تھوڑی دیر بعد ایک دوست کی طرف جانا ہے۔ اپنا گھر شفٹ کر رہے ہیں تو سامان اٹھوانے اور لیجانے میں ہاتھ بٹانے کو جانا ہے۔
ویسے تو میں ہلکا پھلکا ناشتہ کرتا ہوں لیکن سامان اٹھانے کے خوف سے تین مکھن سے بنے پراٹھے کھا لیے ہیں۔ اب خود سے اٹھا نہیں جا رہا :)
کچھ چائے قہوے سے ثقالت کو زائل کرنے کی کوشش...