نتائج تلاش

  1. زینب

    خودکش سیل

    جب سیل ہو گی تو ایک بندہ وہاں تھوڑی جائے گا
  2. زینب

    مولانا پنجاب شریف

    فہیم کو بلاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی دیکھنا کیا سے کیا بناتا ہے اسے
  3. زینب

    آج کی تصویر

    چلو جی قصہ ہی مک گیا
  4. زینب

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    ہاہاہاہا اب تھوڑا سا کام کرنے سے کوئی تھوڑی نا نوکر ہو جاتاہے
  5. زینب

    محفل کے ایک اور باباجی کا دیدار!

    کمال ہے ہم ہمیشہ اچھے لوگوں کی تلاش میں رہتے ہین پر خود کبھیا چا بننے کی کوشییش نہیں کرتے
  6. زینب

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    نسوار لے کر اسے گیلا کر کے چھوٹی سی گولیاں بنا لیں ۔۔رات کو لائٹ کے سامنے جہاں چھپکلی ہو وہاں وہ گولی دیوار پر ماریں چھپکی نسوار کی گولی کو جیسے ہی جھپٹے گی چند سیکنیڈ میں جھومتی ہوئی زمین پر ہو ئی ۔اب چاہے تو اسے درآومد کریں چاہے خود پے ٹرے کریں سانوں کی:rollingonthefloor:
  7. زینب

    مبارکباد طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد ہونے پر مبارک باد

    میری طرف سے بھی آپ کو منفرد بننے پر بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. زینب

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    میں نے بھی پکائی کل بہت اچھی بنی میں نے مٹن کے ساتھ بنائی تھی بون لیس کے ساتھ ۔پہلی بار بنائی تھی پر بہت اچھی بنی
  9. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں سوچ رہی ہوں‌کہ اب 5 منٹ سے بھی پہلے یہاں سے بھاگ لوں‌
  10. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی/چبا رہے ہیں

    نہیں پا جی پاکستانی دکان زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے امبیاں تو چوری کی ہی کھانے کا مزہ ہے ۔پر اب یہاں ایسی موجیں کہان‌:mad:
  11. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی/چبا رہے ہیں

    تو میں آپ وک لڑکا نظر آتی ہوں کیا۔۔۔۔:rolleyes:
  12. زینب

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ابھی تو دن شورع ہوا ہے ابھی تک تو اچھا ہی ہے
  13. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    اللہ‌خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ آپ نے چپ اک روزہ کیوں رکھ لیا ہے ۔خیر تو ہے نا:eek:
  14. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    پر ملائکہ کو تو انعام بھی مل گیا اس نے بتایا تو تھا۔۔۔۔۔۔۔۔اب پھر سے کیسے امتحان
  15. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    آج کا ابھی خوبصورت لمحہ نہیں آیا ابھی تو صبح صبح ہے البتہ کل جی بھرکے شاپنگ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. زینب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    گھر سے بھاگ جاو۔ایکخط لکھ کے چھوڑ جاو کہ اگر میری شادی کی تاریخ طے نا کی تو واپس ہی نہین اوں گا:rollingonthefloor:
  17. زینب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    کس کو تڑوانے ہیں اپنے دانت ۔میں ہوں نا
  18. زینب

    آپ اتنا عرصہ کہاں تھے؟

    آج میں‌نے سارا دن پلنگ توڑا ہاہاہاہاہا صبح ناشتے کے بعد پھر سے بازار
  19. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی/چبا رہے ہیں

    چاکیلٹ تو دور میر برتھ ڈے آئی آکے گزر گئی کیسے بھائی وہ دعایئں تک نہیں دین ۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
  20. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی/چبا رہے ہیں

    ابلی ہوئی پڑی ہے کل بنے گی انشاللہ
Top