نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    بہت عزیز زبیر مرزا کی نذر۔۔۔امید ہے یہ گیت بھی آپکے پسندیدہ گیتوں میں ضرور شامل ہوگا۔۔۔۔ جانے کیا ڈھونڈتی رہتی ہیں یہ آنکھیں مجھ میں راکھ کے ڈھیر میں شعلہ ہے نہ چنگاری ہے۔۔ اب نہ وہ پیار نہ اس پیار کی یادیں باقی آگ یوں دل میں لگی، کچھ نہ رہا کچھ نہ بچا جسکی تصویر نگاہوں میں لئے بیٹھی ہو۔۔۔ میں...
  2. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر مرسی کیوں ناکام ہوئے؟

    شائد آپ ایک جگہ مہدی لکھنا چاہتے تھے لیکن غلطی سے لکھنا بھول گئے۔۔۔۔؟؟
  3. محمود احمد غزنوی

    ڈاکٹر مرسی کیوں ناکام ہوئے؟

    میری ناچیز رائے میں یہ دونوں ہی نظریات (ڈاکٹر مرسی والا اور ایمن الظواہری والا) اور انکی بنیاد پر قائم کی جانے والی حامد میر کی مذکورہ بالا رائے، غلط ہیں۔:) ۔۔۔جس تبدیلی کی بات کی جارہی ہے وہ نہ تو اخوان والے طریقے سے آسکتی ہے اور نہ ہی ایمن الظواہری والے طریقے سے۔ اس تبدیلی کا ایک ہی طریقہ...
  4. محمود احمد غزنوی

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    میں نے اس طویل مکتوب کا ترجمہ شروع کیا تھا۔ نصف سے زیادہ کا ترجمہ ہوچکا ہے اور یہاں پوسٹ بھی کیا ہے۔ میرے دستخط میں اسکا لنک موجود ہے :)
  5. محمود احمد غزنوی

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    اس موضوع پر حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلو ی کے مکتوبِ مدنی میں بہت محقّقانہ بات کی گئی ہے۔۔۔:)
  6. محمود احمد غزنوی

    لاہور : پرانی انار کلی فوڈ سٹریٹ پر دھماکہ

    سنجیانگ سے گوادر تک کی شاہراہ جیسے پراجیکٹس کے اعلان کے بعد ایسے دھماکے متوقع تھے۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    آپس کی بات ۔ نجم سیٹھی کے انکشافات

    گئے تھے انڈیا کو ڈھونڈنے اور دریافت کرلائے امریکہ۔۔۔۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    تبصرہ کتب الکیمسٹ

    کتاب کے نام کا ہی ترجمہ غلط کیا ہے تو باقی کیسا ہوگا ۔۔۔:)
  9. محمود احمد غزنوی

    تبصرہ کتب الکیمسٹ

    میں نے بھی یہ کتاب پڑھی ہے، مختصر سی عمدہ کتاب ہے۔ بنیادی طور پر فکشن ہی ہے ویسی ہی جیسی بابا یحیٰ خان لکھتے ہیں۔۔۔۔
  10. محمود احمد غزنوی

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    سرسری سی بات کرتے ہی نہیں نام ہے گرچہ اسامہ سرسری پھول کی پتی سے کاٹیں گے جگر گر Hurry میں نہ ہوں راجہ بھرتری
  11. محمود احمد غزنوی

    مجھے عمران فاروق کے قتل میں ملوث کرنیکی سازشیں بند کی جائیں ،ا لطاف حسین

    آپکو لگتا ہے آج خواب میں پھر قادری نے آکر تنگ کیا ہے۔۔۔۔:p:D
  12. محمود احمد غزنوی

    مجھے عمران فاروق کے قتل میں ملوث کرنیکی سازشیں بند کی جائیں ،ا لطاف حسین

    آپ سمجھے نہیں۔۔۔ہیرے دو قسم کے ہوتے ہیں۔۔ایک وہ جنہیں انکی نفاست ، چمک دمک اور تراش کی وجہ سے بطور تفاخر زیورات اور تاج میں استعمال کیا جاتا ہے (قادری صاحب کو اس قسم میں شامل کیا جاسکتا ہے)۔۔اور دوسرے وہ ہیرے جو سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں، بدھے اور بدشکل ہوتے ہیں، کوئی تراش خراش نہیں ہوتی اور نہ ہی...
  13. محمود احمد غزنوی

    مجھے عمران فاروق کے قتل میں ملوث کرنیکی سازشیں بند کی جائیں ،ا لطاف حسین

    کچھ بھی نہیں ہوگا، چند دنوں کیلئے دکھاوےکا شور شرابا رہے گا اسکے بعد پھر الطاف بھائی ڈیوٹی پر آجائیں گے۔۔( ملکہ عالیہ کو اس قدر قیمتی ہیرا اور کہیں سے نہیں ملنے والا) :)
  14. محمود احمد غزنوی

    بھارت نے پاکستان سے کپاس کی درآمد شروع کر دی

    بڑے منظم طریقے سے پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت کو تباہ کیا جارہا ہے۔۔۔۔لیکن اسکی ذمہ داری کسی اور ملک پر نہیں بلکہ ہمارے اپنے حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے۔
  15. محمود احمد غزنوی

    آٹھویں سالگرہ اہلیانِ لاہور کی نذر: پائے اور انارکلی

    بہت خوب۔۔۔مزیدار مضمون ہے۔ گویا کہ : پائے پائے سخت جانی، ہائے تنہائی نہ پوچھ صبح کرنا شام کا لانا ہے جُوئے شِیر کا۔۔۔:p (چچا غالب سے معذرت کے ساتھ)
  16. محمود احمد غزنوی

    مسلم امہ کا ٹائی ٹے نک ڈوب رہا ہے ،الطاف حسین

    دل کے بازار میں دولت (عقل و فہم کی) نہیں دیکھی جاتی پیار ہوجائے تو صورت نہیں دیکھی جاتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ۔۔ نہ تنہا عشق از دیدار خیزد۔۔ بسا کیں دولت از گفتار خیزد
  17. محمود احمد غزنوی

    مسلم امہ کا ٹائی ٹے نک ڈوب رہا ہے ،الطاف حسین

    مسلم امہ کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے، اسی لئے میں کئی سال پہلے ہی کود کر غیر مسلم امہ کے بحری جہاز پر سوار ہوگیا تھا، اور یہ بیان میں اسی جہاز پر دوربین سے ٹائی ٹینک کو دیکھتے ہوئے دے رہا ہوں۔۔۔
Top