ہائے اللہ جی سارے کے سارے بھائی میری جان کے دشمن آج مجھے پکا یقین ہو گیا ہے آپ بھائی مجھ سے کوئی پیار شیار نہیں کرتے ہو آپ کو ت وبریانی پیاری ہے مجھ ےس بھی زیادہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی تیلے بھائی اور عبداللہ میں ناراض ہو کے جا رہی ہوں بسسسسسس:rolleyes::mad: