نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    کیا پاکستان میں یوٹیوب ابھی تک بند ہے؟

    میں نے کہیں پڑھا تھا کہ یوٹیوب کی سروس پاکستان میں گستاخانہ خاکوں کے بعد بند کر دی گئی تھی اور پھر ان خاکوں کے ہٹا لینے پر اس کو دوبارہ بحال کر دیا گیا تھا۔لیکن آج میں یوٹیوب سے ایک ویڈیو ڈھونڈنا چاہتا تھا تو اس کو ابھی تک بند پایا۔ کیا یہ ابھی تک بند ہی ہے یا پھر صرف ہمارے آئی ایس پی سے ہی بلاک ہے۔
  2. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ماسٹر جی ہم واپس آگئے اور چھوٹے ماسٹر جی کے بھائی کی شادی بھی بخوبی انجام پائی۔ ماسٹر جی میرا ہوم ورک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ پانچ باتیں پانچ باتوں کے بدلے میں ہوتی ہیں۔ 1۔ جو لوگ بدعہدی کے مرتکب ہوتے ہیں، اللہ تعالٰی ان کے دشمن کو ان پر مسلط کر دیتا ہے۔ 2۔ جب لوگ اللہ...
  3. چاند بابو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    :old: اور اب دیکھتا ہوں کہ شمشاد بھائی اور پپو آپ کی جیبیں کیسے صاف کرتے ہیں اور میں دور کھڑا مسکراتا رہوں گا۔:grin::grin::grin::grin:
  4. چاند بابو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    اچھا جی ایک تو آپ سے ہمدردی کرو اوپر سے جناب کا ہاضمہ خراب ہے۔ چلو اگر ایسا ہے تو یونہی سہی میں نہیں روکتا شمشاد بھائی اور پپو کو۔ اور دیکھتا ہوں کہ اب آپ پیسے انہیں کیسے نہیں دیتیں۔:cool::punga:
  5. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    لو جی پپو کے بھائی کی شادی ہو گئی اور ہم دوبارہ یہاں حاضر ہیں۔ سنایئے کیسے حال ہیں‌ سب کے کیا کچھ ہوتا رہا ہمارے بعد (شمشاد بھائی اور زینب بہنا کی لڑائی کے علاوہ) کیا کوئی نئی خبر ہے یا سب کی سب پرانی؟
  6. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    جی آپ کی اسی انصاف پسندی کے باعث ہی تو اس عدالت کا قیام عمل میں آ رہا ہے۔ اب جلد ہی آپ کی یہ حویلی والی عدالت ختم ہو جائے گی اور لوگ حصولِ انصاف کے لئے یہاں‌رجوع کریں گے۔
  7. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    لیجئے چاند بابو حاضر ہے پپو کے بھائی کی شادی بخریت انجام پائی۔ تو جناب بتائے کیا کہتے ہیں عدالتی تشکیل کی کاروائی کہاں تک پہنچی ہے۔ کون سی لسٹ شمشاد بھائی نے زرداری کی طرف روانہ کی ہے کیا تمام عملہ چنا جا چکا ہے۔ اور یہ راہبر صاحب وکیل کی خدمات دینا چاہتے ہیں تو انہیں وکیل مقرر کر لیں لیکن ساتھ...
  8. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    اچھا جج صاحب سے درخواست ہے کہ مجھے تین دن یعنی دو سے چار اپریل تک چھٹی درکار ہے کیونکہ مجھے دو شادیوں پر جانا ہے۔ براہ مہربانی اگر ہوسکے تو تمام کیسز (اگرکوئی ہوں) کی پیشی کی تاریخ اس کے بعد کی دیں اور اگر مقدمہ فوری نوعیت کا ہو تو کوئی سا بھی وکیل میری جگہ پر تعینات فرما لیں۔
  9. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    سیدہ بہن میں آپ کی بات سے اس حد تک تو اتفاق کرتا ہوں کہ جسٹس صاحب نے ان افراد کے لئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا جن کو اللہ تعالی نے کسی ایک نعمت سے محروم رکھا لیکن اصل میں کیا آپ میری اس بات سے اتفاق نہیں کریں گیں کہ یہ ایک جج کا کام نہیں یہ تو ایوانِ اقتدار میں بیٹھنے والوں کا کام تھا کہ وہ معاشرے...
  10. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    ٹھیک ہے سیدہ بہن جیسا آپ نے کہا ویسا ہی ہو گا لیکن کیا یہ میں اکیلا ہی کروں کم ازکم ایک فرد تو اور ہونا چاہئے نہ۔ ویسے میں اگلے تین دن مصروف ہوں مختلف شادیوں کے سلسلہ میں اس کے بعد فورا عدالت کے ضابطہ اخلاق کی تیاری اور باقی امور کی طرف توجہ دوں گا اور انشااللہ اس کو ایک دلچسپی کے ساتھ ساتھ...
  11. چاند بابو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    جی یہ ظالم سماج ہی اچھا ہے کم ازکم اگر کسی مظلوم کا ساتھ دیتا ہے تو پھر تو بہت ہی اچھا ہے۔
  12. چاند بابو

