نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    پی ایچ ڈی کیلئے کسی منظور شدہ موضوع پر تحقیقی مقالہ لکھنا ہوتا ہے۔ اور اس مقالے میں بیان کی گئی ہر بات کا ریفرنس دینا ہوتا ہے۔۔۔اب ایک شخص کی زندگی کسی موضوع کو پڑھنے اور پڑھانے میں گذری ہو اور اس نے پہلے سے اسکا کافی گہرائی سے مطالعہ کیا ہو تو یہ عین ممکن ہے کہ اس موضوع پر وہ چند دنوں میں ہی...
  2. محمود احمد غزنوی

    لیبریشن وار Liberation War۔1971

    بنگالیوں کے نقطہ نظر سے بیشک یہ ایک لبریشن وار ہی ہے۔۔۔لیکن بہاری اسے لبریشن وار کہیں تو حیرت ہے، اور بہاری بھی وہ جو پاکستان کا کھائیں اور پاکستان کے پاسپورٹس پر دنیا میں موج منائیں
  3. محمود احمد غزنوی

    لیبریشن وار Liberation War۔1971

    جب سے کراچی کے ایک غیر ملکی لیڈر پر لتریشن وار کے سائے منڈلانا شروع ہوئے ہیں، غاراِ پاکستان مجیب الرحمان کو حضرت اور رحمۃ اللہ علیہ کہنے والوں کو لبریشن وار بہت یاد آرہی ہے۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    اختیارات مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم

    موت کو سمجھے ہیں غافل اختتامِ زندگی ہے یہ شامِ زندگی صبحِ دوامِ زندگی۔۔ اقبال علیہ الرحمۃ
  5. محمود احمد غزنوی

    یاران بطرف ناران

    واہ۔۔۔مزہ آگیا۔ بہت بہت شکریہ جناب اس سیر کیلئے۔۔۔ جب بھی پاکستان آنا ہوا، ان علاقوں کی سیر ضرور کریں گے، ان شاء اللہ۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    ایک اور تاج محل

    زبردست۔۔۔داد دینی چاہئیے بابا جی کے جذبہِ محبت کی اور عزم و ہمّت کی۔۔۔:applause:
  7. محمود احمد غزنوی

    خود کش اور ڈرون حملے حرام ہیں ۔ متحدہ علماء کونسل

    ڈرون حملے تو غیر مسلم کر رہے ہیں انکو حلال حرام کی کیا پرواہ؟ کیا وہ یہ فتویٰ سن کر ڈرون حملوں سے تائب ہوجائیں گے؟۔۔۔حلال حرام کے احکامات تو مسلمانوں کیلئے ہیں۔
  8. محمود احمد غزنوی

    پاکستان تو اب بھی وہی ہے صاحب !!

    اور پاکستان اب وہ پاکستان نہیں رہا صاحب۔۔۔پلوں کے نیچے سے بہت پانی بہہ چکا ہے ۔ ۔۔ذرا یہ بھی دیکھئے اور پھر کہنے کی کوشش کیجئے کہ پاکستان تو اب بھی وہی ہے صاحب :) https://www.facebook.com/photo.php?v=10201516799219477 لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجئے اب بھی دلکش ہے ترا حسن مگر کیا کیجئے
  9. محمود احمد غزنوی

    حصولِ توانائی میں خود کفالت ممکن ہے !!!

    یہ سب خوش آئند منصوبے جن کا تذکرہ 2010 کے دھاگے میں کیا گیا تھا، سب پایہ تکمیل کو پہنچ گئے ہیں اور ملک میں ان سے لگائے گئے سبز باغوں میں دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں۔۔۔
  10. محمود احمد غزنوی

    پاکستان تو اب بھی وہی ہے صاحب !!

