نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    اسمِ محمد ﷺپر مشتمل ایک دلفریب وال پیپر

    بہت دلکش و حسین وال پیپر ہے ماشاءاللہ جزاک اللہ متلاشی
  2. مہ جبین

    اٹک

    بہت زبردست تصاویر نیلم
  3. مہ جبین

    کلیم عاجز جس جگہ بیٹھنا دکھ درد ہی گانا ہم کو

    جادہ غم کے مسافر کا نہ پوچھو احوال دور سے آے ہیں اور دور ہے جانا ہمکو واہ واہ کیا بات ہے
  4. مہ جبین

    مشاہدرضوی: ایک نعتیہ قطعہ

    سبحان اللہ ، بے شک عاشقِ مصطفےٰ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) تیری کیا بات ہے
  5. مہ جبین

    مشاہدرضوی: ایک نعتیہ قطعہ

    بے شک حق فرمایا جزاک اللہ
  6. مہ جبین

    مشاہدرضوی: ایک نعتیہ قطعہ

    ان شاءاللہ آمین
  7. مہ جبین

    مشاہدرضوی: ایک نعتیہ قطعہ

    واہ واہ کیا خوبصورت دعا کا انداز ہے آمین ثم آمین جزاک اللہ ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی
  8. مہ جبین

    دنیا کے شہروں کا سکڑا ہوا فضائی منظر

    بہت زبردست تصاویر بہت شکریہ محسن وقار علی ، تمہاے طفیل اتنی اچھے مناظر دیکھنے کو ملے :great:
  9. مہ جبین

    مشاہدرضوی: ایک نعتیہ قطعہ

    ذکرِ احمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی لذت کی کیا بات ہے سبحان اللہ
  10. مہ جبین

    آشفتہ چنگیزی : گزر گئے ہیں جو موسم کبھی نہ آئیں گے

    دعائیں لوریاں ماؤں کے پاس چھوڑ آئے بس ایک نیند بچی ہے خرید لائیں گے بہت خوب انتخاب ہے سید زبیر بھائی
  11. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    الحمد للہ میں ٹھیک ہوں لیکن یہ عینی شاہ گڑیا کے مزاج کچھ ٹھیک نہیں لگتے؟؟ کہاں غائب تھیں بھئی؟؟؟
  12. مہ جبین

    علامہ محمد حسین عرشی: ملک و ملت‘ دعا کرو کہ بچے

    ہر طرف ہے منافقوں کا ہجوم صدق نیت‘ دعا کرو کہ بچے واقعی یہ ہر دور کا المیہ رہا کہ منافقت کسی نہ کسی شکل میں موجود رہی بہت شکریہ سید زبیر بھائی
  13. مہ جبین

    اقبال عظیم اٹھے تو صبحِ درخشاں، جھکے تو ظلمتِ شام - اقبال عظیم

    تری جبیں پہ طلوعِ سحر کی پہلی کرن ترے لبوں پہ بہاروں کا اولیں پیغام نہ جانے کون سی منزل ہے یہ محبت کی نہ پرسشیں، نہ تخاطب، نہ گفتگو نہ سلام بہت عمدہ کلام کا انتخاب کیا حسان خان
  14. مہ جبین

    تاسف مغزل بھائی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ پاک مغزل کی والدہ محترمہ کو صحتِ کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرمائے آمین
  15. مہ جبین

    افتخار عارف کبھی راویانِ خبر زدہ پسِ واقعہ بھی تو دیکھتے - افتخار عارف

    جو ہوا کے رُخ پہ کھلے ہوئے ہیں وہ بادباں تو نظر میں ہیں وہ جو موجِ خوں سے سے الجھ رہا ہے وہ حوصلہ بھی تو دیکھتے بہت خوب کلام محمد احمد بھائی
  16. مہ جبین

    بیلے کی کلیاں - نصرت شبنم، وائس آف امریکہ

    یہ تو بہت سے گھرانوں کا مسئلہ ہے نایاب بھائی ، کہ بہت سارے عاقبت نا اندیش والدین اپنی بیٹی کی محبت میں اسکو غلط تربیت دے رہے ہوتے ہیں ، اسکی غلط باتوں پر بلاوجہ ہی شہ دے کر اسکا گھر برباد کررہے ہوتے ہیں اور پھر بھی انکو اپنی اس سنگین غلطی کا احساس تک نہیں ہوتا ۔
  17. مہ جبین

    مبارکباد بابائے ریٹنگ کو مبارک باد

    شاباش بیٹا محسن وقار علی کیا خوب دوڑ لگائی ہے تم نے کہ اچھے اچھوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا :best: اتنی سرپٹ دوڑ۔۔۔۔۔۔لگتا ہے میراتھن ریس میں حصہ لینے کا خاصا تجربہ ہے :p :great: یونہی ہزاروں کے سنگِ میل عبور کرتے رہو اور محفل کی رونقوں کو چار نہیں بلکہ آٹھ چاند لگاتے رہو آمین :zabardast1:
  18. مہ جبین

    اقبال زمانہ دیکھے گا جب مرے دِل سے محشر اُٹھے گا گفتگو کا

    کوئی دِل ایسا نظر نہ آیا، نہ جس میں خوابیدہ ہو تمّنا الہٰی تیرا جہان کیا ہے، نگار خانہ ہے آرزو کا کُھلا یہ مر کر کہ زندگی اپنی تھی طلسمِ ہَوس سراپا جسے سمجھتے تھے جسمِ خاکی، غُبار تھا کُوئے آرزو کا لاجواب کلامِ اقبال
Top