نتائج تلاش

  1. سید رافع

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    سنن نسائی کتاب: نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث باب: ایک دوسری قسم کے درود شریف سے متعلق حدیث نمبر: 1293 ترجمہ: موسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے زید بن خارجہ ؓ سے پوچھا، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا، تو آپ نے فرمایا: مجھ پر صلاۃ (درود و رحمت) بھیجو، اور دعا میں کوشش کرو، اور...
  2. سید رافع

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    سنن ابوداؤد کتاب: نماز کا بیان باب: تشہد کے بعد نبی ﷺ پر درود پڑھنے کا بیان حدیث نمبر: 982 ترجمہ: ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جسے یہ بات خوش کرتی ہو کہ اسے پورا پیمانہ بھر کردیا جائے تو وہ ہم اہل بیت پر جب درود بھیجے تو کہے: اللهم صل على محمد النبي وأزواجه أمهات...
  3. سید رافع

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    سنن ابوداؤد کتاب: نماز کا بیان باب: تشہد کے بعد نبی ﷺ پر درود پڑھنے کا بیان حدیث نمبر: 979 ترجمہ: عمرو بن سلیم زرقی انصاری کہتے ہیں کہ مجھے ابو حمید ساعدی ؓ نے خبر دی ہے کہ لوگوں نے پوچھا: اللہ کے رسول! ہم آپ پر درود کس طرح بھیجیں؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: تم لوگ کہو: اللهم صل على محمد وأزواجه...
  4. سید رافع

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    صحیح مسلم کتاب: نماز کا بیان باب: تشہد کے بعد بنی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنے کے بیان میں حدیث نمبر: 911 ترجمہ: محمد بن عبداللہ بن نمیر، روح، عبداللہ بن نافع، اسحاق بن ابراہیم، روح، مالک بن انس، عبداللہ بن ابی بکر، عمرو بن سلیم حضرت ابوحمید ساعدی سے روایت ہے کہ صحابہ کرام نے عرض کیا یا رسول اللہ...
  5. سید رافع

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    صحیح مسلم کتاب: نماز کا بیان باب: تشہد کے بعد بنی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنے کے بیان میں حدیث نمبر: 907 ترجمہ: یحییٰ بن یحییٰ تمیمی، مالک، نعیم بن عبداللہ، محمد بن عبداللہ بن زید انصاری، عبداللہ بن زید، ابومسعود انصاری ؓ سے روایت ہے کہ ہم سعد بن عباد ؓ کی مجلس میں تھے کہ ہمارے پاس رسول اللہ ﷺ...
  6. سید رافع

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    صحیح بخاری کتاب: انبیاء علیہم السلام کا بیان باب: یزفون یعنی تیز چلنے کا بیان حدیث نمبر: 3370 ترجمہ: ہم سے قیس بن حفص اور موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے عبدالواحد بن زیاد نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے ابوقرہ مسلم بن سالم ہمدانی نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ مجھ سے...
  7. سید رافع

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    صحیح بخاری کتاب: انبیاء علیہم السلام کا بیان باب: یزفون یعنی تیز چلنے کا بیان حدیث نمبر: 3369 ترجمہ: ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم کو مالک بن انس نے خبر دی۔ انہیں عبداللہ بن ابی بکر بن محمد بن عمرو بن حزم نے ‘ انہیں ان کے والد نے ‘ انہیں عمرو بن سلیم زرقی نے ‘ انہوں...
  8. سید رافع

    ٦ لاکھ فالوارز، لیکن ملنے والا کوئی نہیں

    یورپ میں مقیم حضرات شخصی آزادیوں پر اتنے فریفتہ ہیں کہ ہر اجتماعی جرم کو برادشت کر لیتے ہیں۔ ظاہر ہے آپ زنا کاری کو صحیح جانتے ہوں گے؟ آپ کے معیار کے تحت کسی کی بیٹی بلا نکاح کسی کے ساتھ گھوم پھر سکتی ہو گی؟ آپ کے نزدیک کسی کی بیٹی کا آبرو باختہ ہو جانا کچھ اہم ہی نہیں؟ ان سب کے ساتھ زنا کار کو...
  9. سید رافع

