نتائج تلاش

  1. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    غلط راستے سے آپ کی مراد 'رات کی ملاقات' وغیرہ تو نہ ہو گی۔
  2. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    شکر ہے کسی کو بتا کر نکلا۔ :p
  3. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    سرگوشی ویسے ہی پائے کی دکان ہوتی ہے کہ منہ میں پانی آتا ہے۔ مذید آپ نے 'کوئی اور نہ سنے' کی نیون سائن بھی لگا دی تھی۔ لیجیے اب! :chatterbox::chatterbox::chatterbox:
  4. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    اے خان کی شادی کی بیل مونڈھے چڑھتے ویسے بھی دکھائی نہیں دے رہی۔ وہ عورتوں کے پریشان کرنے سے پریشان ہو جاتے ہیں۔ :p بُرا وقت، بُرے دن، بُری گھڑی سے بچنے کے لیے بزرگوں سے سنا ہے کہ طلاء غیر ضروری ہے۔ آپ دلچسپی لے رہیں ہیں تو مذید پوچھ کر بتاتا ہوں۔ ورنہ ممکن ہو تو یہیں رک جائیں۔:beauty:
  5. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    ایک دوست سیگریٹ پھونک پھونک کے زندگی ضایع کر رہا تھا۔ اسکا کہنا تھا منہ سے 'پھسکاری' مارے بغیر چین نہیں آتا۔ اس سے زائد اور کچھ نہیں۔
  6. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    بھئی ایسا فرض کر لینے میں کوئی حرج بھی تو نہیں :p
  7. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    آپ جیسے فہیم فرد کو بتانے کی ضرورت تو نہیں لیکن طلاء مقوی قلب کوئی کہے تو صاف منع کر دیجئے گا۔
  8. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    اب کیا خیال ہے جبکہ جوانی کا اخیر ہے؟ :)
  9. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    وہی جو جان ایلیا اور حبیب جالب میں ہے۔:)
  10. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    جوانی دیوانی ہوتی ہے۔ پھر کیسا غم! :disdain:
  11. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    اسی کو تو شادی کہتے ہیں۔ آپ کچھ اور نہ سمجھیے گا۔ :D:LOL:
  12. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    غم نے عہد طفلیت میں آپ کے سینے کو آراستہ کیا یا عہد شباب میں قلب غم سے مانوس ہوا؟ :p
  13. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    ایک دفعہ آغا خان ہسپتال کراچی میں سیگریٹ چھوڑنے پر ایک سیمینار ہوا۔ ڈاکٹرز نکوٹین چیونگم کا مشورہ دے رہے تھے۔ یہ قصہ میں نے اپنے ماموں کو سنایا تو کہنے لگے میاں میں نے اپنے آفس کے ایک لڑکے کو سیگریٹ چھوڑنے کو کہا تو اس لڑکے نے کہا آپ میرے لیے کیا کریں گے اگر میں سیگریٹ چھوڑ دوں۔ انہوں نے برجستہ...
  14. سید رافع

    حضرت نعمت اللہ شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی آٹھ سو پچاس سالہ پیشن گوئیاں۔۔

    نعمت اللہ شاہ رحمہ اللہ ابن عربی سے متاثر تھے جو کہ ایک صوفی سنی فلسفی تھے۔ ابن عربی کی سیاست اور روحانیت کا سلطنت عثمانیہ میں ایک کردار ہے۔ عجب نہیں کہ ان سے متاثر سیاسی پیشن گوئیاں کرے۔ ان کی شاعری فی الوقت دجل کے زیر استعمال ہے۔ نعمت اللہ نے ١٠٦ برس کی عمر میں اپنے بیٹے کو ایران سے سلطان دکن...
  15. سید رافع

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    معارف الحدیث کتاب: کتاب الاذکار والدعوات باب: درود شریف کے خاص کلمات حدیث نمبر: 1359 عَنْ أَبِيْ حُمَيْدٍ السَّاعِدِيُّ قَالَ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كَيْفَ نُصَلِّي عَلَيْكَ؟ قَالَ: " قُولُوا: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ...
  16. سید رافع

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    مسند احمد کتاب: حضرت ابومسعودعقبہ بن عمروانصاری (رض) کی مرویات باب: حضرت ابومسعودعقبہ بن عمروانصاری (رض) کی مرویات حدیث نمبر: 21324 ترجمہ: حضرت ابو مسعود ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت سعد بن عبادہ ؓ کی مجلس میں ہمارے پاس نبی کریم ﷺ تشریف لائے حضرت بشیر بن سعد ؓ نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا...
  17. سید رافع

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    مشکوٰۃ المصابیح کتاب: نماز کا بیان باب: امی کی تحقیق حدیث نمبر: 897 ترجمہ: اور حضرت ابوہریرہ ؓ راوی ہیں کہ رحمت عالم ﷺ نے فرمایا جس آدمی کو یہ پسند ہو (یعنی اس کی خواہش ہو) کہ اسے بھر پور (اور زیادہ سے زیادہ) ثواب ملے تو اسے چاہئے کہ ہم اہل بیت پر اس طرح درود بھیجے اللہم صل علی محمد النبی...
  18. سید رافع

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    سنن ابن ماجہ کتاب: اقامت نماز اور اس کا طریقہ باب: نبی کریم ﷺ پر درود پڑھنا حدیث نمبر: 903 ترجمہ: ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ پر سلام بھیجنا تو ہمیں معلوم ہوگیا، لیکن درود کیسے بھیجیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: تم کہو: اللهم صل على محمد عبدک ورسولک کما صليت على إبراهيم و...
  19. سید رافع

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    جامع ترمذی کتاب: وترکا بیان باب: نبی ﷺ پر درود کس طرح بھیجا جائے حدیث نمبر: 483 ترجمہ: کعب بن عجرہ ؓ کہتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا، اللہ کے رسول! آپ پر سلام بھیجنا تو ہم نے جان لیا ہے ١ ؎ لیکن آپ پر صلاۃ (درود) بھیجنے کا طریقہ کیا ہے؟۔ آپ نے فرمایا: کہو: «اللهم صل علی محمد وعلی آل محمد کما...
  20. سید رافع

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    سنن نسائی کتاب: نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث باب: ایک دوسری قسم کا دود شریف حدیث نمبر: 1294 ترجمہ: ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ پر سلام بھیجنے کا طریقہ تو ہم جان چکے ہیں، پر مگر آپ پر صلاۃ (درود و رحمت) کیسے بھیجیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اس طرح کہو: اللہم صل على...
Top