نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    تین اشعار تازہ بتازہ۔۔۔

    لیجئے صاحب۔۔۔ کہتے ہیں سنجیدگی سے مت لیجئے گا! سنجیدگی سے اساتذہ کی باتوں کو ہی نہیں لیا تو سیکھیں گے کیسے ؟:confused: اچھا اب بحر کی بابت بتائیے۔ کیا یہ شعر بحر میں نہیں؟ لیکن اگر جیسے بحر آپ نے بنا کر دی ہے، اس میں تھوڑا نفس مضمون یا بات کا تاثر تبدیل نہیں ہو جاتا؟ یعنی بدروح ہو جاتے ہیں...
  2. محسن حجازی

    ابن انشا فیض احمد فیض اور میں ۔۔۔۔۔۔ ابن انشا کی ایک اور شاہکار تحریر

    دیکھئے جیہ آپی ہم یہاں ایک خاتو ن ہیں جیا راؤ نام کی ابھرتی ہوئی شاعرہ! ان کو ہم یہی باور کرواتے رہتے ہیں کہ بڑی بڑی ہستیاں خود تھوڑا لکھا کرتی تھیں! :grin: :grin: اب یہ راز بھی طشت از بام ہو گیا کہ فیض صاحب کا کلام بھی اپنا نہیں تھا۔:grin:
  3. محسن حجازی

    تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

    نمسطے گرو جی! صمے کی ثوگن، ہم کو آپ کے پدھارنے کی جہاں خوشی ہوئی وہاں چنتا بھی اس انیائے کی جو آپ بن ماں باپ کی بھاشا کے ساتھ کر رہے ہیں۔ ہماری ہندی کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے، ہم ابھی سٹار پلس دیکھ کر آئے۔:grin:
  4. محسن حجازی

    کام کی تقسیم

    باجے ساتھ بھی بجتے رہیں تو ماحول 'اپ' رہتا ہے۔:grin:
  5. محسن حجازی

    تین اشعار تازہ بتازہ۔۔۔

    خاتون بہت شکریہ! بہت عرصے بعد آمد ہوئی ہے دیکھئے پھر ہو نہ ہو؟ ایک واحد واہ واہ تو سنی پنڈال میں سننے کو وگرنہ ٹماٹروں میں ڈوبے ہوئے ہیں سر تا پا! ادھر ظفری بھائی کے بھی کوئی آثار نہیں دور دور تک! یعنی کہ جن پتوں پہ تکیہ تھا انہوں نے ہوا تک نہ دی:grin: اعجاز انکل کے نشتر کا انتظار ہے۔ یہ غزل...
  6. محسن حجازی

    تین اشعار تازہ بتازہ۔۔۔

    لیجئے مشق ستم کرنے والے تو کہہ کر چلے گئے کہ غیر سنجیدہ ہیں۔:( :grin:
  7. محسن حجازی

    تین اشعار تازہ بتازہ۔۔۔

    کافی عرصے کے بعد آمد ہوئی ہے کوئی لے دے کے تین اشعار کی: ارواح کے ہجوم میں بدروح ہو جاتے ہیں کبھی کبھی بہت مجروح ہو جاتے ہیں ڈوب جاتے ہیں خوف کے طوفانوں میں پھر خود ہی کشتی نوح ہو جاتے ہیں یوں محفل آرا ہوتے ہیں تنہائی میں خود مداح،خود ہی ممدوح ہو جاتے ہیں اسے آپ کی شاعری میں تو...
  8. محسن حجازی

    القلم مہوش علی فونٹ

    فونٹ بہرطور شاندار ہے!:) آپ ہی کے نام سے ٹھیک رہے گا۔ ہم تو ویسےمیرٹ پر نہیں آتے سخت شرائط کے باعث:grin::grin:
  9. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    وہ کیا ہے کہ ایوارڈ والی کمیٹی کے پاس سے جو گزر رہا ہوا اسے مل جائے گا سو اس دھاگے پر آتے جاتے رہئے کہ ہمیں بھی محفل کے بہترین موسیقار کا ایوارڈ ملنے والا ہے سو روز آتے ہیں :grin: :grin: :grin: بھئی کمیٹی برا نہ مانے ہم کو ہماری عادت کو تو سب ہی جانتے ہیں کہ فقرہ ضائع نہیں جانے دیتے:cool:
  10. محسن حجازی