    بہت عمدہ بات۔ اللہ کل مومنین کو خود پسندی سے بچائے۔ آمین

    بہت عمدہ بات۔ اللہ کل مومنین کو خود پسندی سے بچائے۔ آمین
  10. سید رافع

    اصلا با ادب بانصیب بے ادب بے نصیب نہیں بلکہ باعدل بانصیب بے عدل بے نصیب ہے

    پورے قرآن میں لفظ ادب کہیں نہیں آیا جبکہ لفظ عدل جابجا آیا ہے۔ اللہ کا طریقہ باعدل بانصیب ہے جبکہ بادشاہ باادب بانصیب کا طریقہ رائج کرتے ہیں۔ عدل کا تعلق علم سے ہے جبکہ ادب کا تعلق غفلت سے ہے۔ ادب عربی زبان کا لفظ ہے جو کہ مہمان نوازی کے لیے بولا جاتا ہے۔ عربوں میں مہمان نواز کو باادب کہتے تھے۔...
  11. سید رافع

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سشی تھرور کی کتاب An Era of Darkness: The British Empire in India انکے آکسفورڈ یونین کے مباحثے کے وائرل ہونے کے بعد لکھی گئی۔ یہ کتاب برطانوی راج کے ظلم اور لوٹ مار کو عیاں کرتی ہے۔ محترم 2009 سے کیرالہ کے کانگریسی ممبر آف پارلیمنٹ ہیں سو خدشہ ہے کہ اس نان فکشن انگریزی کتاب کا مقصد انڈیا کی...
  12. سید رافع

    رئیس فروغ غزل ۔ سفر میں جب تلک رہنا سفر کی آرزو کرنا ۔ رئیس فروغ

    کوئی محفلین اس شعر کا مطلب واضح کر دے تو بہت مہربانی ہو گی۔ غمِ نا آگہی، جب رقصِ وحشت کا خیال آئے کہیں اوپر سے کچھ نیلاہٹیں لاکر وضو کرنا
  13. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    مثال 2 ڈی کی ہی تھی۔ tan غیرضروری تھا۔ تصیح کر دی ہے۔ شکریہ۔
  14. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    آئنسٹائن فیلڈ ایکویشن لکھنے میں ایک ہے لیکن اس کے سبسکرپٹ کی 4 ویلیوز (x=0, y=1, z=2, t=3=spacetime) ہونے کی وجہ سے کل تعداد 16 بنتی ہے۔ جہاں جہاں اوپر سبسکرپٹ موجود ہے وہاں 0،1،2،3 لکھیں۔ مثلا 00 10 20 30 01 11 21 31 gij = 02 12 22 32 03 13 23 33 ان میں سے 6 ایکویشنز ٹینسر کے symmetric...
  15. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اس مضمون میں ٹینسر الجبراء، ٹینسر کلکیولس اور ٹینسر کے اصول وقتا فوقتا سامنے آتے رہیں گے۔ ظاہر ہے ٹینسر مقدار اور سمتیں ہیں اور اسکے add subtract multiply divide کے قوانین کچھ الگ ہیں۔ ذیل میں ایک رینک 1 کے ٹینسر کو رینک 2 کے ٹینسر سے multiply کرنے کو ایک عملی حقیقت سے واضح کیا گیا ہے۔ ایک سادہ...
  16. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    ٹینسرحساب میں آسانی کے لیے ہے۔ ٹینسر کے نقص میں سب سے اہم اس کے سمجھنے کی مشکلات ہیں جوعام لوگوں کو n-dimensional خاکہ ذہن میں بنانے میں آتی ہیں۔ دماغ زیادہ سے زیادہ 3 ڈی خاکہ بنا اور سمجھ سکتا ہے۔ لیکن قلب n-dimensional خاکہ سہارنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ اس وقت سلامتی کے برعکس اشیاء کی تعظیم...
  17. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    ٹینسر رینک کا تعلق component کی تعداد سے تعلق رکھتا ہے۔ 0^3 = 1 component۔ جیسے کہ اسکیلر 1 magnitude اور 0 basis vector تو رینک 0 کا ٹینسر۔ جیسے کہ درجہ حرارت۔ 1^3 = 3 component۔ جیسے کہ ویکٹر 1 magnitude اور 1 basis vector تو رینک 1 کا ٹینسر۔ x3 x2 x1۔ مثال کے طور پر جیسے کہ force کے x,y,z...
  18. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    عورت اور مرد کے حوالے سے مماثل (similar) ہونے اور ایک جیسا ہونے (same) میں فرق ہے۔ اندازہ ہوتا ہے کہ ٹیسلا فطرت سلیم کے عدل پر قائم تھا اور وہ مغرب کی ایک جیسا ہونے (same) پر بضد عورت سے گریزاں رہا۔ لیکن وہ یہی کہتا کہ شاید شادی نہ کر کے میں نے ضرورت سے زائد قربانی دی۔ اسلام نے بھی مرد کو قوام...
Top