نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    آج ایک لازم نیکی کرنی ہے نیکی کر فورم میں ڈال

    لو جی ہم پھر آ گئے۔ بھئی ضروری نہیں کہ تمام نیکیاں یہاں لکھی جائیں۔ لیکن کچھ ایسی جن سے دوسروں کو تحریک ملے وہ تو ضرور ہونی چاہیں۔ اور میری آج کی نیکی یہی ہے کہ میں نے آپ لوگوں کو نیکی کی بات کرنے اور اسے پھیلانے کی ترغیب دلائی۔ پپو ویسے اچھا ہے۔
  2. چاند بابو

    تعارف چاند بابو کا تعارف

    تمام احباب کا بہت بہت شکریہ کہ میری ہمت افزائی کی۔
  3. چاند بابو

    تعارف چاند بابو کا تعارف

    السلام علیکم۔ شمشاد بھائی اور تمام دیگران۔ بھئی ناراض کیوں ہوتے ہیں کسی کو نہیں بھی پتہ ہوتا کہ کیا کرنا ہے۔ اور پھر ایویں ہی ٹانگ اڑا دے تو سر تو پھوٹے گا نا! تو جناب میں اس فورم پر کبھی کبھی ہی آ پاتا ہوں اس لئے میری کوئی خاص جان پہچان تو نہیں ہے اس لئے پہلے تعارف ہی ہو جائے تو اچھا ہے۔...
  4. چاند بابو

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    بہت بہت شکریہ، خاص طور پر شمشاد صاحب کا اور عمومی طور پر آپ سب لوگوں کا جنہوں نے میرا یہاں آنانہ صرف برداشت کیا بلکہ خندہ پیشانی سے مجھے خوش آمدید بھی کہ ڈالا۔ بھئی یہ مرحلہ تو خیریت سے ٹل گیا اب مجھے کچھ بتائیں گے کہ یہاں ہو کیا رہا ہے تاکہ میں بھی اپنی مفید آرا سے حاضرین و ناضرین کو مستفید کروں۔
  5. چاند بابو

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    ہیلو منڈے کڑیو۔ السلام علیکم، امید ہے تمام لوگ خوش ہوں گے۔ بھئ یہاں کیا ہو رہا ہے کچھ ہمیں بھی بتانا پسند کریں گے۔ لیکن خیر اگر میری آمد بری لگے تو کوئی بات نہیں ہم چلے جاتے ہیں جناب۔ ناراض مت ہوئیے گا۔ لو جی ہم تو چلے ہاں اگر کسی نے جواب دیا اور ناراض نہ ہونے کا وعدہ کیا تو واپس بھی آ سکتے...
  6. چاند بابو

    قرآن پاک کی آن لائن سائیٹ

    تمام بھائیوں کو السلام علیکم میں کسی ایسی سائیٹ کی تلاش میں ہوں جس پر پورا قرآن پاک عربی میں ہو اور اس کو پرھنے کے لئے ڈاون لوڈ بھی نہ کرنا پڑے۔ براہ مہربانی مجھے زیادہ زیادہ لنکس بتا کر میری مدد کریں۔ اگر کسی بھائی کو سولہ لائن والے قرآن کی کوئی سائیٹ پتہ ہے تو پلز مجھے بتائیں۔
  7. چاند بابو

    آج کا شعر

    تم جو ہر بات پہ دیتے ہو پرندوں کی مثال اس کا مطلب ہے تیرے شہر سے جانا ہو گا
  8. چاند بابو

    بچوں کے لئے ایک عمدہ ویب سائٹ ’’ابتداء‘‘

    بہت بہتریں ویب سائیٹ ہے۔ بھائی بہت ہی خوب کام کیا ہے آپ نے۔ ہمارے گھر میں تو بچے ضد کر رہے ہیں کہ روز چڑیا گھر کی سیر کرنی ہے اب کیا کروں۔۔۔۔۔
  9. چاند بابو

    مقدس مقامات ڈاٹ کام

    بہت بہتریں ویب سائیٹ ہے۔ ابھی سرسری سا جائزہ لیا ہے لیکن باکمال پایا ہے ۔ کچھ وقت نکال کر مزید جائزہ لینا چاہوں گا۔
  10. چاند بابو

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    Try this: chishtian.110mb.com/dictionary/dictionary.html
  11. چاند بابو

    اردو کی ایک ہمہ جہت ویب سائیٹ

    تمام دوستوں کا شکریہ آخر کار مجھے جیسے فورم کی تلاش تھی اس تک پہنچنے میں شفقت بھائی نے میری مدد کی اور میں اردو کے ایک بہترین فورم تک پہنچ گیا۔ جس کے لئے میں شفقت بھائی کا شکر گزار ہوں۔ شفقت بھائی نے میری سائیٹ کا تعارف کروایا اور میرے خیال میں اس کو بہت بڑھا کر پیش کیا ہے لیکن شائد میری یہ...
Top