دیکھئے میں نے یہ ہر گز نہیں کہا کہ آپ انصاف نہیں کرتے میں تو کہتا ہوں کہ فردِ واحد سے غلطیاں ہو سکتی ہیں اس لئے عدالت کا قیام ضروری ہے رہی آپ کے انصاف کی بات تو بھئی آپ عدالت میں جج مقرر ہو کر یہاں بھی وہی کام کیجئے۔
اور عدالت کا قیام نہ ہونے والی بات تو بہت ہی غلط ہے یہ تو سراسر عدلیہ کو دھمکی...