    تاسف زینب کے والد کی برسی

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور روزِ قیامت ان کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائیں۔
  13. چاند بابو

    اجتماعی انٹرویو دوسرا سوال

    دل کرتا ہے کہ فون کرنے والے کو مار ہی ڈالوں لیکن اس کا اظہار ذرا کم ہی کرنے کا موقع ملتا ہے کیونکہ کبھی تو فون پر باس ہوتا ہے اور کبھی کوئی ایسی آواز آ جاتی ہے جو ہمیں مار ہی ڈالتی ہے۔ ہاں اگر غلطی سے کوئی دوست ہو تو پھر مارتا تو نہیں لیکن کم بھی نہیں کرتا۔
  14. چاند بابو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    دنیا چاہے کچھ بھی کہے۔ آپ لوگ چاہے کچھ بھی کہو‌ میں ایسا ہر گز نہیں ہونے دوں گا۔ آپ نے کیا سمجھا ہے رینب اکیلی ہے بالکل نہیں میں اس کی حمایت میں بولوں گا چاہے آپ کچھ بھی کرو اور خوب اچھی طرح سمجھ لو میں کسی کو بھی اس بیچاری سے پیسے ہتھیانے نہیں دوں گا۔ یہ اور بات ہے کہ اپنی بچت کی خوشی میں زینب...
  15. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    نہ آپ نے پاکستان کو کیا سمجھ رکھا ہے کیا پاکستان اتنا ہی گیا گزرا ہے کہ کچھ بھی ہو یہ کہ کر جان چھڑوا لی جائے کہ یہ پاکستان ہے۔ نہیں پاکستان اس لئے ہرگز حاصل نہیں کیا گیا تھا اس کے حاصل کرنے والوں نے اتنی قربانیاں اس لئے نہیں دیں تھیں کہ کل ان کی نئی نسل یہ کہتی پھرے کہ یہ پاکستان ہے یہاں کچھ...
  16. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    جی جناب بالکل بجا فرمایا آپ نے۔ لیکن اب آپ کے پاس ان کو سمجھانے کا مکمل اختیار ہے جیسے سمجھیں ویسے سمجھا دیں۔ کیوں زینب بہنا سمجھیں میں کیا کہنا چاہتا ہوں کہ پھر جج صاحب خود ہی سمجھایں؟؟؟؟؟؟؟:)
  17. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    جی چاہے صرف ایک ہی مقرر کر دیں۔ ویسے آپ لوگوں کی مصروفیات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے خود ہی شمشاد بھائی کو جج مقرر کر دیا ہے۔ اب آپ آ ہی گئی ہیں تو فرمایئے یا تو میرے فیصلے کی توثیق کر دیں یا کوئی دوسرا مناسب جج دیکھ کر فیصلہ کر دیں۔یہ آپ پر منحصر ہے کہ فیصلہ کس کے حق میں کرنا ہے اور مناسب کون ہے۔
  18. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    جی بھولنا بھی نہیں چاہئے۔ہم جیسے نئے جوشیلے وکلاء کی وجہ سے ہی آج عوام کو احساس ہوا ہے کہ انصاف کی فراہمی اور آزاد عدلیہ کا قیام کتنا اہم کام ہے اور آج ہمارا ملک اس مقام کی طرف بڑھ رہا ہے جہاں قانون کی حکمرانی ہو گی نہ کہ آمریت کی۔ اور یہ نظر بندی بھی کوئی مشکل بات نہیں جب آپ حق بات پر ڈٹ جائیں...
  19. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    ان ارکان کی آپس کی لڑائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin::grin:
  20. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    بھلے کچھ بھی ہو اپ آپ کو ہی جج کے فرائض انجام دینے پڑے گیں جب تک کہ آپ دوسرے ججز کا فیصلہ نہیں کرسکتے۔لو بھئی منڈے کڑیو شمشاد بھائی کو جج مقرر کیا جاتا ہے اب ان کی مرضی ہے کہ کوئی اور جج مقرر کریں یا پھر تنہا ہی یہ کام سرانجام دیں۔ رہی وکلاء کی بات تو میں اپنی خدمات بطور وکیل پیش کرتا ہوں اور...
Top