    مبینہ طور پر یہ کالعدم لشکرِ جھنگوی کے ملک اسحاق ہیں اور انکے ساتھ مشہور مولوی طاہر اشرفی صاحب ہیں جو آجکل اکثر ٹی وی پروگرامز میں آکر قوم کو اعتدال پسندی کے درس دیتے ہیں۔۔۔۔ جو زہر پی چکا ہوں تمہی نے دیا مجھے اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو تصویر لگانے کا مقصد تو آپ سمجھ ہی گئے ہونگے...
  11. محمود احمد غزنوی

    پاکستان تو اب بھی وہی ہے صاحب !!

    یہ بھی دن تھے۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    پاکستان تو اب بھی وہی ہے صاحب !!

    پھر اسکے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    پرانی دہلی میں رمضان المبارک کی ایک رات

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایّام تُو۔۔۔لاہور لاہور ہے تو دلّی بھی دلّی ہے۔ ویسے برسبیلِ تذکرہ، کیا یہ دہلی ہے یا دلّی؟
  14. محمود احمد غزنوی

    عید الفطر کے بعد تمام سٹریٹ لائٹیں شمسی توانائی پر منتقل ہو جائیں گی!

    احمقانہ منصوبے ہیں۔ اسی پیسے سے اگر پاکستان کے اندر پہلے سے موجود ہر پاور پلانٹ کے ارد گرد چند ایکڑ زمین میں سولر پینلز یا parabolic mirrorsہزاروں کی تعداد میں لگا دئیے جائیں (جس طرح ابو ظہبی کے مصدر سٹی میں کیا گیا ہے) تو مسئلہ اپنی بنیادی لیول پر حل ہوجائے گا۔ کیونکہ نہ تو نئے پاور پلانٹس...
  15. محمود احمد غزنوی

    اختیارات مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم

    مجھے تو دھاگے میں کسی " شاکر بھائی صاحب" کا کوئی مراسلہ نظر نہیں آرہا۔۔آپ کس کی بات کر رہے ہیں؟ دوسری بات یہ کہ اگر کسی رسالے یا کسی مضمون کی گنجائش باقی نہیں رہتی تو یہاں اس اسلامی فورم کا کیا جواز ہے، بس قرآن پاک کا ترجمہ یہاں پوسٹ کردیجئے اور اسکے نیچے لکھ دیجئے کہ "اب کسی رسالے یا مضمون کی...
  16. محمود احمد غزنوی

    کوہِ سبلان کے دامن میں آذربائجانی خانہ بدوشوں کا افطار

    زبردست۔۔۔بہت سادہ، خالص اور دلکش طرزِ زندگی۔۔۔۔کشف المحجوب میں داتا صاحب نے بھی آذربائیجان کے درویشوں کے چند چشم دید واقعات قلمبند کئے ہیں۔۔۔یہ لوگ بھی لگتا ہے شائد اس زمانے سے زیادہ دور نہیں گئے ابھی تک۔۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    بیحد خوبصورت رحل۔۔۔بلاشبہ ایک لاجواب تحفہ ہے۔۔بہت بہت شکریہ۔ یہ رنگ برنگ پتھروں کی تسبیح، یہ جائے نماز اور یہ قندیل آپکی نذر۔۔۔
  18. محمود احمد غزنوی

    ملالہ کی یو این میں تقریر

    اس میں کوئی شک نہیں کہ مغرب ملالہ کو پروپیگنڈہ مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے، لیکن ملالہ اور اس جیسی دوسری لڑکیوں کے نقطہ نظر سے بات کو دیکھنے کی کوشش کی جائے تو بات بالکل صاف ہے اور وہ یہ کہ ملالہ ایک بہادر بچی ہے جو صوبہ خیبر پختونخواہ میں نام نہاد مزہبی شدت پسندوں کی سوچ سے اتفاق نہیں...
  19. محمود احمد غزنوی

    جس کی بھی نظر گنبد خضریٰ پہ پڑی ہے۔۔۔ ایک اور جسارت، بحضور سرور کونین صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔

    بُوہے کی بجائے چوکھٹ کرلیا جائے تب بھی بہتر ہے۔۔۔ میری بھی تو عرضی تری چوکھٹ پہ پڑی ہے :)
Top