نتائج تلاش

  1. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اس لڑی میں ایک عدد امرود کا مسئلہ بھی دکھائی دے رہا ہے۔۔۔۔
  2. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    پریکٹس میں ہوتے ہیں۔۔۔۔ شروع میں امی کا کہا مانتے ہیں بعد میں شریک حیات کا کہا۔۔۔۔ :whistle:
  3. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    سید عمران بھائی یہ آپکی ملاقات کی لڑی غلط چلی گئی۔ آپ اسکا رخ صحیح بیٹھا دیں۔ :unsure:
  4. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    اگر دلہن فرانسیسی بھی ہو تو یہ ملحوظ خاطر رہنا چاہیے کہ یاداشت جانے سے قبل وہ زبان سیکھ نہ لی ہو۔ وگرنہ آپ کو معلوم ہو گا کہ گئی یاداشت کے بعد کچھ بھی بول سکتے ہیں۔ :chatterbox::chatterbox::chatterbox: :notlistening::notlistening::notlistening: :beating::beating::beating:
  5. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    سید عمران بھائی خانہ آبادی کے بعد کے اطمینان بخش ماحول سے روشناس کرانا چاہ رہے ہیں۔ :thinking: ورنہ واللہ میں نے تو ہمیشہ منع ہی کیا ہے۔ :wasntme::wasntme::wasntme:
  6. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    اچھا!!! ایسے میں تو پشتو میں بھی وہ سب کچھ بتا سکتے ہیں۔ اور خطرہ!
  7. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    عاطف بھائی صحیح فرمایا۔ لیکن اس سے پہلی بات غلط ثابت نہیں ہوتی۔ بلکہ اسکی تصدیق سب ہی گھرانوں کے خواتین و حضرات کریں گے۔ :roll:
  8. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    اردو بھول جانا یاداشت چلے جانے جیسا نہیں ہے۔ خطرہ بہرحال رہے گا۔ نہ جانے کب اردو میں کچھ کہہ دیں۔
  9. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    وہ تو کافی لوگ کر ہی چکے۔ اب ان کو سمیٹ کر دریا میں ڈالنے جا رہے ہیں۔ :soldier:
  10. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    پھر انشاء اللہ اردو آ ہی جائیگی۔
  11. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آپ ڈرا رہی ہیں۔ :eek: ابھی کچھ ہی عرصے قبل میں کے ڈی اے کپڑا مارکیٹ گیا تھا۔ دکاندار ہنس کر کہہ رہا تھا کہ اب صاحب ہم آپکو عورتوں والے ریٹ تو بتائیں گے نہیں۔ ان کو ہم تین چار گنا زیادہ بتا کر دوگنے پر فروخت کرتے ہیں۔ مطلب کافی زیادہ لوگ معصوم خواتین کو بیوقوف بناتے ہیں۔ اس لڑی کے پمفلٹس چھپوانے...
  12. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    ہاں پھر امن کے پانچ سال دکھائی دیتے ہیں۔ :rolleyes:
  13. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آپ یہ سوچیں کہ یہ لڑی اگر بعد ازاں گھر میں ہی کھل گئی تو شوہر تو مظلوم ہی ہو گا کہ نہیں؟ :roll:
  14. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    خیر خواہی میں۔ مجھے وہ یوم خواتین میں جھولا جھولتے دکھائی دیے۔ ایسے موضوع پر ایسا اطمینان کا نظارہ بعد ازاں رخصتی اگر گھر کی خاتون نے دیکھ لیا تو یہ لاعلمی کا لہو جلد رنگ لائے گا۔
  15. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    میں نے تو ہر نسخہ استعمال کرنے سے منع کیا تھا۔ شاید لفظ نسخہ کی کرامت ہے۔ اچھے اچھوں کا لہو بغیر استعمال کیے ہی گرم ہو گیا۔ اے خان آپ کا لہو گرم ہے۔ اسی لیے تو ایسے اشعار کی لڑی کی ضرورت پڑی کہ جس میں شاعر نے بے وفائی کی ہو۔ پھر ایسے ایک آدھ درجن اشعار وقتاً فوقتاً بھیجنے کا بھی ارادہ تھا۔...
  16. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اگر گفتگو مناظرے میں تبدیل ہو جائے، شور شرابا آپا دھاپی مچ جائے۔ کان پڑی بات سنائی نہیں دیتی ہو اور لوگ:chill:جھولنے لگیں تو منمنتظمین محفل ایسی لڑی کو مذید مراسلوں کے لیے بند کر دیتے ہیں۔ ان کی اس عادت کو لڑی پر قفل لگانا کہتے ہیں۔ :battingeyelashes:
  17. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ماشاء اللہ۔ اللہ آپکو اس تحریر کا بہترین اجر دے۔ آمین
  18. سید رافع

    پنجاب رنگ

    شمشاد بھائی آپ کراچی والوں کو کس گاوٴں جانے کا مشورہ دیں گے جن کا اپنا کوئی گاوں نہیں لیکن وہ کچھ دن فطرت کے نزدیک ہونا چاہتے ہیں؟
  19. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    ہم بھی کراچی میں ہوتے ہیں اور کچھ مناسب کھانے پینے کے مقامات سے واقف ہیں جہاں کھلی فضا کی وجہ سے دھواں دھواں ہونے سے بچ جائیں گے۔ اگر صحت کے لیے مناسب سمجھیں تو ہمیں مدعو کیجیے گا۔:cool:
  20. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    شاید ان احباب کی حوصلہ افزائی ہو جو نشے کو مذکر سمجھ کر استعمال کرنے سے گریزاں رہے۔ :hypnotized: ویسے کوئی صحیح استعمال بتائے۔:thinking:
Top