نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    اس خط کو میری آخری تحریر سمجھنا۔۔۔۔

    زونی۔۔۔۔ فلم۔۔۔ یہ تو پتہ نہیں۔فرخ بھائی بتائیں گے۔ البتہ میں نے تو نہیں دیکھی ہوئی۔:)
  2. محسن حجازی

    مبارکباد عمار کو اکیسویں سالگرہ مبارک

    عمار میرا مطلب ہے کہ شعر صنف نازک کے لیے ہے مجھے تو ویسے یاد آ گیا اکیسویں صدی اور آپ کی اکیسویں سالگرہ کے حوالے سے۔ اگر آپ کو برا لگا تو معذرت۔:(
  3. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    آپی کونسے سوال؟ کوئی رہتے ہیں کیا؟ :confused: آپ نے ڈانٹ ڈپٹ نہیں کی شاید اس لیے پتہ نہیں چل رہا:grin:
  4. محسن حجازی

    کسی سے تم پیار کرو تو پھر اظہار کرو

    دیر تو کسی بھی کام میں نہیں ہونی چاہئے خاص طور پر ایسے کام میں تو ہرگز نہیں ۔ لیکن تعجیل بھی بسا اوقات تباہ کن ثابت ہوتی ہے:grin: سارا کام ٹائمنگ کا ہے ہم بتائے دیتے ہیں۔:grin:
  5. محسن حجازی

    اسلام آباد

    بہت اچھے۔ شکر ہے مجھے گرمی میں باہر نہیں نکلنا پڑا۔:grin:
  6. محسن حجازی

    شادی اور ہم جنس پرست

    پاکستان کے بیشتر اداکار انہی کاموں میں مشغول رہتے ہیں۔
  7. محسن حجازی

    جب حق گوئی کا وقت آتا ہے۔

    سبحان اللہ سبحان اللہ! کتنی عظیم ہستی ہے ماشا اللہ ! کسی نے سلمان تاثیر کے گورنو مقرر ہونے پر نذیر ناجی کے خیالات پڑھے ہیں؟ جناب اگر وہ نہیں پڑھا تو آپ کو کیا پتہ Paid Column کیا ہوتا ہے۔ پھر ایم کیو ایم کے بارے میں جو خیالات پیش فرمائے ہیں نے وہ آپ ہی کا حصہ ہے کہ اس جماعت نے مڈل کلاس کو...
  8. محسن حجازی

    اسلام و علیکم خاتون کیسی ہیں آپ اور کیس چل رہی ہے آپ کی شاعری؟ کچھ کم نظر آ رہی ہیں اور کلام...

    اسلام و علیکم خاتون کیسی ہیں آپ اور کیس چل رہی ہے آپ کی شاعری؟ کچھ کم نظر آ رہی ہیں اور کلام بھی کوئی نیا منظر عام پر نہیں آیا تو ہم پوچھنے پر مجبور ہیں کہ ایں چہ چکر است؟ واسلام محسن۔
  9. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    شعر غالب کے ہوں نام ہمارا ہو اب کے کچھ کام ایسا بھی ہونا چاہئے
  10. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    نہیں ریتیلے علاقوں میں شاید شیرنیوں کا مزاج مختلف ہوتا ہے۔:grin:
  11. محسن حجازی

    مبارکباد عمار کو اکیسویں سالگرہ مبارک

    بیس سال کی ہیں وہ بیسویں صدی میں۔ اکیس کی ہوں گی اکیسویں صدی میں۔ یا اس سے ملتا جلتا کچھ۔ جناب سالگرہ کی مبارکباد قبول فرمائیے اللہ آپ طویل زندگی صحت و ایمان کے ساتھ عطا فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب کرے۔ ویسے یہ امتحانات ہیں کس چیز کے؟
  12. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    مگر یہ بھی تو دیکھو کہ دونوں مطلب کا ایک دوسرے سے دور دور تک کا بھی واسطہ نہیں ہے ۔۔۔۔ وہ ظفری بھائی زبان میں متضاد الفاظ بھی تو ہوتےہیں ناں سمجھا کریں۔:grin:
  13. محسن حجازی

    شاہی زیورات

    اللہ اللہ۔۔۔ معصوموں پر الزام؟ یہ ت گھنے کیا ہوتا ہے۔:eek:
  14. محسن حجازی

    تم یہ کیسے جدا ہوگئے

    :grin: فرخ بھائی میں نے سن رکھی ہے میرامطلب تھا کہ کیا اعلی گائی ہے جگجیت نے۔ :grin::grin:
  15. محسن حجازی

    امریکہ کے نام!

    نیگرو پونٹے بہرطور مشرف کو بچانے آ رہے ہیں زرداری نے کہا ہے کہ اتنی جلدی دورہ نہ کریں اچھا تاثر نہیں پڑے گا۔ دیگر سننے میں آیا ہےکہ رواں ہفتے میں مشرف نے کیانی کو بھی عہدے سے ہٹانے کی کی کوشش کی ہے۔
  16. محسن حجازی

    محفل کوئز

    تعبیر آپی آپ کی محبت اور شفقت کا بہت بہت شکریہ! :) ویسے ہم ایسے دھاگوں میں آتے نہیں ہمیں شک ہو رہا ہے کہ کوئی ہمیں ورغلا کے لایا ہے :grin:
  17. محسن حجازی

    کیفیت کا اظہار

    لیجئے ماسی موڈ بدل لیا ہے۔ جو ہے وہ کر دیا ہے۔ خاموشی کل رات طاری تھی۔ پتہ کل میں مولانا فضل الرحمان سے جا ٹکرایا۔۔۔۔ :(
  18. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    او جی لہور لہور اے باقی سب مخول اے :grin: فیصل بھائی کیا لاہور کا جغرافیہ منظوم کیا ہے واہ! بیٹھے بٹھائے سیر ہوگئی۔ ویسے میں لاہوریا ہوں، لاہوری پنجابی بولتا ہوں اور میٹرک تک عمر کے پہلے پندہ سال لاہور میں گزارے، بعد کے پانچ سال بہاولپور اور تین سال سے اسلام آباد میں ہوں لیکن زندہ دلی نہیں گئی...
  19. محسن حجازی

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    ایک بات اور بتائیے کہ سب احباب ایک ہی قسم کی صوتی کی بورڈ کی کلیدیں استعمال کر رہے ہیں جو کہ نبیل بھائی نے یہاں پوسٹ کی تھیں؟
  20. محسن حجازی

    اس خط کو میری آخری تحریر سمجھنا۔۔۔۔

    ظفری بھائی یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ ہمیں کہیں سے آخری خط آنے والا ہو؟:confused: تعبیر آ تو لے خط ضرور کردوں گا شیئر فکر ناٹ!:grin:
Top