یہی تو میں کہنا چاہتا تھا۔ دیکھئے نہ نیوندرا وہی دیتا ہے جو ولیمے میں شریک ہو اور کھانے کے بعد ہی دیا جاتا ہے۔ تو ہوا نہ کھانے کا بل:grin:
  17. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ارے یہ سکول کو کیا ہو گیا ہے بہت رک رک کر چل رہا ہے آج کل۔ میرا خیال ہے کہ اساتذہ کی توجہ کم ہوتی جا رہی ہے سکول میں۔ میں تو سوچ رہا ہوں کہ کہیں اور داخلہ لے لوں کیونکہ شائد یہ سکول تو بند ہونے کو ہے۔
  18. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    میرے ذمے اس کھانے کا بل جمع کرنا تھا۔ جسے عرفِ عام میں نیوندرا، نیوتا یا نیوندا بھی کہتے ہیں۔
  19. چاند بابو

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    جی بس ایک بار چھیڑا تھا لیکن اس نے ہمارے گھر شکایت لگا دی۔:grin::dontbother:
  20. چاند بابو

    کیا پاکستان میں یوٹیوب ابھی تک بند ہے؟

    تمام احباب کا بہت بہت شکریہ
Top