نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    ہمیں خطرہ تھا کہ آپ ہمارا نام لیں گی لیکن شکر ہے کہ ہم کراچی میں نہیں ہیں :grin:
  2. محسن حجازی

    انٹرویو << سخنور >>

    نہیں ان کا مطلب ہے کہ سوال مزید بھی کیجئے ان کی بلا سے۔۔۔۔ خیر میرا بھی ایک سوال ہے۔ شعر کہنے کے لیے واردات قلبی کتنی ضروری ہے؟ (ہم آپ کے انٹرویو میں وہ کردار ادا کر رہے ہیں جو م-م مغل صاحب ہمارے انٹرویو میں کر رہے ہیں)
  3. محسن حجازی

    امریکہ کے نام!

    اچھا تو پی پی کا موقف بھی ہے؟؟؟ :confused:
  4. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    شاعری کے لیے اسموکنگ ضروری ہے تو شاعری تو اپ بھی کرتے ہین تو آپ بھی یہ شوق رکھتے ہیں؟؟؟ اگر نہیں تو پھر دوسرا کونسا سہارا ہے جی نہیں ہم سیگریٹ نوشی، تمباکو نوشی، شراب نوشی سمیت ہر قسم کی نوشی کے سخت مخالف ہیں۔ دوسرا سہارا یہ ہے کہ: تھی وہ اک شخص کے تصور سے اب وہ رعنائی خیال کہاں؟ تو وہ شخص...
  5. محسن حجازی

    امریکہ کے نام!

    مزید http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100406550&Issue=NP_LHE&Date=20080514
  6. محسن حجازی

    شاہی زیورات

    اللہ اللہ؟ حسن ظن رکھا کیجئے ناں! ہمارا مطلب تھا کہ زیورات کی قیمت میں ہمیں دلچسپی ہے۔:grin:
  7. محسن حجازی

    پانی بند ر ہے گا !

    لگتا ہے آج ہی لکھی ہے۔ پاکستان میں لکھی گئی تحریریں زندہ جاویدہو جاتی ہیں اور اس میں ادیب سے زیادہ حالات کا کمال ہے کہ جوں کے توں رہتے ہیں۔
  8. محسن حجازی

    دنیا کے اونچے ٹاورز

    کود بھی لیں گے خریدنے تو دیں۔ آپ ہماری جان لینے کے منصوبے بناتی رہتی ہیں۔۔۔:(
  9. محسن حجازی

    اپنی تو ہر آہ ایک طوفان ہے

    سر پر ہاتھ کیا پوری خاتون براجمان ہیں۔:grin: وہ کیا ہے کہ اپنی تو ہرآہ اک طوفان ہے۔
  10. محسن حجازی

    شاہی زیورات

    زیورات میں تو ہمیں کوئی خاص دلچسپی محسوس نہیں ہوئی البتہ۔۔۔۔:grin:
  11. محسن حجازی

    پانی بند ر ہے گا !

    انشا جی کی کیا بات ہے! یہ خمار گندم تو ہمیں سے پالنے میں لکھوا کر لے گئے تھے۔
  12. محسن حجازی

    دنیا کے اونچے ٹاورز

    آپی یہ دوسرے والا ٹاورکیا بھاؤ دیتی ہیں؟ ادھار کا کیا چکرہے؟ مجھے کسی نے کہا اگلے ادھار اگلے چوک سے تو اگلا چوک تو یہی ہے؟
  13. محسن حجازی

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    واہ۔۔۔ ہاسے ڈل ڈل پینے کی کیا خوبصورت اصطلاح ہے۔ پڑھ کر ہمارے بھی ہاسے ڈل ڈل پے رہے ہیں۔
  14. محسن حجازی

    امریکہ کے نام!

    طلعت حسین نے پیپلز پارٹی کے چہرے کو اس پروگرام میں بے نقاب کیا ہے ضرور دیکھیں: http://pkpolitics.com/2008/05/12/live-with-talat-12-may-2008 اس پروگرام کے بعد شاید طلعت حسین یا آج ٹی وی پر پابندیاں لگا دی جائیں۔
  15. محسن حجازی

    امریکہ کے نام!

    فواد وقت دینے کے لیے بہت شکریہ۔ میرا مقصد پاکستانی معاشرے کے حالات کی اصل تصویر امریکی حکومت تک پہنچانا تھا کہ اگر آپ ایک اور ایران دیکھنا چاہتے ہیں تو مداخلت اور آمروں کی سرپرستی بصد شوق جاری رکھیے۔ وما علینا الا البلاغ المبین۔ اور نہیں ہمارے ذمہ مگر صاف بات کا پہنچا دینا۔ مجھے دو سوالات کے...
  16. محسن حجازی

    جاپانی لوک کہانی

    آپی جی جواب میں تاخیر کے لیے معذرت آپ اتنے کے کان کھینچ لیجئے۔:( آپی ایم پی تھری فارمیٹ میں ہے میں نے تو سنی ہے شمشاد بھائی آپ کو سنائی دی؟ بھئی ہماری آپی سخت غصے میں ہیں جلدی بتائیے کہ کیوں نہیں چل رہی یہ آڈیو؟ میرے پاس لینکس پر تو بالکل ٹھیک چل رہی ہے؟؟؟
  17. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    سوال ہیں کہاں؟؟؟
  18. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    قبلہ یونس رضا صاحب مدظلہ العالی ہمارے انٹرویو پرہم نے کچھ ایسا غیبی انتظام کر رکھا ہے کہ ایک وقت میں ایک سے زائد خواتین جمع نہیں ہو پاتیں کیوں کہ گر جمع ہو جائیں تو باہم دست و گریباں ہونے کی صورت میں نقص امن کا اندیشہ رہتا ہے۔ اس میں سہولت کا پہلو کچھ یوں بھی ہے کہ کوئی بھی اپنے ٹخنوں میں...
  19. محسن حجازی

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    یہ ہمیں ایک اور خط ملا ہے بوچھی خاتون کا تحصیل و ضلع پرستان سے۔ لکھتی ہیں کہ کسی سے جان چھڑانی ہو تو کیا کیا جائے۔ خاتون بہت آسان طریقہ ہے۔ جس سے جان چھڑانا مقصود ہو اس کی آمدن کی بابت معلوم کیجئے اور آمدن کی کل رقم کے ساڑھے سولہ گنا کے مساوی رقم بطور قرض مانگ لیجئے اور بتائیے کہ آپ کو ان سے...
  20. محسن حجازی

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    یہ ایک اور خط ہمیں ملا ہے بشری بی بی کا تحصیل و ضلع جہانیاں چک بتیس موضع گ ب سے ۔ لکھتی ہیں کہ میرے سر میں خشکی بہت ہے اور ہر طرح کے ٹوٹکے آزما کر دیکھے ہیں لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔ دہی لگانے کے بھی کوئی نتائج نہیں اور کوئی شیمپو بھی اثر نہیں کرتا میں بہت پریشان ہوں بتائیے کیا کروں۔ بشری بی بی...
Top