نتائج تلاش

  1. زینب

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ان شااللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تصویریں بھیج دوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    دنیا میں کھانے کے علاوہ بھی بہت سے کام ہوتے ہیں پا جی
  3. زینب

    تعارف میں اور میرا نام

    چپ کر کے "جامن" کر دو اللہ اللہ خیر سلہ:rollingonthefloor:
  4. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی/چبا رہے ہیں

    پر بھائی جی دکان اور درخت سے چوری میں فرق ہے نا
  5. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    فیصل بھائی مغل بھائی کہاں ہیئںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
  6. زینب

    آپ اتنا عرصہ کہاں تھے؟

    آج کل پاکستان کی کم سالگرہ کی تیاریاں زیادہ ہو رہی تھیں اور آج یہ تیاریاں آختتام کو پہنچیئں
  7. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    توبہ ہے کھانے کے علاوہ بھی کچھ سوچ لیا کریں
  8. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    کوئی رشوت دے خالہ کو تو ہو سکتا ہے مان بھی جایئں۔۔۔۔۔کہیں آپ بھی تو کسی خالہ کے گھر کے چکروں میں‌نہیں ہیں سلیمان؟
  9. زینب

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آج کا دن بہت اچھا ہے بہت یاد گار شاندار۔۔۔۔۔۔۔آج یہاں ایک انگریز کی سالگرہ ہے
  10. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    لگتا ہے شمشاد بھائی زین کے خالہ مان نہین رہیں
  11. زینب

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    لگتا ہے یہ ہمیں ہی چونا لگا رہے ہیں:rollingonthefloor:
  12. زینب

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    ہاے لگتا ہے شتر مرغ کے ساتھ ساتھ اسے پکانے والے بھی غائب ہو گئے ہیں
  13. زینب

    خودکش سیل

    مینوں کی پتا یہ تو جو وہاں گیا وہی بتا سکتا ہے
  14. زینب

    آج کی تصویر

    زین از آن دا وے ٹو خالہ کا گھر:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  15. زینب

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    سب سے پہلی باری میری۔۔کیوں کہ میں‌اکلوتی خالہ ہوں‌:rollingonthefloor:
  16. زینب

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    یہ 27 کی تاریخ تو بڑی زبر دست ہوئی ان پا جی۔۔۔27 اپریل ہو یا 27 نومبر۔۔بس 4 سال پیچھے چلے جایئں۔۔:grin:۔۔۔۔۔۔۔
  17. زینب

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    سو سویٹ۔میری طرف سے ایک بہت زور کی چٹکی کاٹ‌کے زور کی بھینچ کے پپی کریں۔۔۔۔بہت بہت پیارا ہے ماشااللہ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ صحت اور زندگی دے۔۔۔
  18. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    میں تو آسکتی ہوں نا پا جی میرے تو کوئی امتحان نہیں ہو رہے نا
  19. زینب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    اف اللہ تو میں نے کب کہا کہ آپ بحرین کے اندر اندر ہی بھاگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان چکر لگا آؤ نہیں تو سعودیہ ہے ایران ہے یو اے ای ہے اتنے سارے پڑوسی ملک ہیں کیا بحرین سے باہر کا راستہ نہیں پتا۔۔ گھر والوں کو کہو اگلے ایک ماہ میں میری شادی نا ہوئی تو میں نے پاکستان جا کے طالبان میں‌شامل ہو جانا ہے...
  20. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    بس یہ یاد دلانا نا بھولا کریں‌کہ میں‌نے آگے بھی کہیں جانا ہے:(
Top