نتائج تلاش

  1. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی/چبا رہے ہیں

    ہائے کھانے سے یاد آیا میں تو کل پاکستانی امبیاں لائی تھی ابھی لاتی ہوں نمک کےساتھکھاوں‌گی
  2. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    لگتا ہے انکل جی ایک ہی پیغام بھیج کے چلے بھی گئے ہیں
  3. زینب

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    ہایئں ۔میرے گھر کوں‌آیا۔کب آیا۔۔جب کوئی آیا تو میں اپنے کام خود تھوڑی کروں گی اسی مہمان سے کرواوں گی نا
  4. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    میرا علاج تو تمغوں والے بابے کے پاس نہیں آپ کے پاس کیسے ہو گیا:grin:
  5. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم انکل جی۔میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں ۔۔۔۔۔
  6. زینب

    مالاکنڈ: امن معاہدے کے آخری ایام؟

    اوہ بھائی جی ایٹم بم پاک فوج کے پاس ہیں اور پاک فوج کوئی بے بس فوج نہین ہے فکر نہ کرو یہ بس دشمن کی پھیلائی ہوئی باتیں ہیں سازش کا حصہ ہیں پاکستان اس وقت چاروں طرف سے سازشوً میں گھیرا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ دشمن اپنی چال چل رہے ہیں بس اللہ سے مدد کی دعا ہے ورنہ کوئی دانشمند لوگ نہیں بیٹھے ہوئے حکومت میں
  7. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی/چبا رہے ہیں

    ہاہاہاہا چاکلیٹ تو دی نہیں مزے کیسے کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔کنجوس مکھی چوس
  8. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    جہاں میں ہوتی ہوں‌وہاں کوئی دم شم کٹ نہیں کرتے عبداللہ
  9. زینب

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    لو جی۔۔شکر ہے شمشاد بھائی کا مشورہ مانتے ہوئے میں‌اتنا لمبا سفر کر کے آہی نہیں گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ میں نے تو دو گھروں کے مہمان جیسے بھوکے ہی رہ جانا تھا نا
  10. زینب

    مالاکنڈ: امن معاہدے کے آخری ایام؟

    بھولے بھائی یہ سارا ڈرامہ ہی تو ایٹم بموں کے لیے ہے۔۔۔۔۔امریکہ اور بھارت کب سے دہشت گردوں‌کے ہاتھ لگنے کا راگ الاپ رہے ہیں ۔۔۔کب طلابان اسلام اباد کے قریب پہنچیں کب امریکہ قبضہ کرے طالبان کا بہاناہ بنا کے ایٹم بموں پر۔۔۔۔۔
  11. زینب

    مالاکنڈ: امن معاہدے کے آخری ایام؟

    زین پر مقامی لوگ بھی تو "باہر"کے لوگوں‌کے ہاتھوں کھیل رہے ہیں نا بندہ کس پے اعتبار کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔اب دیکھو نا صوفی محمد جیسا بندا کیا نیئی ماڈل کی لینڈ کروزر کے قافلے لیے پھرتا ہے کیا یہ سوال نہیں اٹھتا کہ یہ سب کہاں سے آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ قبائلیئوں‌کے گھر بار دیکھو اور لینڈ کروزر...
  12. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ہاہاہاہا کیا ہوا زین پا کیوں ناراض ہو
  13. زینب

    مالاکنڈ: امن معاہدے کے آخری ایام؟

    بونیر میں‌تو امن ہو گیا ہے طالبان نکل گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکر ہے
  14. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    ہاہاہا ارے عبداللہ بھائی ہم تو سمجھ رہے تھے آپ ڈر شر کے بھاگ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کل سے یہاں‌کوئی نہیں آیا بھوت بنگلہ کیوں بنا ہوا ہے یہ دھاگہ
  15. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی/چبا رہے ہیں

    السلام علیکم عبداللہ بھائی کی غیر حاضری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نیا دھاگہ میں‌نے کھول دیا۔۔ میں نے ابھی بھونا قیمہ کھایا تندوری روٹی کے ساتھ ساتھ میں‌لسی بھی تھی۔۔۔۔۔۔۔
  16. زینب

    آج کا شعر - 3

    جو اداس ہین تیرے ہجر میں ،جنہیں بوجھ لگتی ہے زندگی سر بزم یوں انہین دیکھ کر تیرا منہ چھپانے کا شکریہ ' جو زمانے بھر کا اصول تھا وہ اصول تم نے نبھا دیا یہی رسم ٹھہرے کی معتبر مجھے بھول جانے کا شکریہ
  17. زینب

    مصطفیٰ زیدی اس سے ملنا تو اس طرح کہنا

    بہت اچھی نظم شیئر کی شاہ جی شکریہ
  18. زینب

    امجد اسلام امجد كوئی بھی لمحہ كبھی لوٹ كر نہیں آیا

    کوئی بھی لمحہ لوٹ کر نہیں آتا۔۔۔ کوئی بھی لمحہ کبھی لوٹ کر نہیں آتا کوئی بھی لمحہ کبھی لوٹ کر نہیں آتا وہ شخص ایسا گیا پھر نظر نہیں آیا وفا کے دشت میں رستہ نہیں ملا کوئی سوائے گرد سفرہم سفر نہیں آیا پَلٹ کے آنے لگے شام کے پرندے بھی ہمارا صُبح کا بُھولا مگر نہیں آیا کِسی...
  19. زینب

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    چل رہن دے انہیں یہ بتا کیا بنا پھر شتر مرغ کے گوشت کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  20. زینب

    محفل کے ایک اور باباجی کا دیدار!

    انکل جی بہت اچھے انسان ہیں ۔میری ایک بار پی ایم میں‌بات ہوئی ایک دینی مسئلے میں خاصی اچھی رہنمائی فرمائی تھی انکل جی نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top