بہت بہت مبارک ہو بھائی جی اللہ پاک آپ کا سایہ ہم پے قائم رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائے پا جی آپس کی بات ہے اپ بھی پھر میری طرح اپریل فول ہی نکلے نا۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
کی ہو گیا۔بندا محب وطن ہے پیٹرول کی بچت کر رہا ہے آپ لوگ بھی سیکھو کچھ اس سے ۔۔آج ہی اپنی اپنی موٹر سایئکلوںکے ہینڈل اتار کے ایک عدد گدھا خرید کے اگے جوڑ لو:rollingonthefloor:
اس کا مطلب ہے میرا مخبر ہاتھ کر گیا ہے ۔۔:grin:۔جب بھی ہے جمعے کو یا جمعرات کو میرے کس کام کی یہاںہوتی تو میں نبڑ وی لیتی پارٹی سے بھیا ور پارٹی والوں سے بھی :rollingonthefloor:
ابھی ایک سیب کھایا ہے ۔بھوک شدید لگی ہے پکایا کچھ بھی نہیں جی نہیں چاہ رہا کچھ پکانے وک اور نیدن سے آنکھیں بند ہو رہی ہیں سوچ رہی ہوں کون سا کام سب سے پہلے کروں۔۔سو جاوں کاھان بناوں یا باہر سے منگوا کے کھاوں
یہاں تو ایس ایم ایس کا استعمال تب کیا جاتا ہے جب کسی بہت ضروری کام کے لیے کسی بندے کو کوئی پیغام دینا ہو اور ٹائم ایسا ہو کہ لگے اگلا بندہ سو رہا ہو گا۔۔۔جیسے لیٹ نائٹ یا صبح سویرے تو ایسے میں ایس ایم ایس کر دیا جاتا ہے فضول کے فارورڈ ایس ایم ایس کا تو کسی کے پاس ٹائم ہی نہیںہے
اب اگر یہ ہو کہ جو بھی برطانیہ کے باشندے پاکستان میں موجود ہین انہیںپکڑ کے ویسے ہی جم کے پھنٹی لگائی جائے تو کیا برا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو اسی حق میںہوںخون کا بدلہ خون ۔۔۔بے چارے پتا نہیں کیا کیا جتن کر کے تعلیم کے حصول کے لیے گئے تھے اور اتنے دنوںمیںپاکستان میں ان کے گھر والے جس آزیت سے گزرے...