نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    کام کی تقسیم

    اوہ۔۔ میں نے پھر ویسے ہی جذباتی ہو کر پروگراموں والا دھاگہ شروع کر دیا:grin:
  2. محسن حجازی

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    فی الوقت تو نوری نستعلیق کے لیے ڈیٹا انٹری چل رہی ہے لیکن بعد ازاں درج ذیل پروگرام درکار ہوں گے: ایک ایسا پروگرام جو تمام فائلوں کو یکجا کر دے۔ ایک ایسا پروگرام جو گلائفس کو پہلے لمبائی، اور پھر حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دے۔ ایک ایسا پروگرام جو لک اپس جنریٹ کر دے۔ انہیں Python میں...
  3. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    اللہ کرے کوئی کمیٹی میں ہمارا بھی جاننےوالا نکل آئے۔۔۔:( کوئی ایوارڈ ہم کو بھی مل جائے۔۔۔۔ ظفری بھائی آئیے الائنس بناتے ہیں خفیہ خفیہ:grin: تحریک برائے حصول ایوارڈ:grin:
  4. محسن حجازی

    محفل کوئز

    مٹھی گرم کرنا پڑتی ہے خالی اسلام آباد میں ہونے سے کام نہیں چلتا:grin:
  5. محسن حجازی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نوائے سروش تب جب ہم اسے کسی کتب خانے سے چرانے میں کامیاب ہو جائیں۔:grin:
  6. محسن حجازی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ہم آج کل لوگوں کے چہرے پڑھ رہے ہیں۔ لوگ ہمارا پڑھ رہے ہیں۔ ایک اوپن سورس کے متعلق کتاب پڑھ رہا ہوں جو بہت کمال ہے، نبیل بھائی کے لیے خاص: http://producingoss.com/ یہ کتاب ہم کو چڑیل کی طرح چمٹ گئی ہے کم بخت چھوٹتی ہی نہیں بجلی نہ ہوتو موبائل کی بتیاں فروزاں کر کے پڑھا کرتے ہیں۔:grin: اصل میں آج...
  7. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سیدہ شگفتہ"

    میں نے بھی کئی جگہ لمبا لمبا لکھنے کے چکر میں کام کل پر ڈالا اور ماشا اللہ پھر نوبت ہی نہیں آئی۔ مثال کے طور پر شمشاد بھائی کا دھاگہ، الف عین انکل کا دھاگہ، م م مغل صاحب کا شاعری کی بابت سوال وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔ ابھی لکھ جاتیں تو اچھا تھا۔ ویسے شگفتہ آپی کے لیے ہم بھی سوچ رہے ہیں کہ کچھ لمبا سا...
  8. محسن حجازی

    کام کی تقسیم

    اس کا مطلب ہے کہ آدھا کام تو ہو گیا۔۔۔
  9. محسن حجازی

    نیند کے بارے میں کچھ سوالات

    آپی کو mama'sboy کا کس نے بتایا؟:eek: عشق اگر آپ سے کیا جائے تو آپ کو اور بھی نیند آتی ہے اور اگر آپ کسی سے کریں تو پھر اڑ جاتی ہے۔:grin:
  10. محسن حجازی

    بجلی کی مصنوعی قلت

    کل منو بھائی کا کالم پڑھنے کا اتفاق ہوا اور بہت جی جلایا۔۔۔ منو بھائی کا کہنا ہے کہ بجلی کا بحران مصنوعی ہے اور اس کی تائید میں انہوں نے اعدادوشمار بھی پیش کیے ہیں۔ ملاحظہ ہو: http://www.jang.com.pk/jang/jun2008-daily/02-06-2008/col4.htm
  11. محسن حجازی

    یہ نہ تھی ہماری قسمت ۔۔۔۔ کرنل محمد کی ایک شاہکار تحریر سے اقتباس

    جو سناتے تھے سزائیں وہ کان پکڑ کر نکل دئیے گئے ہیں۔۔۔۔
  12. محسن حجازی

    میرا رزلٹ ۔ ۔ کلاس 5 میں ۔ ۔ ۔

    شمشاد بھائی آپ تو پڑھے ہوئے ہیں وہ آپ سے کچھ لکھوانے کی بات ہوئی ہے وہ یاد رہے:grin:
  13. محسن حجازی

    تعارف میرا نام یاسمین ہے

    خوش آمدید یہ لکھ کر بٹن دبایا تو جواب آیا: آپ کا لکھا پیغام بہت چھوٹا ہے کم سے کم 10 حروف شامل کریں:rolleyes:
  14. محسن حجازی

    یہ نہ تھی ہماری قسمت ۔۔۔۔ کرنل محمد کی ایک شاہکار تحریر سے اقتباس

    کیوں شمشاد بھائی جی؟ کیا بے گناہ نہیں پکڑے جاتے؟:grin: بس آپ بے گناہ ہی سزاوار ہیں;)
  15. محسن حجازی

    نیند کے بارے میں کچھ سوالات

    نہیں میں شاید اٹھ کر بیٹھ کر ہی کروٹ لیتا ہوں میرا ایکسیڈنٹ ہوا تھا کوئی چھ سال قبل اور clivical bone ٹوٹ گئی تھی اس کے بعد سے عادت بن گئی۔ جن کو میسیج کرتا ہوں ان کی اسی وقت کال آ جاتی ہے۔:grin:
  16. محسن حجازی

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ظفری بھائی ہم سے بھی ملئے گا۔ یا ہم ملنے لاہور آجائیں گے گر آپ اسلام آباد کے سفر کی صعوبت سے بچنا چاہیں۔:cool:
  17. محسن حجازی

    میرا رزلٹ ۔ ۔ کلاس 5 میں ۔ ۔ ۔

    نہیں اس پر تو متفق علیہ ہیں کہ داخل تو کیے گئے تھے لیکن کان سے پکڑ کر کب نکال باہر کیے گئے، اس پر طرفین کی آرا میں تضاد ہے۔:grin:
  18. محسن حجازی

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    غریب عوام یہ جاننے کا حق رکھتے ہیں کہ آخر یہ نیوز ایجنسی کا سورس کیا ہے؟:grin: ویسے ڈاکٹر صاحب جس بھی کھیل میں پڑتے ہیں اس کا دم نکل جاتا ہے ایں چہ چکراست؟:grin: عمار کو روز اول سے ہی چاہئے تھا کہ امتحانات کو ذہن میں رکھے نہ کہ آخری ہفتے عشرے میں۔ یہ ہم بڑے بھائی کی حیثیت سے اپنے تجربے کی روشنی...
  19. محسن حجازی

    یہ نہ تھی ہماری قسمت ۔۔۔۔ کرنل محمد کی ایک شاہکار تحریر سے اقتباس

    اللہ اکبر! بس آج سے ہم نے طے کر لیا ہے اپنی آپ بیتی پر شمشاد بھائی سے ضرور کچھ نہ کچھ لکھوائیں گے۔:grin:
Top