ہائے پاجی گرمی لوڈ شیڈنگ۔کون جائے گا بازار پھر ٹیلر کے پاس جب تک سل کے آیئں گے تب تو واپسی کے دن بھی آجانے ہیں اسی لیے ساری تیاری یہاں سے ہی وہاں صرف مٹر گشت ۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
لو نسوار ملنا کیا مشکل ہے یہاں محفل میں ہی کتنے خان بھائی ہیں کسی کو بھی آڈر دے دیں۔۔ویسے نسوار کھانےکے بعد چھپکلی کا ڈانس دیکھنے والا ہوتا ہے ہاہاہاہاہاہاہا
ٹھہریں پہلے پوچھنے دیںگھر والے ہیں کہاں پاکستان میںیا وہاں ہی بحرین میں۔۔۔۔۔۔۔اگر پاکستان میںہیں تو کہو میںنہیں آرہا کبھی بھی یا وہاں ہی کسی سے شادی کرنے لگا ہوں :grin: