ماسی تفصیل سے بتاؤں گا کہ ہوا کیا تھا۔:grin: بے چارے پولیس والے بھی ڈر گئے تھے اور میں بھی۔
زونی یہ جو آپ پریشان ہونے پر چائے کا بڑا مگ بناتی ہیں، یہ بہت اچھی بات ہے لیکن صرف ایک بناتی ہیں یہ قابل مذمت ہے۔:grin:
ویسے بیان میں تضاد ہے۔ بناتی چائے کا مگ ہیں اور ختم کپ ہوتا ہے ایں چہ چکر است؟...