نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    میں سّجے ہتھہ کو بیٹھا تھا ادھر بازار کے وچ میں-مجید لاہوری

    بہت شگفتہ کلام کا انتخاب باباجی
  2. مہ جبین

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

    محفل پر ایک مہینہ ہوگیا مبارک ہو بھائی بھلکڑ اب سب سے پہلے اس لفظ "اصطلاح " کی "اصلاح "کرلیں باقی اصلاح استادِ محترم کرلیں گے یہاں آکر وقت کا پتہ نہیں چلتا
  3. مہ جبین

    گناہ جاریہ یا شرعی فریضہ ؟

    یوسف-2 بھائی آپ کے پہلے والے مراسلے کو پڑھ کر میں نے لکھا تھا کہ "کس کی مانیں کس کی نہ مانیں " مفتی صاحب کے فتوے والا مراسلہ بعد میں دیکھا لیکن وہ تو انہوں نے 1960 میں اس زمانے کے امیدواروں کو دیکھتے ہوئے فرمایا تھا اب یہ سوال اٹھتا ہے کہ مفتی صاحب نے جو جو شرائط ووٹ ڈالنے والوں کے لئے بیان...
  4. مہ جبین

    مجھے تاریخ دہراتی رہے گی ہر زمانے میں

    جب ہماری نصابی کتب میں ایسے غیر مصدقہ حوالوں سے کسی سے کوئی کلام منسوب کردیا جائے گا تو ذہنوں میں غلط بات بیٹھنا تو لازمی امر ہے لیکن اب اسکی اصلاح ہونے میں ایک عرصہ لگے گا اس لئے کہ جو بات غلط العام ہوجائے اسمیں سدھار لانے میں ایک طویل وقت لگتا ہے بگاڑنا آسان ہوتا ہے اور سنوارنا بہت مشکل...
  5. مہ جبین

    گناہ جاریہ یا شرعی فریضہ ؟

    کس کی مانیں کس کی نہ مانیں ؟؟؟ یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے؟؟؟؟
  6. مہ جبین

    ذکر ہے اس رات کا۔۔!!!

    ہاہاہاہاہا :lol: :lol::lol: بہت عمدہ و شگفتہ شگفتہ تحریر پڑھ کر بہت لطف آیا :D اوشو کے لئے بہت ساری داد و تحسین :applause:
  7. مہ جبین

    ماہا پری کی خرابی صحت

    اللہ پاک ماہا کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور وہ جلد سے جلد مکمل صحتیابی اور سلامتی کے ساتھ گھر واپس آجائے آمین
  8. مہ جبین

    نعت رسول،شورش کاشمیری

    تیری رسالت عالم عالم تیری --- نبوت خاتم خاتم تیری جلالت پرچم پرچم ---- صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم سبحان اللہ جزاک اللہ
  9. مہ جبین

    اقبال میرِ سپاہ ناسزا، لشکریاں شکستہ صف

    لاجواب کلامِ اقبال
  10. مہ جبین

    پِیا رنگ کالا از بابا محمد یحیٰی خان

    بہت عمدہ اقتباس پیش کیا سید شہزاد ناصر بھائی جزاک اللہ
  11. مہ جبین

    فارسی شاعری ای نسیم سحر آرام گہ یار کجاست --- خواجہ حافظ شیرازی

    حافظ از بادِ خزاں در چمنِ د ہر مرنج فکر معقول بفر ما گل بی خار کجاست اے حافظ دنیا کے باغ میں بادِ خزاں سے رنج مت کر تو خود غور کر کہ ایسا پھول جس میں کانٹا نہ ہو، کہاں ہے حافظ شیرازی کا عمدہ کلام بمع ترجمہ زینتِ محفل کرنے کا بہت شکریہ سید شہزاد ناصر بھائی
  12. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    الحمدللہ چندا ، میں بھی بالکل ٹھیک ہوں رپورٹ پلیز؟؟؟؟ :D کون آیا ، کون گیا؟
  13. مہ جبین

    فراز ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    جزاک اللہ غزل چندا میری طرف سے بھی :bighug: :rose:رسید حاضر ہے :)
  14. مہ جبین

    فراز بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے

    دن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے کہ زہرِ غم کا نشہ بھی شراب جیسا ہے مگر کبھی کوئی دیکھے کوئی پڑھے تو سہی دل آئینہ ہے تو چہرہ کتاب جیسا ہے بہت عمدہ غزل کا انتخاب ہے چندا غ۔ن۔غ
  15. مہ جبین

    فراز ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے۔۔۔اے عشق جنوں پیشہ

    کچھ مشکلیں ایسی ہیں کہ آساں نہیں ہوتیں کچھ ایسے معمے ہیں کبھی حل نہیں ہوتے شائستگیِ غم کے سبب آنکھوں کے صحرا نمناک تو ہو جاتے ہیں جل تھل نہیں ہوتے واہ کیا بات ہے آج تو غ۔ن۔غ کافی دن بعد موڈ میں نظر آرہی ہیں ماشاءاللہ خوش رہو غزل
  16. مہ جبین

    طیبہ پہ شاعری فدا (نعت)

    نور کی بھیک لیتے ہیں ، انجم و مہر و ماہ سب حُسن پہ آقا آپ کے ، کیوں نہ ہو آسماں فدا رنگ کا رنگ اُن سے ہے ، اُن سے ہی نکہتِ شمیم گل نہیں غنچہ ہی نہیں اُن پر ہے گلستاں فدا سبحان اللہ عمدہ کلام جزاک اللہ
  17. مہ جبین

    فراز اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم

    اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم واہ غ۔ن۔غ اتنا اچھا انتخاب ہے غزل
  18. مہ جبین

    فارسی شاعری رسید مژدہ کہ ایّام غم نخواہدماند، حافظ

    بہت خوب انتخاب سید شہزاد ناصر بھائی
Top