    جگجیت دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو۔۔۔۔

    شکریہ نبیل بھائی کہ آپ نے مرمت کر دی ویڈیو کی۔:)
  11. محسن حجازی

    جگجیت تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا۔۔۔

    یہ ہمارے ہاتھ جگجیت جی کا بھرا ہوا بستہ لگا ہے سوچا آج محفل پر انڈیل دیتے ہیں:grin: دوسرا نبیل بھائی نے ہم کو درست پوسٹ کرنے کا طریقہ بھی سمجھا دیا ہے۔ غلط طریقہ کیا ہے؟ اس کی ہم فیس لیتے ہیں:grin: تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا۔۔۔ زندگی دھوپ تو گھنا سایہ [youtube]
  12. محسن حجازی

    کون کہتا ہےمحبت کی زبان ہوتی ہے۔۔۔

    کون کہتا ہے کہ محبت کی زبان ہوتی ہے۔۔۔ ویسے چترا سنگھ کے ساتھ گائی ہوئی نہیں مل سکی۔ فرخ بھائی ملے تو چپکا دیں یہیں۔ ویسے یہ کنسرٹ والی بھی اچھی ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=iYqvSK15YJk
  13. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ اردو محفل سالگرہ: کوآرڈینیشن پول

    ہم کو وہ بتائيے جو نہیں کرنا۔:grin:
  14. محسن حجازی

    بشیر بدر اتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہو جائے گا۔۔ بشیر بدر

    ہم بھی دریا ہیں ہمیں اپنا ہنر معلوم ہے جس طرف بھی چل پڑیں گے راستہ ہو جائے گا سب اسی کے ہیں ہوا، خوشبو، زمین و آسماں میں جہاں بھی جاؤں گا اس کو پتہ ہو جائے گا واہ واہ۔۔۔بشیر بدر کی کیا ہی بات ہے۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ پھر سے ہم کو پڑھنا ہوگا۔:grin:
  15. محسن حجازی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    بھانجا تھکا ٹوٹا پڑا ہے ماسی۔۔۔ :( ماسی کی چائے سے آرام ہے!:grin:
  16. محسن حجازی

    جگجیت دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو۔۔۔۔

    اہل ذوق کے لیے بطور خاص۔ ہم کو اس کی شاعری بے حد پسند ہے اکثر گنگناتے ہیں۔:grin: [ame] یو ٹیوب کی ویڈیو یہاں پیسٹ نہیں ہو رہی ٹھیک سے دیکھئے تو کیا مسئلہ ہے؟ بہرطور، سننے کی چیز ہے۔:cool:
  17. محسن حجازی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    مغل صاحب ایسا کچھ نہیں ہے۔
  18. محسن حجازی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    لپٹن کی نہیں ایوری ڈے کی ہم کو مرغوب ہے۔:grin: لپٹیں کس سے دور دور تک کوئی درخت بھی نہیں جس سے 'نہیں شبو نہیں!' 'کہہ دو شبو یہ جھوٹ ہے!' کہتے جا لپٹیں وحید مراد کی طرح:grin: :grin: اب آپ رضیہ کا نکتہ اٹھائیں گے؟:rolleyes:
  19. محسن حجازی

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    کوٹ کے پار ہمارے خبث باطن میں جھانکنے کی کوشش کیوں کرتے ہیں آپ؟:grin:
  20. محسن حجازی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس وقت ہم جل تو جلال تو۔۔۔ آئی بلا کو ٹال تو پڑھ رہے ہیں۔۔۔۔:(
Top